The world must wake up to the ongoing atrocities of the #AsimLaw regime in Azad Kashmir and Pakistan.
PTI Chicago and Michigan are gathered in downtown Chicago to shine a light on these injustices through a peaceful demonstration, amplifying the cry for justice globally.
Global awareness fuels pressure for accountability and change. Stand with humanity!
#PTIUSAProtest
میں نے انتخابات سے قبل جب ہر جانب خوف کا ماحول تھا، پیشین گوئی کی تھی کہ تحریک انصاف کلین سویپ کرے گی اور ایسا ہی ہوا۔ آج میں پھر ایک پیشین گوئی کر رہا ہوں کہ ملک میں جو ناانصافی، ظلم و فسطائیت ، لاقانونیت اور معاشی تباہی کا ماحول ہے پاکستان میں بہت تیزی سے حالات اسی جانب گامزن ہیں جو نیپال، بنگلہ دیش اور سری لنکا میں ہوئے ہیں۔
میں اپنے تمام پارلیمنٹیرینز اور پارٹی ممبران کو ہدایت دیتا ہوں کہ اب حقیقی اپوزیشن کرنے کا وقت ہے۔ اور جو ایسا نہیں کرے گا وہ اپنی سیاسی قبر کھودے گا کیونکہ عوام کی یہی آواز ہے۔ ہم نے مینڈیٹ چوری سمیت ہر ظلم پر قانونی راستے اختیار کر کے دیکھے مگر ہمیں انصاف نہیں ملا اس لیے اب ڈٹ کر اپوزیشن کرنے کا وقت آ پہنچا ہے۔ ان کے ساتھ آپ جتنا تعاون کریں گے یہ اتنا ہی آپ کو کچلیں گے۔ جو بھی ڈٹ کر اس نظام کے خلاف کھڑا نہیں ہو گا وہ خود اپنی سیاسی قبر کھودے گا۔
پوری قوم کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ اپنی توجہ پشاور کے جلسے پر مرکوز رکھیں جو 27 ستمبر کو منعقد کیا جائے گا۔ پورے ملک سے عوام اس جلسے میں شرکت کر کے ظلم کے خلاف اپنی آواز اٹھائے”
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ سے گفتگو (17 ستمبر، 2025)
2/2
#RetweetImranKhan
سب سے بڑے صوبے کی جعلی عسکری وزیرِ اعلیٰ نے خواتین کے ساتھ ہونے والے تشدد جیسے سنگین مسئلے پر بھی بے حسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ “والدین کو چاہیے کہ انہیں اکیلا نہ چھوڑیں۔” عوام کو تحفظ فراہم کرنے کے بجائے، ایک خاندان کے فرد کو تحفظ فراہم کیا جا رہا ہے۔
#ThiefMinister
ایک اہم سوالیہ نشان؟؟
کچے کے ڈاکو: نہ ان کو کالعدم قرار دیا گیا۔ نہ ہی ان کی خوراک اور وسائل بند ہوئے۔ نہ ہی ان کو قتل کیا گیا۔ نہ ہی ان پر ہزاروں کی تعداد میں فورسز چھوڑی گئیں۔ نہ ہی ان پر ڈرون اٹیک کیے گئے۔ نہ ہی ان کی دکانیں لوٹی گئیں۔
نہ ہی ان کی عورتیں اور بچے قتل ہوئ۔
بلوچستاں میں حالیہ دنوں میں شہید ہونے والوں متعلق رونگٹے کھڑے کر دینے والی اردو نیوز کی یہ سٹوری ضرور پڑھیں پتہ چلتا ہے ان شہید پولیس اہلکاروں کے ساتھ آخر ہوا کیا ؟ ایک اہلکار کی 14 مئی کو شادی تھی ، سرکاری سطح سے اس متعلق کوئی وضاحت ابھی تک میری نظروں سے نہیں گزری
یہ جو بلوچستان سے 75 اور 54 کا نمبر آیا ہے کہ 54 ہمارے مارے گئے اور 75 ان کے یہ انتہائی خوفناک نمبر ہے یہ 75 زیرو ہونا چاہیے تھا اس کا مطلب ہے کہ وہاں سب اچھا نہیں ہے اتنی ہلاکتیں تو تب بھی نہیں ہوتیں جب دو ملکوں کی فوجیں آمنے سامنے ہوں ! بریگیڈیئر غضنفر ۔۔
