محسن نقوی صاحب کو اپنی حدود میں رہنا چاہیے وہ وزیر داخلہ ہیں وزیراعظم صاحب کو دیکھنا چاہیے کہ ان کے ہاں کچھ لابیاں بن گئی ہیں جو شاید وزیراعظم صاحب کے کنٹرول میں بھی نہیں ہے اور جو چاہتی ہیں کہ حکومت اور جے یو ائی کے درمیان میں معاملات کو خراب کریں
بات یہ ہے کہ اپ کے پی کے میں پچھلے 20 سال سے مختلف نام بدل کر دہشت گردی کے خلاف اپریشن کر رہے ہیں ہمارا صرف موقف یہ ہے کہ اب اپ نے اگر کوئی دوبارہ اپریشن کرنے کی پالیسی بنائی ہے تو اپ پارلیمنٹ کا ان کیمرہ اجلاس بلا کر ہمیں اعتماد میں تو لیں ہمارے کارکنان کے پی کے میں رہتے ہیں ہمارے ایک جلسے میں 90 سے زائد کارکن شہید ہوئے ہیں ایک پالیسی جو ہمارے لیے بنائی جا رہی ہے اس کا ہمیں پتہ تو ہونا چاہیے
جناب محمد اسلم غوری صاحب
مرکزی ترجمان جے یو ائی پاکستان
اسلام آباد:علامہ راشد محمود سومرو کی گفتگو
مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف بولنے والے پہلے ان کا اصل کلپ سامنے لائیں، علامہ راشد محمود سومرو
مولانا فضل الرحمٰن نے آپ کو آئینہ دکھایا تو آپ ان پر غصہ نکالنے لگے، راشد محمود سومرو
2018ء میں جس چیز کو ناجائز سمجھتے تھے، آج اسے جائز کیسے سمجھ رہے ہیں؟ علامہ راشد محمود سومرو
مولانا فضل الرحمٰن کی باتوں سے ناراض نہ ہوں، ان کے الفاظ پر غور کریں، راشد محمود سومرو
مولانا فضل الرحمٰن نے اس ملک کے لیے اپنے کارکنوں اور قائدین کی قربانیاں دی ہیں، راشد محمود سومرو
مولانا فضل الرحمٰن پارلیمنٹ اور آئین کے ساتھ کھڑے ہیں، راشد محمود سومرو
مولانا فضل الرحمٰن پاکستان سے جتنی محبت کرتے ہیں، آپ کی سات نسلیں بھی اتنی محبت نہیں کر سکتیں، راشد محمود سومرو
مولانا فضل الرحمٰن غیر جمہوری اقدامات کی حمایت نہیں کریں گے، علامہ راشد محمود سومرو
مولانا فضل الرحمٰن چاہتے ہیں کہ اسمبلیاں عوام کی مرضی کے مطابق بنیں، راشد محمود سومرو
ہم جعلی اسمبلیاں ماننے کو تیار نہیں، علامہ راشد محمود سومرو
فیصلے کرنے ہیں تو عوام کے اعتماد کے ساتھ کریں، راشد محمود سومرو
عوام کو اعتماد میں لینے کا بہترین پلیٹ فارم پارلیمنٹ ہے، علامہ راشد محمود سومرو
بند کمروں میں فیصلے کرکے مولانا فضل الرحمٰن سے انہیں تسلیم کرنے کا مطالبہ کیوں کیا جاتا ہے؟ راشد محمود سومرو
دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کریں، ہم نے آپ کو کب منع کیا ہے؟ علامہ راشد محمود سومرو
ملک کو ترقی دینا اور پاکستان کو مضبوط بنانا جمعیت علمائے اسلام کا خواب ہے، راشد محمود سومرو
پاکستان کا امن، معیشت اور عوامی مسائل ہماری اولین ترجیحات ہیں، علامہ راشد محمود سومرو
اداروں کو مضبوط کرنے کے لیے ہم جمہوری اقدامات کے ذریعے آگے بڑھیں گے، راشد محمود سومرو
مولانا فضل الرحمٰن کے پیچھے لاکھوں پاکستانی، علماء، طلباء اور نظریاتی کارکن کھڑے ہیں، راشد محمود سومرو
کل بھی مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ کھڑے تھے، آج بھی کھڑے ہیں اور کل بھی کھڑے رہیں گے، علامہ راشد محمود سومرو
آئیے، اختلافات بھلا کر مذاکرات کی میز پر بیٹھیں اور ملک کو مستحکم کرنے کے لیے آگے بڑھیں، راشد محمود سومرو
