جو گھر 6 ماہ پہلے ایک افغان فیملی کو کرائے پر دیا گیا تھا، وہاں سے بم کا برآمد ہونا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ خیبر پختونخوا سے غیر قانونی باشندوں کو نکالنا ملکی سلامتی کے لیے کتنا اہم ہے...
مراد سعید نہ ہو گیا ۔۔اسامہ بن لادن ہو گیا ۔۔۔ کل کا چھوکرا ۔۔۔ اٌدھم ایسے مچی ہوئی جیسے ایٹم بم کا ریموٹ کنٹرول لیکر بھاگا ہے۔۔ حد ہے۔ مس مینجمنٹ کی،۔ اسٹرٹیجک نااہلی کی حد ہے ۔
پاک-ایران سرحد پر اسمگلنگ، دہشت گردی اور تجارتی سامان کی آڑ میں بی ایل اے کی جانب سے بارود اور آتشیں اسلحہ کی کی ممکنہ ترسیل روکنے کے لیے بارڈرز عارضی طور پر بند کرکے جدید ٹیکنالوجی کے حامل اسکینرز لگائے جا رہے ہیں۔
سرکاری ذرائع
پاکستان سے باہر بھاگ جانے والے عمران اور شاکر نامی دو بزدل ناکام بھگوڑے میرے ملک میں فساد مچانے کے لیے گھٹیا بکواس کر رہے ہیں۔ ان جھوٹے اور منافق ڈالر یوٹیوبروں کو سٹیج پر بلانے والے ان سے بھی بڑے جاہل ہیں۔
بات تین سال پرانی ہے سکردو کے آغا باقر نے منبر پر کھڑے ہو کر حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی توہین کی اور اعلان کیا کہ وہ اور ان کی نسلیں یہ کام کرتی رہیں گی۔
آج تین سال بعد اسی سکردو سے آغا باقر کے اسی نسل کا ایک اور شخص نے یہی گستاخی دہرائی ہے۔فرق صرف اتنا ہے کہ اس بار یہ کام کسی عام آدمی نے نہیں، بلکہ گلگت بلتستان کے صوبائی وزیر راجہ ناصر نے کیا ہے۔
راجہ ناصر کون ہیں، ان کا کردار اور شہرت کیا ہے؟ اس پر بات کر کے وقت ضائع کرنے کی ضرورت نہیں، ورنہ بحث “پارلیمنٹ”سے نکل کر “بازار حسن “تک چلی جائے گی۔
سوال یہ ہے کہ اُس وقت دیامر سے لے کر گلگت تک شدید احتجاج کے باوجود آغا باقر کو گرفتار کیوں نہیں کیا گیا؟
اگر اس وقت قانون اپنا کام کرتا اور انہیں سزا ملتی، تو آج کسی صوبائی وزیر کو یہ ہمت نہ ہوتی۔
بلتستان کو ہمیشہ اہل بیت کی سرزمین کہا گیا ہے،لیکن پچھلے چند سالوں میں یہاں جس طرح مذہبی نفرت پھیلی ہے، وہ تشویشناک ہے۔ سوشل میڈیا پر صحابہ کرام کی توہین کے درجنوں کیسز کا تعلق اسی خطے سے نکلتا ہے۔
اس کی بڑی وجہ خطے پر بڑھتا ہوا ایرانی فکری اور سیاسی اثر و رسوخ ہے۔حالیہ ایران جنگ کے نام پر بلتستان سے 42کروڑ روپے (اور غیر سرکاری ذرائع کے مطابق اربوں روپے) کا چندہ باہر بھیجا گیا۔ اس بیرونی اثر کی وجہ سے بلتستان کا ایک طبقہ فکری طور پر پاکستان سے دور ہوتا جا رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسی سکردو میں ایک مشتعل ہجوم نے ایران کی محبت میں پاک فوج کے دو جوانوں کو زندہ جلایا اور آرمی پبلک سکول سمیت ملٹری تنصیبات اور فلاحی اداروں کو نقصان پہنچایا جس کی کوئی منطقی وجہ نہیں بنتی تھی ۔
ریاست کو اب اپنی آنکھیں کھولنی ہوں گی بلتستان میں فوری طور پر اپنی رٹ قائم کی جائے اور جو بھی عناصر فرقہ واریت اور توہین آمیز اقدامات کے ذریعے ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں، ان سے سختی سے نمٹا جائے۔
سردست
راجہ ناصر سے فوری طور پر وزارت واپس لی جائے۔
ان کی اسمبلی رکنیت ختم کر کے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔
آئندہ کیلئے واضح احکامات جاری کئے جائیں کہ جو بھی شخص عظیم ہستیوں کی توہین کا ارتکاب کرے گا اس کے خلاف قانون فوری حرکت میں آئیگا ۔
بقلم فردوس جمال !!!
