https://t.co/vKK2cbWmLA
اسلام آباد - آل پاکستان نمبردار ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) نے چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل جنرل سید حافظ عاصم منیر کی خدمات کے اعتراف میں انہیں عالمی سطح پر 'نوبل امن انعام' کے لیے نامزد کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے
https://t.co/vKK2cbWmLA
اسلام آباد - آل پاکستان نمبردار ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) نے چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل جنرل سید حافظ عاصم منیر کی خدمات کے اعتراف میں انہیں عالمی سطح پر 'نوبل امن انعام' کے لیے نامزد کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے
پہلےصحافی سیاستدانوں بارےطےکرتےتھےکون چورہےکون نیک پھرغداراورمحب وطن بھی صحافی طےکرنےلگے
اب ایک قدم اورترقی کرگئی صحافت
صحافی تعین کرنےلگےہیں
لڑکی راکی ہے
یاCIA کی
وہ
بھی فیس بُک انباکس میسج پرچیٹ جاری رکھنےکےبعد
تو پھر
ہروقت دُعائےخیرفرماتےرہیں!
الہی سب دابھلاسب دی خیر!
اس ملک تےعوام دی خیر!
22OTS 22course 6 لانسرزکےجنرل عامررضاکی فورسٹارپوسٹنگ سے اوپر7لیفٹننٹ جنرل سپرسیڈہوگئےجن میں ڈی جی آئی ایس آئی جنرک عاصم ملک وہ پہلےسےایکسٹنشن پرہیں ،این ڈی ایم اےکےچئیرمین لیفٹننٹ جنرل انعام حیدرملک ،فورکورلاہورکےکورکمانڈر لیفٹننٹ جنرل فیاض حسین کورون منگکہ کےکمانڈرنعمان ذکریا،آرمی ائیرڈیفنس کمانڈرجنرل ظفراقبال،ملٹری سیکرٹری جنرل شاہدامتیازشامل ہیں فیلڈمارشل عاصم مُنیرکےآرمی چیف بننےکےبعد یہ سب سے بڑی ریٹائرمنٹ بنتی ہےتاہم جنرل باجوہ کی پرموٹ کردہ آخری کھیپ میں سے4لیفٹنبٹ جنرل بچےہیں ایمن بلال صفدرپہلےفارغ ہوگئےتھےاگر آرمی روکزکےتحت عمرکی بالائی حد اورمدت ملازمت کےنئےقوانین لاگونہ ہوئےتو ستمبراکتوبرمیں مشیدریٹائرمنٹس ہونگی تاہم فیلڈمارشل کےپاس اٹھارہ سے بیس پرموشنزمیجرجنرل سےلیفٹننٹ جنرل کاموقع موجود ہوگااب یہ فیلڈمارشل عاصم مُنیرپرمنحصرہےکہ وہ لانگ پینڈنگ میجرجنرلزسےلیفٹنبٹ جنرلزکی ساری مرموشنزابھی اناونس کردیتےہیں یاحسب ضرورت مرحلہ وار کرتےہیں
یہ بھی دیکھناہےکہ وائس آرمی چیف کےعہدےپرایک آسامی جوخالی پڑہی اس پرتعیناتی کی وہ ضرورت محسوس کرتےہیں یانہیں تاہم ایک فورسٹاپرموشنزکیساتھ یہ آسامی فل نہ ہونےکامطلب ہے کہ اسکی ابھی ضرورت نہیں