یوم دفاع پر یاد رکھے جانے والی چیزیں ؛
قائد اعظم نے کشمیر فوج بھیجنے کا کہا نہیں گئے
جو ملک ملا تھا وہ توڑ کر آدھا کردیا
اتنی بڑی فوج کشمیر کے لیے بنائی گئی ایک انچ نہ لے سکے
پاکستان کے تین بڑے دریاؤں کا ضامن سندھ طاس معاہدہ معطل ہے
پاکستان دہشتگردی کا شکار دنیا کا بدترین ملک ہے
گزشتہ چار سال میں 3500 کے قریب سیکیورٹی اہلکار مارے جا چکے
ڈیڑھ لاکھ لوگ دہشتگردی اور خود کش حملوں کا نشانہ بن گئے
چار مارشل لاء لگا دیے کتنی کٹھ پتلی حکومتیں بنائیں
اس وقت آدھے ملک میں خانہ جنگی چل رہی ہے
یحیی خان نے تو آخری اننگز کھیلی تھی ملک توڑے کی ساری فیلڈنگ ایک فیلڈ مارشل نے ہی سیٹ کی تھی۔ اللہ خیر رکھے موجودہ فیلڈ مارشل نے بھی پاکستان کا تھڑا دینے میں کسر کوئی نہیں چھوڑی۔
نواز شریف نے نوٹیفکیشن روک دیا ہےجیسی بکواس پر ہفتوں سنجیدہ تبصرے کرنے والے ، عمران خان کو ترکی اور سعودی عرب کے کہنے پر ہسپتال لیجایا جارہا ہے کہنے والے دانشور فیصل نصیر کو نیکٹا میں لگانے پر آپ کو “ متوقع منظر ناموں “ ، ٹھنڈی ہواؤں اور بدلتی صورتحال جیسے بہکاوے میں لانے کی کوشش کریں گے۔ یہی عادی مجرم فیصل نصیر کو گندہ جرنیل ثابت کرتے ہوئے اچھی جرنیلوں والی ٹیوب کو بھی پمپ ماریں گے۔ ہوشیار رہیں۔ خبردار رہیں۔ منظر نامہ صرف ایک ہے۔ فوج اقتدار پر قبضہ جمائے رکھنا چاہتی ہے اور عمران خان سے انہیں خطرہ ہے۔ باقی سب کہانیاں ہیں۔
حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہ لاشوں کی بے حرمتی نہ کرو۔ اب مسلمان کی جنگ تو یقیننا غیر مسلموں سے بھی ہوگی۔ یعنی کسی غیر مسلم کی لاش کی بے حرمتی کی ممانعت ہے۔ یعنی اگر لاش کی بے حرمتی کی ممانعت ہے تو زندہ شخص کا بھی احترام ہوگا۔ یعنی اگر کوئی ذہنی مریض بددماغ کسی کو فتنہ الہندوستان بھی کہتا ہے تو بھی اسکی بے حرمتی جائز نہیں۔
پھر یہ کون ہیں اغواء کرکے تشدد کرنے والے ؟ کون ہیں نازک اعضاء پر کرنٹ لگانے والے ؟ کون ہیں باندھ کر ہیلی کاپٹروں سے پھینکنے والے ؟ کون ہیں انکھیں نوچ کر تشدد زدہ لاشیں ویرانوں میں پھینکنے والے ؟ کون ہیں لاشوں کو کتوں کی خوراک بتانے والے ؟
سردار امان صاحب کی یہ ویڈیو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ، تاکہ ہماری قیادت تک یہ پیغام پہنچ سکے
اور امان بھائی کے لیۓ پاکستان میں عام طور پر یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ امان کشمیری پاکستان کے خلاف ہیں۔
ایسا ہرگز نہیں وہ ظلم کے خلاف ہیں اس فرسودہ نظام کے خلاف ہیں۔۔۔
آخری دفعہ علی امین گنڈاپور تب منظر عام پر آیا جب سہیل آفریدی پختونخواہ ہاوس میں محصور ہوگیا اور علی امین گنڈاپور نے پے در پے انٹرویوز دینا شروع کردیے۔ کچھ صحافیوں کو یہ بھی بتایا کہ میری گل ہوگئی اے میں واپس آرہا ہوں۔ اسکے بعد اب پھر لانگ مارچ سے قبل واپسی ہوئی ہے۔ گنڈاپور برادران مروت ، مشال اور اپنے دیگر ہمخیالوں کی جانب دیکھ لیں اگر یہ سٹیٹس پسند ہے تو کام کھینچ پٹ کر رکھیں۔ انجام تک پہچانا یوتھیوں کا کام ہے۔
فیلڈ مارشل نے اپنا داماد بھتیجا فوج سے نکلوا کر اسسٹنٹ کمشنر بنوا لیا ہے۔ باقی افسر و جوان پھر چارے کی طرح کترے جارہے ہیں اور جرنیلوں کے غلط فیصلوں کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں۔
ڈرٹی ہیری تیری …………………………😡
حرامزا****۔done and dusted 😡
انشاللہ بہت جلد آرٹیکل 6 بھی لگے گا 😡
جس نے خان کو ستایا اس نے رکشا ہی چلایا ✊
#عسکری_PTI_خان_کی_دشمن
باجوہ نہیں رہا عمران خان ہے
ندیم انجم نہیں رہا عمران خان ہے
فیصل نصیر نہیں رہا عمران خان ہے
عزت ذلت اللہ کی دین طاقتیں سب اسی کی
اللہ کا فضل اور کرم رہا تو ایک دن
عاصم منیر نہیں ہوگا عمران خان ہوگا
عمران باقی یوتھیے باقی
الحکم للہ الملک للہ
We condemn in the strongest possible terms the brutal and unacceptable attack on Agha Bhai, @Agha_Sarwar804.
