گذريل ڪيترن ئي مهينن کان ماڪڙ سنڌ ۾ فصلن جي ڀيل ڪندي رهي آهي، سنڌ سرڪار وفاق کي بار بار مدد لاءِ چوندي پئي رهي پر وفاق جي ڪن تي جونء ڪونہ پئي چري.
#SaveSindhFromLocust
یہ بندہ جو آج سندھ کو آنکہیں دکھا رہا ہے، یہ وہ مکار موقع پرست پیر ہے، جو سارا سال سوٹیڈ بوٹیڈ ہو کر مکمل یورپی طرز کی زندگی بسر کرتا ہے، لیکن اچانک ایک دن سفید جُبے اور پگڑی میں ملبوس ہو کر سندہ آتا ہے اور ان ہی لوگوں سے "غوث کا بیٹا" ہونے کے نام پر ووٹ اور پیسے مانگتا ہے
سندھ سميت پورے ملک کی فصليں اور معيشت ٹڈی دل کےحملے کا شکار ہيں. سندھ کےاکثر اضلاع کے ساتھ يے بلوچستان اور پنجاب کی کئی تحصيلوں اور ديھات پر بھی حملہ آور ہيں، اگر وفاقی اور صوبائی حکومتوں نےفوری مشترکہ کاروائی نہ کی تو سالوں تک زراعت سنبھل نہ سکے گی.
@ImranKhanPTI@BBhuttoZardari
نواز شریف کے ڈرائیور کو پی پی نے اعلی مقام تک پہنچانے والے شاہ محمود نے اج پی پی سندھ حکومت کو گرانے کی دھمکی دی ہیں شاہ محمود صرف اتنا یاد رکھ اگر پی پی نہ ہوتے تو شاہد اج بھی اپ ڈرائیور ہوتا یا کسی مزار پر چوکیدار ہوتا @BBhuttoZardari@SMQureshiPTI
سندھ کے تيل گيس کی قیمت کوں وصول کر کے کہا جاتا ہے ؟
سندھ کے اداروں پر قبضہ کس کا ہے ؟
صرف چرسی اور ان کے سپوٹرس کو خوش کرنے کے لئے چاپلوسی کر رہے ہو
سندھ کے لوگوں کے نظرانے پر پلنے والے سرائکی پیر .
@SMQureshiPTI
26 ارب کی بات کرتا ہے، ٽيکس کتنا لیتے ہیں؟
وفاق میں سندھیوں کی جاب کا ریشہ کتنا ہے ؟
فوج میں کتنے کرنيل، جرنيل، برگيڊيئر، کور کمانڊر بیٹھے ہیں سندھی؟
سندھ رينجرس کا ڈی جي کوں ہے ؟
کراچی کور کمانڊر کوں ہے ؟
#ShameShahmohammadQurishi@SMQureshiPTI
هو لال قلندرَ ٿي ايندا
۽ سنڌڙيءَ کي ساراهيندا،
۽ ميلا منهنجيءَ مٽيءَ تي
لائي، هو لاڏا ٺاهيندا،
هو نيٺ تہ توکي چاهيندا!
هو نيٺ تہ توکي چاهيندا!
اي آزادي!
اي آزادي!
… شيخ اياز …
#SindhWantsNationalFreedom