Top Tweets for #maulanainmultan
یہ بندہ ڈگری کے لحاظ سے بیرسٹر ہے ، عہدے کے اعتبار سے وزیرِ مملکت قانون ہے لیکن گفتگو کے اعتبار سے ان تھڑا بازوں جیسا ہے جو ادھر ادھر کی سن کر کسی پر بھی الزامات کی بوچھاڑ کر دیتے ہیں
#MaulanaInMultan
یہ ملک تمہاری ملکیت ہے؟ تمہارے باپ دادا کی ملکیت ہے؟ یہ عوام تمہارے نوکر ہیں؟ عوام تمہیں جانور نظر آتے ہیں؟ جیسا چارہ چاہو ان کے سامنے ڈال دو!
#مفتی_محمود_کانفرنس_ملتان #بانی_وفاق_المدارس #معمار_آئین_مفتی_محمود #پنجاب_مولانا_کے_سنگ #MaulanaInMultan
مفکر اسلام مفتی محمود رح 1973 ء کے آئین کے منظوری کے بعد پہلے مسودے پر دستخط کر رہے ہیں
#مفتی_محمود_کانفرنس_ملتان
#بانی_وفاق_المدارس
#معمار_آئین_مفتی_محمود
#پنجاب_مولانا_کے_سنگ
#MaulanaInMultan

KP Governor Vows Steps to Restore Peace and Boost Development in newly m... https://t.co/wZHSuzjvbA via @YouTube
#MaulanaInMultan
#Governor
#Emergency
مولانا فضل الرحمٰن سے سیاسی جنگ جیتنا اتنا آسان نہیں، کیونکہ مولانا صاحب سیاست کی وہ بساط ہیں جس پر چال چلنے والے بھی کئی بار خود مات کھا جاتے ہیں! 😂
#MaulanaInMultan
ہمیں کہا جاتا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف ہم لڑ رہے ہیں میں کہتا ہوں ٹھیک ہے آپ لڑ رہے ہیں میں نے کب انکار کیا،لیکن جمعیۃ علماء اسلام کے ڈھائی سو علماء کرام اور کارکن اس تمام بحران میں شہید ہو چکے ہیں، کس قیمت پر؟ صرف اسی قیمت پر کہ ہم ملک کے ساتھ کھڑے ہیں،علماء کرام کی قربانیاں اسی لئے ہیں کہ وہ پاکستان کے آئین اور پارلیمنٹ کے ساتھ کھڑے ہیں، اس کی سزا ہمیں مل رہی ہے۔
مجھ سے آپ کا مطالبہ ہے کہ میرے قربانیوں کی قدر کرو میں آپ کی قربانیوں کی قدر کرنے کے لئے تیار ہوں لیکن میرے شہداء کی قدر کرنا آپ کی ذمہ داری نہیں ہے؟
آپ کا سپاہی شہید ہوتا ہے تو میں اس کے لئے رو رہا ہوں، لیکن جب میرا کارکن شہید ہوتا ہے تو آپ کے ہونٹوں پر مسکراہٹ ہوتی ہے، تمہاری آنکھوں میں آنسو کا ایک قطرہ بھی نہیں آتا، ہم آپ کو اس وطن کا شہری سمجھتے ہیں آپ ہمیں کوئی بیگانہ سمجھ رہے ہیں، تعاون ہو معاونت ہو یہ دو طرفہ ہوتا ہے، جمعیۃ علماء اسلام ایک سیاسی جدوجہد ہے،یہ کوئی اسٹیبلیشمنٹ کی بنائی ہوئی جماعت نہیں ہے کہ آج بن جائے اور کل اقتدار تک پہنچ جائے، ہم نے وہ جماعتیں دیکھی ہیں جو ایک دن بنتی ہے اور ہفتے کے بعد اقتدار تک پہنچ جاتی ہیں، 80 سال کی مسلسل جدوجہد کے نتیجے میں جمعیۃ علماء اسلام قائم ہے۔
میں دعوے کے ساتھ کہتا ہوں کہ پاکستان کی سب سے بڑی عوامی قوت ہے ، کسی پارٹی کے پاس بیک وقت اتنے لوگ جمع کرنے کی قوت نہیں ہے جو آج جمعیۃ علماء اسلام کے پاس موجود ہے۔
پنجاب میں مفتی محمودؒ کی فکر کا پیغام، علم، اتحاد اور اصولی جدوجہد ہے۔
#مفتی_محمود_کانفرنس_ملتان #بانی_وفاق_المدارس #معمار_آئین_مفتی_محمود #پنجاب_مولانا_کے_سنگ #MaulanaInMultan
قائد مولانا فضل الرحمن کے ہاتھ پر بیعت، مفتی محمود کے مشن پر ڈٹے رہیں گے! اسلامی نظام کے لیے جیل، قربانی، سب کچھ برداشت کریں گے۔ #مفتیمحمودکانفرنسملتان #MaulanaInMultan #پنجابمولاناکےسنگ
ہم اپنے قائد کے ہاتھ پر بیعت کر رہے ہیں۔
#مفتی_محمود_کانفرنس_ملتان
#بانی_وفاق_المدارس
#معمار_آئین_مفتی_محمود
#پنجاب_مولانا_کے_سنگ
#MaulanaInMultan
قائد کا زبردست خطاب! چمچوں کڑچوں کو ان کی اوقات یاد دلائی۔ باؤلے نقوی کی حقیقت سامنے آ گئی۔ مفتی محمود کانفرنس ملتان میں مولانا کی آواز گونج اٹھی! 🔥
#مفتیمحمودکانفرنسملتان #MaulanaInMultan #پنجابمولاناکےسنگ
رکو ذرہ صبر کرو
نومبرکو سرگودھا کا پروگرام ابھی باقی ہے
#مفتی_محمود_کانفرنس_ملتان
#بانی_وفاق_المدارس
#معمار_آئین_مفتی_محمود
#پنجاب_مولانا_کے_سنگ
#MaulanaInMultan

4. Security or Centralisation of Power?
If emergency measures are intended to restore peace, the public deserves to know how they will protect citizens, reduce terrorism and revive local businesses. Will these measures deliver lasting security, or will they primarily shift administrative authority? These questions require clear answers.
Address by JUI Chief Maulana Fazlur Rehman at the Mufti Mahmood Conference in Multan.
#دہشتگرد_بہانہ_ذخائر_نشانہ #نعرےنہیں_امن_دو
#مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا #معدنیات_حساب_دو #ایمرجنسی_یاوسائل_پرقبضہ
مہنگائی نے عام آدمی کی زندگی اجیرن کردی ہے ۔
#مفتی_محمود_کانفرنس_ملتان
#بانی_وفاق_المدارس
#معمار_آئین_مفتی_محمود
#پنجاب_مولانا_کے_سنگ
#MaulanaInMultan
ابو عکاشہ
پاکستان میں پانچ ایمرجنسیاں لگی ہے اور پانچوں پر پیپلز پارٹی کا دستخط ہے ۔۔see more
#maulanainmultan
Last Seen Hashtags on Sotwe
gay pakistani
Seen from India
esex
Seen from United States
minichat((((*))))***************filter:videos
Seen from Turkey
ผ้าถุงเสียว
Seen from Thailand
Fairy
Seen from Ukraine
ClickTheLinkinMyBio
Seen from Israel
ครางจนแตก
Seen from Thailand
CockShock
Seen from United States
incestbrother
Seen from Germany
snapchat
Seen from United States
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers




