Agha Bhai has consistently stood for courageous, principled and fearless journalism, speaking out on important issues and fulfilling his responsibility without intimidation or compromise. Any attempt to silence a journalist through violence, threats or fear is completely unacceptable and must be met with the full force of the law.
We demand an immediate, thorough, transparent and impartial investigation into this attack. There should be no excuses, no cover-up and no impunity for those responsible.
May Allah Almighty protect Agha Bhai, grant him a complete and speedy recovery, restore his strength and bless him with lasting good health.
Ameen. 🤲
We stand firmly with Agha Bhai and demand justice.
@Agha_Sarwar804
ناظرین ملکی قوانین ( لطیفہ ) فوج کا لیفٹنٹ جنرل ستاون سال عمر یا چار سال بطور لیفٹننٹ جنرل ( جو بھی پہلے ہوجائے ) کے بعد ریٹائر ہوجاتا ہے۔ اس وقت قریب گیارہ لیفٹنٹ جنرل ہیں جنکی مدت ملازمت تین سال گیارہ مہینے ہوچکی ہے۔ ایک عاصم ملک چھوڑ دیں جو پانچ سال سے لیفٹننٹ جنرل و ایکسٹینشن پر ہیں۔ پیچھے بچتے ہیں دس جرنیل۔ دس میں سے ایک این ڈی ایم اے کا چئیرمین ہے ایک نادرا کا۔ دونوں ریٹائرمنٹ کے بعد بھی اسی عہدے کے لیے موزوں قرار دیکر ٹھنڈے کیے جاسکتے ہیں۔ ایک انجینئر ان چیف ہیں۔ بھائی صاحب بھی شرافت سے ریٹائر ہوجائیں گے ، فوج نے ضیاء الدین بٹ کو انجینئرنگ کور کا ہونے کی وجہ سے آرمی چیف نہیں بننے دیا تھا۔ ( پھر ایک ائیرمین کو بنا دیا ) بابر افتخار چئیرمین این ڈی یو کی گراں قدر خدمات ہیں۔ لیکن چئیرمین این ڈی یو نیم ریٹائر ہی سمجھا جاتا ہے۔ لہذا گئے سمجھیے۔ پیچھے بچے ہیں اصلی جرنیل جو جی ایچ کیو یا پھر کورز میں بھاری اور سنگین ذمہ داریوں پر ہیں۔ ناظرین عاصم منیر نے انکی رپلیسمنٹ پر کام تو بہت کیا ہوگا۔ انکی جگہ نئے لوگ لانے کا رسک بھی کیلکولیٹ کیا ہوگا۔ اگر نئے لوگ آئیں گے تو پچھلوں سے زیادہ وفاداری دکھانے کی قسمیں کھا کر آئیں گے۔ لیکن چونکہ فوج میں ایکسٹیشن ایکسٹینشن کا رائتہ بہت پھیل چکا ہے تو یقیننا یہ بھائی لوگ بھی اپنی اپنی ایکسٹینشن کے لیے کافی ورک کیے ہوں گے۔
آپکی معلومات میں اضافہ کردیا ہے تاکہ کوئی تبصرہ پاڑ آپ کو اندر کی معلومات کے نام پر بہکانے کی کوشش نا کرے۔ آپ کو کسی قسم کی خوش فہمی پالنے یا کسی تبصرہ پاڑ کے جھانسے میں آنے کی ضرورت نہیں۔ ہمارا مسئلہ نا اچھےجرنیل ہیں نا گندےجرنیل ہیں۔ ہمارا مسئلہ حقیقی آزادی ہے۔ شکریہ۔
فوج کے عہدے کی کل یہی اوقات ہوتی ہے ، فیصل نصیر اس پوائنٹ سے آگے ختم ۔ عہدہ ختم تو طاقت رعب سب ختم۔ یہی سب عاصم منیر کے ساتھ ہوگا۔ یہی بات اسے معلوم بھی ہے۔ اسی لیے وہ فوج سعودی عرب کو بیچے گا ، معدنیات امریکہ کو بیچے گا ، افغانستان پر بمباری کرے گا ، بلوچستان کا بلیک آوٹ کرے گا ، ملک تباہ و برباد کردے لیکن عہدہ نہیں چھوڑے گا۔ عمران خان اسکے عہدے کے لیے خطرہ ہے اسے رہا نہیں کرے گا۔
تبصرہ پاڑ بلاک کردیں ، صفیں درست کرلیں اور کانسیپٹ کلئیر کرلیں۔
زیارت میں 18 فوجیوں کا جنازہ رات کے اندھیرے میں پڑھا کر خاموشی سے ان کے آبائی مقامات پر روانہ کر دیا گیا ہے
ابھی تک کسی سرکاری چینل یا نیوز چینل نے یہ خبر نہیں بتائی، حقیقت چھپانے سے نہیں چھپتی۔