مرزائیت ایک شیطانی دجالی فتنہ ہے مذہب نہیں۔یہ مرتد اور منافق دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔لعنت 🖐️🖐️🖐️ ہے ان پر دم دم ہر دم صبح شام تا قیامت
مرزائی دور رہیں
@awarahgard چوہدری صاحب ہو بھی نہیں سکتا کیونکہ وہ اپنے وطن اور اپنی قوم کی خاطر بغیر کسی دنیاوی لالچ کے قربانیاں دیتے ہیں اور باقی سب اپنے مفادات کی جنگ لڑتے ہیں۔
@RShahzaddk شہزاد صاحب یہاں تو ٹیکس پر ٹیکس لگایا جا رہا ہے،بجلی مہنگی،گیس کی بجائے بل آ رہے ہیں،پانی،سیوریج کے ٹیکس لگ گئے ہیں،اسپتال میں میڈیسن نہیں مل رہی یہی حالات رہے تو پنجاب سے جس طرح پی پی پی کا خاتمہ ہوا اسی طرح پی ایم ایل ن کا صفایا ہوتا نظر آ رہا ہے غریب پیٹ بھرے یا ٹیکس ادا کرے
@awarahgard ماشاءاللہ چوہدری صاحب بہت بہت مبارک ہو، آپ نے ہر فورم پر پاکستان کی بات کی ہے، اللہ پاک نے پاکستان کو دنیا بھر میں منفرد مقام سے نوازا ہے پاکستان امن کا سفیر بن کر ابھرا ہے پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
الحمدوللہ شکر الحمدوللہ 🙏🙏🙏
بے شک اللہ پاک جسے چاہے اسے عزتوں سے نواز دیتا ہے 🤲🤲🤲
پاک فوج زندہ باد 💪
سید عاصم منیر زندہ باد 💪
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
مجھے ناقص کی عرض سُن لیں
سوشل میڈیا پر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا شور پڑا ہوا ہے
مُلک دشمن PTI کے کنجر بڑھا چڑھا کر سوشل میڈیا پر آگ لگا رہے ہیں
آپ بھی جو مرضی لکھیے
مگر میرے کسی میوچل نے
پاکستان یا پاک فوج کے خلاف لکھا
وہ سافٹ بلاک ہو جائیگا
بھلے وہ میرا کتنا بھی پرانا میوچل کیوں نہ ہو
پاکستان زندہ باد ❤️
مجھے ناقص کی عرض سُن لیں
سوشل میڈیا پر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا شور پڑا ہوا ہے
مُلک دشمن PTI کے کنجر بڑھا چڑھا کر سوشل میڈیا پر آگ لگا رہے ہیں
آپ بھی جو مرضی لکھیے
مگر میرے کسی میوچل نے
پاکستان یا پاک فوج کے خلاف لکھا
وہ سافٹ بلاک ہو جائیگا
بھلے وہ میرا کتنا بھی پرانا میوچل کیوں نہ ہو
پاکستان زندہ باد ❤️
ایک سرکاری افسر نے اپنے ماتحت کو قربانی کیلیے دُنبہ لانے کا کہا
ماتحت نے کہا
جناب قُربانی تو اپنی جیب سے کریں
افسر بولا
جن باتوں کا پتہ نہ ہو
اُس معاملے میں بولا نہ کرو
حضرت ابراھیم ۴ کو بھی تو قربانی کیلیے دُنبہ فرشتوں نے لاکر دیا تھا
ایران جنگ پر میں نے UAE مقیم پاکستانیوں کو مشورہ دیا تھا
کہ چھٹی لیکر پاکستان آجائیں
اب میرا مشورہ ہے
کہ UAE سے کہیں اور پکے پکے شفٹ کر جائیں
میرے ٹویٹ کا ہرگز یہ مطلب نہیں
کہ میں نے ٹویٹ کر دیا
تے بس کم شروع ہوگیا
شاید سال
شاید دو سال
شاید پانچ دس سال
مگر یہ ہوگا+
ایسے لوگوں کو سوشل میڈیا پر سپورٹ کیا کریں
اس کلپ میں بھی دیکھیے
کہ تنگی ہے
جانے کہاں سے پینے کا پانی لیکر آرہے ہیں
سخت گرمی اور پاؤں میں جوتی تک نہیں
مگر چہرے پر مسکراہٹ ہے
اور مدد کرنیوالے کے شکر گذار ہیں ❤️
یہاں روٹی کپڑے مکان والا بھٹو
ابھی تک زندہ ہے
بیٹی ہے
میٹرک میں پڑھتی ہے
سر بھی ڈھانپے ہوا ہے❤️
باپ کا بازو بنی ہوئی ہے
کوئی رونا دھونا نہیں
کلپ کی سب سے اہم بات
کہ کونفیڈینٹ ہے
اور بات بات پر ہنستی ہے
جانتے ہیں کیوں؟
کیونکہ والدین نے احساس کمتری سے پاک گھر کا اچھا ماحول دیا ہوگا
محنت میں عظمت ہے
مسکراتا ہوا پاکستان 👇❤️
@awarahgard بندہ بے شک 50 مضمونوں میں پی ایچ ڈی کر لے لیکن لکھنے اور بولنے کی صلاحیتوں سے مالک کائنات ہی نوازتا ہے، یہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں، یہ اسکا کرم ہے وہ جس پر بھی کر دے۔