کیا کبھی آپ نے آپنے بچوں کے #سکول بیگ کا وزن کیا ہے ؟
اگر نہیں کیا تو ایک بار ضرور کرلیں تاکہ آپ کو معلوم ہوسکے بچوں پر #کتابوں کا بوجھ کتنا ہے ۔
بچوں پے وزن کتابوں کا کم کیجئے
بچوں کے پریکٹیکل پے توجہ دیجیۓ
❤️🇵🇰❤️
بچہ میٹرک میں فیل ہوگیا یا کم نمبر لئے تو بس اب اسکا مستقبل ختم ہوگیا ایسا کچھ نہیں
میرا اور آپکا رازق ہمارے لیے نہ جانے کیا پلان کیے بیٹھا ہوتا ہے
جس کی طرف ہمارا دھیان ہی نہیں جاتا
بس اپنی اولاد کے لیے حلال اور آسان رزق کی دعا کرتے رہیں
بیشک اللہ بہترین رازق ہے
Honoured to sign the Makkah Joint Defence Agreement alongside my dear brothers, HRH Crown Prince Mohammed bin Salman and H.E. President Recep Tayyip Erdoğan.
Three brotherly nations, united by faith, friendship and a shared resolve for peace and security.
May this historic pact, signed in the shadow of the Haramain, remain a shield of peace for generations to come and may it bring prosperity for our three brotherly countries as well as for the Ummah.
I would especially like to express my deep appreciation for Field Marshal Syed Asim Munir whose untiring efforts and utmost dedication contributed immensely towards this great cause.
ولی بھائی @10waliullah نے چند ہی سالوں میں سینکڑوں بچھڑوں کو اپنوں سے ملایا ہے،،لیکن آج تک نہیں سنا کہ ایدھی سینٹر یا دیگر دارلامان میں بچوں کو لواحقین سے ملایا جارہا ہو جان بوجھ کر نہیں ملواتے۔۔بچہ ایک صوبے سے گم ہوتا ہے دوسرے صوبے پہنچا دیا جاتا ہے تاکہ لواحقین پہنچ ہی نہ پائیں
ڈرامہ " آپ کی عزت ' انڈیا میں بھی کھڑکی توڑ ریٹنگ لے رہا ہے ۔ اسکا concept یہ ہے کہ عورت اور مرد شادی کر کے بھی ذلیل و خوار ہوتے ہیں شادی نہ کر کے بھی، شادی میں رہ کر بھی، شادی سے نکل کر بھی ۔ آب یہ آپکی choice ہے آپ کسطرح ذلیل و خوار ہونا پسند کرتے ہیں ۔۔ کیونکہ" سکون صرف قبر میں ہے "