پانچ ہزار معدنیات کے لائسنس خیبرپختونخوا کی حکومت نے ایشو کیے ہیں جی ایچ کیو یا فیڈرل حکومت نے ایشو نہیں کیے
کتنے پختونوں کتنے قبائلیوں کتنے افغانیوں کے نام ہیں سامنے لائیں ہمت کریں
جب پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ کیا تو سب سے پہلے جمعیۃ علماء اسلام نے اس کی تائید کی،جب ترکی اس میں شامل ہوا تو اس وقت بھی ہم نے تائید کی، اس لئے کہ جمعیۃ علماء اسلام کا منشور وزارتِ خارجہ کے اصولوں کی روشنی میں ایک اسلامی بلاک کی بات کرتا ہے۔
لیکن وہ راستہ بھی رک گیا، اور آج ہم دیکھ رہے ہیں کہ جس ایران اور مصر نے اس اتحاد میں شامل ہونا تھا، وہ سلسلہ رک گیا ہے، اور سعودی عرب پر حملے ہو رہے ہیں،حرمین پر حملے ہوئے ہیں،مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ پر راکٹ آئے ہیں، دو تین دن قبل ریاض میں ہوائی اڈے پر راکٹ آئے اور احرام کے اندر عمرہ کرنے والے لوگ جو قطار میں کھڑے تھے، شہید ہو گئے۔
ایسے حالات میں ہم اس قسم کے جارحانہ حملوں کی مذمت کرتے ہیں، اور سعودی حکومت ہو یا عوام ہم ان کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کرتے ہیں،حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے کے لیے بھی ان شاء اللہ سب سے آگے ہوں گے۔
لیجئے جناب کرما اس کو کہتے ہیں وہ حرامزادہ سردار لندن میں گرفتار ہو گیا جو غزہ کی بچ جانے والی ایک بلڈنگ پر نیتن یاہو کو کہہ رہا تھا سب تباہ کر دیا یہ کیوں چھوڑ دی
یہ ایک حقیقت آپ اسرائیل کی نسل کشی کی حمایت اب یورپ میں نہی کر سکتے یہاں نوجوان متحرک ہیں
جب تحریک انصاف کے ترقیاتی کام نہیں ملے تو ظالم حکومت نے امریکی جہازوں سے جھیل سیف الملوک اور ناران کے پہاڑ اٹھا لئے ہیں اور انکو لاہور لے کر جا ریے ہیں۔
میں اب ن لیگ کو گالیاں نہیں دیتا تو کہتے ہیں کہ میری ن لیگ سے قربت بڑھ گئی ہے پی ٹی آئی میں جو گالیاں دیتا ہے وہ ہیرو بن جاتا ہے میں نے پی ٹی آئی کی وجہ سے ن لیگ پیپلزپارٹی جے یو آئی کو بہت بُرا بھلا کہا ان لوگوں نے مجھے گالی نہیں دی لیکن مجھے سب سے زیادہ گالیاں پی ٹی آئی نے دیں .شیر افضل مروت
اوورسیز پی ٹی آئی حامیوں کو پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا مشورہ۔،
"جس کے نام پر ڈالر کما رہے ہیں واپس آکر مقابلہ نہیں کرسکتے تو مشورے اپنی جیب رکھیں ۔
ویسے یہ درست ہے کہ پی ٹی آئی کے مقامی رہنما جن چیلنجز کا مقابلہ کر رہے ہیں ملک سے باہر لوگ ان کا اندازہ نہیں کر سکتے۔
پاکستان باقی صوبوں سے دس لاکھ سے زیادہ غیر قانونی افغان واپس بھیج چکا ہے اس کے بعد پی ٹی آئی اسلام آباد سمیت کہیں بھی کوئی بڑا احتجاج نہی کر سکی ہے اب کے پی سے بھی افغان واپس جائیں گے تو وہاں بھی ان کا زور مکمل ختم ہو جائے گا