@SanaBajwa11 یہ تو حمزہ شہباز کا بہت اچھا دوست اور رازداں تھا، اب رانا احسان کی پرئینٹنگ پریس بھی کسی نے پکڑوا دی، کوئی اندر کا آدمی ملا ہوا ہے غالباً 🤔
@HamidMirPAK شُکر کرو، مُلک ریاض کی فوٹو لگائی، ان کو جان��ے نہیں کیا، ابھی آگۓ دیکھنا کہیں گھروالیوں کی فوٹوز نہ ائیر فورس کے ہیلی کاپٹرز سے پھنکوایں🤢
@OryaMaqboolJan وہ تو بہت پہلے ہی ننگی لیگ نے اشارہ دے دیا تھا حالات کا قاضی کے آنے پر، بس بدقسمتی سے وہ ہو نہ سکا جو وہ چاہتے تھے قاضی کے ساتھ ملکر کرنے کا🤢