"ہماری روایات نہیں کہ عورتوں اور بچوں پر ظلم کیا جائے۔ ہمارے دین میں تو دورانِ جنگ بھی خواتین کو بخش دیا جاتا ہے مگر یہاں محض سیاسی اختلاف پر خواتین پر ظلم ڈھائے جا رہے ہیں۔"
(عمران خان، 20 دسمبر 2025، اڈیالہ جیل)
#خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان
From their prison cells, senior PTI leaders Dr. Yasmin Rashid, Mian Mehmood Ur Rasheed, Senator Ijaz Ahmad Chaudhry, and Omar Sarfraz Cheema have issued a powerful letter to the Chief Justice of Pakistan, condemning a judicial process in which hundreds are being convicted solely on uncorroborated police testimony while crucial digital evidence, including CCTV footage and geofencing data, remains absent.
The letter highlights a glaring double standard: those who distanced themselves from the party were swiftly granted bail and relief, while those who stood by their principles continue to languish behind bars, many without trial. Calling on the judiciary to uphold its constitutional responsibility, the leaders urge the Chief Justice to ensure justice is guided by evidence, not expediency. They call for an independent judicial review, an end to prolonged trial delays, and scrutiny of convictions secured without material evidence.
سنتا جا شرماتا جا ، مریم صفدر اور ان کی ٹیم نے معذور بچوں کو بھی چونا لگا دیا ، نارووال میں ثانیہ عاشق نے معذور بچوں کو ویل چیئرز اور اسکوٹیز دیں لیکن جیسے ہی پروگرام ختم ہوا اور بچوں نے باہر جانا چاہا تو انہیں روک لیا گیا اور کہا گیا کہ پہلے ویل چیئر اور اسکوٹی واپس کرو پھر باہر جا سکتے ہو ۔۔
عمران خان کے دور حکومت میں صرف 2 روپے پٹرول مہنگا ہونے پر رضا ربانی سینٹ میں گلہ پھاڑ پھاڑ کر بکواس کرتا تھا
جبکہ آج 310 فی لیٹر پٹرول پر مکمل خاموش ہے 🖐🏿
بی ایل اے کے دہشتگرد سے ہاتھ ملانے والے شخص کی گاڑی کا نمبر BVQ-092 ہے اور گاڑی خان محمد کے نام پر ہے ۔ سندھ کا نمبر ہے ۔ اگر اس شخص کو ٹریس کیا جائے تو یہ اپنے پیچھے آنے والے کا بھی بتادے گا جو کہ اصل میں ویڈیو بنارہا ہے ۔ بلوچستان میں سرکاری ملازمین میں بی ایل اے کے ایسے کئی سہولتکار موجود ہیں بغیر اندرونی سہولتکاری کے بی ایل اے کچھ نہیں کرسکتی ۔
مظفرگڑھ۔ 16 ہزار 700 کلو گلے سڑے آم تلف،جعلی جوس پلانٹ پکڑا گیا مالک کو 2 لاکھ روپے جرمانہ
گلے سڑے آموں سے بھاری مقدار میں مینگو پلپ تیار کیا جاتا تھا
خراب آموں کو فریش اسٹاک کے ساتھ مکس کر کے رکھا گیا تھا
سٹوریج ایریا میں حشرات اور مردہ مکھیوں کی بھرمار پائی گئی
ناقص آموں کے پلپ سے لاکھوں لیٹر جوس تیار کیا جانا تھا
@Imran_Nawaz_@KismatZimri
آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے۔
2 دسمبر 2025
#RetweetImranKhan