K-Electric My Account No. is 0400030523405.
I consumed around 190 units in June, but my bill shows only 134 units. Kindly share the meter reading image used to generate my bill so I can verify the reading.
I do not want the remaining units to be adjusted in the next month's bill under an average reading, which may increase my total consumption and result in a higher bill. Therefore, please provide the actual meter reading image and clarify the recorded reading for June.
@KElectricPk@awaisleghari@MowP15
The world is not ready to see Cristiano Ronaldo tears flooding the entire pitch. We have to be prepared for that because this is spain not Croatia.
#Portugal#Spain#EspañaPortugal
🏆⚽ ایک دلچسپ حقیقت!
FIFA World Cup کی چمکتی ٹرافی تو سب دیکھتے ہیں، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کے سب سے بڑے فٹبال ایونٹ میں استعمال ہونے والی زیادہ تر آفیشل گیندیں پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں تیار کی گئی ہیں؟
1990 سے 2026 تک ورلڈ کپ کی متعدد آفیشل بالز پر "Made in Pakistan" کی مہر پاکستانی ہنر اور معیار کی عالمی پہچان ہے۔ 🇵🇰
جب ورلڈ کپ کا میچ شروع ہوتا ہے، تو میدان میں صرف کھلاڑی ہی نہیں بلکہ پاکستان کی محنت بھی کھیل رہی ہوتی ہے۔ ❤️
#FIFAWorldCup #Sialkot #MadeInPakistan #Pakistan #Fifa #ProudPakistani 🇵🇰⚽🏆
پاکستان نے اپنے سے گیارہ گنا بڑی طاقت انڈیا کو سنبھال لیا،
ایران کو بھی ہینڈل کر لیا،
سپر پاور امریکہ کے ساتھ بھی کھیل گیا،
یہاں تک کہ عالمی جنگ کے خطرات بھی مینج کر گیا
لیکن پاکستان سے پنکیاں نہیں سنبھالی جا رہیں 🙄
یار اس بندے کا الگ ہی لیول ہے اس سے حاضر جواب کوئی نہیں ہے
شاید میں خود ہی ہوں 😁
اٹھارہ پلس بولتا ہے اور یہ بھی کہ سکتے غلط کرتا ہے لیکن حاضر جوابی اس سے پیچھے بس ہے