گورنر راج کے نتائج۔۔!🚨🚨
پولیس نے گاڑی کو اپنی کسٹڈی میں لیا تو اگلی صبح گاڑی ورکشاپ لے آئے مالک ورکشاپ آگیا گاری کے پیچھے تو کیا دیکھتا ہے اس گاڑی سے سامان نکالا جا رہا ہے۔۔!!
یقین کریں ہم پشاور پولیس کی مثالیں دیا کرتے تھے۔۔!!😊
کہتے ہیں کہ عادات نسلوں کا پتہ دیتے ہیں، اسلام آباد میں بائیک نے Jaecoo گاڑی کو ٹکر مار کر لاکھوں کا نقصان کیا لیکن Jaecco کے مالک نے الٹا بائیک والے کو پیسے دئے
جنرل عاصم منیر نے فوج کی عزت خاک میں ملادی
تاریخ یاد کرادی
پلٹن ڈھاکہ کا میدان
اور فوج کا سرنڈر
غدار جنرل یحییٰ کا فوجی اعزاز کے ساتھ دفن کرنا
مولانا فضل الرحمان 🔥🔥🔥
فاٹا میں جو ایمرجنسی لگائی گئی وہ وہاں کے معدنی ذخائر پر قبضہ ہے تم نے امریکیوں کے ساتھ سودے کیے ہیں چین اور روس کو بھی اس پر تحفطات ہیں تم منطقے میں غیر ملکی طاقتوں کو لا رہے ہو ! مولانا فضل الرحمان ۔۔
خان صاحب : آپ اتنے کیوٹ کیوں ہے 🤭🫠
خان صاحب بہت غور سے سن رہے تھے کہ پتہ نہیں کیسا سوال ہوگا ھاھا
آگے سے آپ اتنے کیوٹ کیوں ہے پر خان صاحب بھی شرما گئے 😂
عمران خان نے تین لوگوں کو سختی سے منع کیا ہوا ہے، کہ چائے جو بھی ہو جائے آپ لوگوں نے سامنے نہیں آنا،
ایک مراد سعید، دوسرا قاسم خان سوری جو امریکا گئے ہوئے ہیں، تیسرا زلفی بخاری، عمران ریاض خان
وزیراعلی سہیل آفریدی کی اس خطاب کو سوشل میڈیا پر شئیر کرتے جائیں!!!
ہمارے سیاسی مذاکرات ہورہے تھے مگر انہوں نے میرے سامنے ایسا ڈیمانڈ رکھا جو نہ مجھے قبول تھا نہ میرے لیڈر قبول تھا نہ ہی پختونخوا کے عوام کو قبول ہے!!!
پچھلے چار مہینوں سے چیخ چیخ کر بتا رہا ہوں کہ اپنے آپ کو عقل کل مت سمجھیں آئیے صوبائی حکومت کے ساتھ بیٹھیں میں آپ کو پالیسی دیتا ہوں اگر اس پالیسی پر چلتے ہوئے سو دن میں امن نہ آیا تو میں اپنی کرسی کو لات مار دونگا مگر یہ لوگ نہیں مان رہے یہ اپنے آپ کو عقل کل سمجھتے ہیں!!!
وزیراعلی سہیل آفریدی کا لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب
یہ مسلط کیا ہے🥴
خود پیپر سے پڑھ رہا ہے اپنا نام اور کہہ رہا ہے کہ گورنر کنڈی نے یہ فیصلہ کیا ...
پٹواری کی نشانی : نہ تو اتنے پڑھے لکھے ہیں نہ کوشش کرتے ہیں