#وطن_فروش_چوکیدار
جب بن سکی نہ بات ،کوئی ہیر پھیر سے،
کتے لڑا دئیے گئے ، جنگل کے شیر سے۔
بھونک بھونکتے رہو۔۔چاند پھر بھی چاند رہے گی،
بھونک۔۔ورنہ قصائی تمہیں ذبح کرے گی۔
منسٹر صاحب کو پتہ ہی نہیں ہے کہ کیا کہنا ہے بیچارے بغیر تیاری کے ا جاتے ہیں جہاں تک میرے علم میں ہے شاید ان کا تعلق ڈیرہ غازی خان سے ہے اور ان کو زیادہ پتہ ہے کہ ملتان کے قلعہ قاسم اسٹیڈیم میں کتنے لوگ اتے ہیں ایسا نہ ہو کہ ان کے رویوں کی وجہ سے ہم ان لوگوں کو روڑوں پہ لے ائیں اور منسٹر صاحب کو بتا دیں یہ خیبر پختون خواہ یا بلوچستان کا جلسہ نہیں ہے یہ پنجاب میں جلسہ ہوا ہے جہاں ان کی حکومت ہے
میاں نواز شریف صاحب نے نعرہ لگایا تھا قدم بڑھاؤ نواز شریف ہم تمہارے ساتھ ہیں اور بد قسمتی سے جب میاں صاحب نے قدم بڑھایا تو پیچھے سےصرف کراچی سے ہمارے ایک مرحوم بھائی تھے جنہوں نے لاٹھیاں کھائی تھیں باقی سب بھاگ گئے تھے اور پھر میاں صاحب کو قید میں رکھنے کے بعد جلا وطن کر دیا گیا تھا
جناب محمد اسلم غوری صاحب
مرکزی ترجمان جے یو ائی پاکستان
لگتا ہے مولانا فضل الرحمان صاحب نے دم پر بھاری پیر رکھا ہے، کونے کونے جیسے مالشیا پالشیا کی مولانا کیخلاف بولنے کی ڈیوٹی لگ گئی ہو، مقابلے کی فضاء ہے کہ اچھی ڈیوٹی کون کر رہا ہے؟
While ordinary citizens bear the crushing weight of economic hardship, the ruling elites shield their own interests. The system must answer to the public. #وطن_فروش_چوکیدار
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کا بیانیہ نہ صرف پورے ملک میں پسند کیا جارہا ہے ۔بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی ۔
پنجاب کے عوام نے جس طرح قائد جمعیت کو پذیرائی بخشی میرے خیال میں جمعیت علماء نے تیس سال کا سفر تین ماہ میں طے کیا ۔یہی وجہ ہے کہ ملتان میں کامیاب کانفرنس کا انعقاد کیا ۔
اس کی پاداش میں پس پردہ رہ کر کاروائیاں کرنے والوں نے باقاعدہ مولانا صاحب کے خلاف ایک مہم شروع کی ہے ۔
ہم سمجھتے ہیں کہ لاکھوں علماء کے قائد کے خلاف اس مذموم پروپیگنڈے سے ملک میں انارکی پھیلے گی ۔ہم اپنے قائد کے بھر پور دفاع کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔
ہم ہیں خاموش کہ برہم نہ ہو اس ملک کا نظام
یہ سمجھتے ہیں ہم میں طاقت فریاد نہیں
مولانا صاحب کے خلاف گندی زبان استعمال کرنے والے وقتی پرندے ہیں ۔مولانا صاحب پاکستان ،ریاست کی ذمہ داریوں اور عوام کے حقوق کو سمجھتا ہے ۔
قائد جمعیت کے قائدانہ کردار پر فخر ہے ۔
ہوش کے ناخن لیں ۔لاکھوں علماء اگر میدان میں نکل آئے تو
خیر اسی میں ہے کہ ملکی دفاع کے لئے قائد جمعیت کی پالیسی کو اپنائیں ۔دراندازوں کی وجہ سے قائد جمعیت کے بیانیے پر کوئی فرق نہیں پڑے گا ۔
پاکستان کے تمام علماء کرام کا وہی موقف ہے جو قائد جمعیت کا ہے ۔
حضرت مولانا حافظ محمد یوسف
رکن مرکزی مجلس شوری جمعیۃ علماء اسلام پاکستان

سوشل میڈیا پر دلیل سے لکھنے والا اور ذہین ترین سیاستدان جمیعت علماء اسلام کے وفادار شخصیت سابق صوبائی وزیر مولانا امان اللہ حقانی صاحب
#وطن_فروش_چوکیدار