سہیل آفریدی تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد،
نیچے ویڈیو کے مناظر پشاور سے ہیں، جس میں غریبوں کے کاروبار تباہ کر دیے گیے، گورنر کے پی کیا غریبوں کے کاروبار تباہ کرنے کے مشن پر آئے ہو؟
اگر جرنیل اس ملک کے ساتھ مخلص ہوتے تو ان لوگوں کو بجائے بارڈرز سمگلنگ کے باعزت روزگار بھی مل سکتا تھا مگر
حافظ تو برابر برابر سمگلنگ کی فضیلتیں بیان کرتا جا رہا ہے
چین اور افغانستان ریلوے ٹریکس کے ذریعے آپسمیں منسلک ہو رہے ہیں دنیا ایجادات کی طرف جا رہی ہے
اور ہمارے کھوتے معدنیات کا لالچ دیکر تمام دنیا کے غنڈے موالیوں کو یہاں آ کر دنگا فساد برپا کرنے کی دعوت دینے میں اور پی ٹی آئی کو کرش کرنے میں لگے ہیں
جوان کاپیغام🔥
ریاست لوگوں کی حفاظت کرتی ہے،نا کہ لوگو کو اغواباشعور نوجوان سوال اٹھاتے ہیں،ایسی سوالات جس کےنتیجے میں اغوا کرتے ہیں،سوال کاجواب نہیں دےسکتےبس اغواکرو! لیکن کب تک اورکتنا ظلم کرو گے؟؟
انتہائی چبھتے ہوئے سوالات اٹھائے ہیں وقار ملک نے:
۱- آج تک معدنیات کی ترسیل کرنے والے ٹرکوں پہ اور ان کی کانوں پہ دہشتگرد حملے کیوں نہیں ہوئے؟
۲- ایران سے سمگل ہوکے آنے والے تیل کے ٹرکوں پہ دہشتگرد حملے کیوں نہیں ہوئے؟
اس کے جواب ڈی جی یا کوئی ٹاؤٹ دے گا؟
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
🚨 مساجد کی مسماری پر خاموشی کیوں؟
اسلام آباد، لاہور، وزیرستان اور پشاور میں تجاوزات کے خلاف کارروائیوں کے نام پر مساجد گرائے جانے کی اطلاعات ہیں۔ آخر کب تک عوام خاموش تماشائی بنے رہیں گے؟ #مساجد_کا_تحفظ#اسلامی_شعائر#پاکستان
آج ڈان میں چھپنے والی ایک خبر کے مطابق بورے والا کے چک 187/EB میں رہائیشیوں نے الزام لگایا ہے کہ سی سی ڈی اہلکاروں نے ایک مشکوک شخص بلال کو پکڑنے کے لیے چھاپہ مارا۔
مطلوب شخص تو نہ ملا مگر سادہ کپڑوں میں ملبوس سی سی ڈی کے اہلکار ایک سترہ سالہ لڑکی کو گھر سے اٹھا کے لے گئے
ون فائیو پہ کال کی گئی تو انہوں نے بتایا کہ لوکل پولیس کو ریڈ کا کوئی علم نہیں، نہ انہیں لوپ میں لیا گیا ہے۔
بعد میں وہاڑی پولیس نے تصدیق کی بورے والا سی سی ڈی ٹیم نے بلال نامی ملزم کو پکڑنے کے لیے چھاپہ مارا ہے لیکن ان کا موقف ہے کہ لڑکی کو لے کر نہیں گئے
مقامی رہائشیوں کے مطابق ون فائیو پہ کال کرنے اور ایشو کے سوشل میڈیا پہ ہائی لائیٹ ہو جانے کے باعث سی سی ڈی والے چند گھنٹوں بعد لڑکی کو واپس چھوڑ گئے۔
سوال یہ ہے کہ یہ کیا اندھیر نگری ہے
خواتین تو مریم نواز کی ریڈ لائین ہیں، پھر یہ کیا تماشا ہو رہا ہے؟