یہ افراد انسان کم ہیں، زومبیز زیادہ ہیں۔ عمران خان نے اپنے دور میں اپنے تمام مخالفین کو پاکستانی تاریخ کے بدترین سیاسی انتقام کا شکار بنایا اور ایسے میں یہ آدمی انسانیت کے پست ترین سطح سے بھی نیچے جا گر، اس وقت اس جماعت کسی رہنما، کسی کارکن یا کسی ایکٹر نے یہ تک سوال نہیں پوچھا کہ جو آج کر رہے ہو، کل تمہارے ساتھ ہوا تو کیا کرو گے؟
اس وقت ان مکروہ لوگوں نے تالیاں پیٹیں اور آج پکے منہ سے یہ نئی جعل سازی بیچ رہے ہیں جیسے یہ مظلوم ہیں۔
عمران خان کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے یہ نہایت غلط ہے، مگر عمران خان کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے، یہ اس کا عشر عشیر بھی نہیں ہو عمران خان نے اپنے مخالفین کے ساتھ کیا۔
This columnist is an expert in giving references from history to trivialise the tragedies of today. If tomorrow something happens to Imran Khan in jail this expert will be quick to argue that this has not happened for the first time. These timid historians are quick to normalise and sanitise transgressions by the incumbent rulers by digging out atrocities of their predecessors from the past and cowardly refrain from taking a clear position.
وہ ایک مولوی کہتا تھا کہ اسے جیل کے ڈاکٹر اور دیگر زرائع سے عمران خان کی ساری خبریں ملتی تھیں اور وہ خود بھی کان لگا کر سنتا رہتا تھا۔ مگر اس نے کبھی عمران خان کی آنکھ کی شدید تکلیف کا زکر تک نہیں کیا۔
اسٹیبلشمنٹ جتنی کوشش کر لے، میں مرتے دم تک اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔
اپنے ٹاوٹ اکاؤنٹس کے ذریعے یہ AI ویڈیوز چلا کر ہی شاید آپ کو چین آجائے۔ امید ہے یہ بنا کر آپ کو نیند بھی آجائے۔
اس وقت فوکس ایک ہی ہے
#ReleaseImranKhan
جب کسی انسان پر اللہ کی لعنت برستی ھے تو اللہ پاک اس سے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت چھین لیتا ھے ۔ اور پھر وہ انسان کفریہ ،متکبرانہ، گستاخانہ باتیں کرنا شروع کر دیتا ھے ۔ یہی حال اس بندے کا ھے ۔
زرداری نے عمران خان پر طنز کیا، لیکن اسے یاد نہیں رہا کہ اب تصاویر صرف سرکاری چینل یا بکاؤ چینلوں یا اخبارات پر ہی نہیں چلتیں، اب سوشل میڈیا بھی یہ کام کامیابی سے انجام دے لیتا ہے-
بلکہ کل بھی نہیں، آج رات ہی یہ ہر سمارٹ فون تک پہنچ چکی ہوں گی-
#ComeToStreetsForKhan
انڈین کرکٹرز نے غیرت جگائی تو دو دن بعد ہمت آگئی کہ ایک ٹویٹ کر کے گونگلوں سے تھوڑی سی مٹی جھاڑ دیں۔ بھائی کمنٹری کرتے ہو انٹرنیشنل چینلز پر ۔۔۔۔وہاں پر عمران خان کی بات کرو پھر جا کر وفا کا حق ادا ہوگا
#ComeToStreetsForKhan
کچھ تو اپنی آخرت کا سوچوں نام نہاد مسلمانوں! توہینِ اللّٰہ سے بڑھ کر کوئی توہین ہوسکتی ہے؟! إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللّٰہ کرے کہ یہ آدمی اپنے انتہائی گھٹیا اور گُستاخانہ الفاظ پر موت کا فرشتہ کے آنے سے پہلے اللّٰہ سے معافی مانگ لے ورنہ آخرت میں بہت پچھتائے گا!