علی تم اپنے کزن کو لیکر بھاگ جاو مجھے تین گولیاں لگی ہیں میں زندہ نہیں بچ پاونگا تم اسے لے کر بھاگ جاو اسے ایک ہی گولی لگی ہے وہ بچ جائے گا۔
کیا نام دیا جائے ان قربانیوں کو؟؟؟🥲🥲
یہاں پر ایک ہزار سے زائد ووٹ رجسٹرڈ تھے مگر یہاں صرف 65 ووٹ ایک پولنگ سٹیشن پر پڑے ہیں، اور 165 ایک پولنگ سٹیشن پر پڑے ہیں،
کوئی 10٪ کے قریب قریب ووٹر ٹرن آؤٹ ہے،
الیکشن 2021 میں یہاں 70٪ ووٹر ٹرن آؤٹ تھا، عارف عرفی
اس کا مطلب بائکاٹ کی کمپین کامیاب رہی ہے۔
جب عوام کو بنیادی حقوق نہیں ملتے تو بھوک اور افلاس انہیں چوری، ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائمز پر مجبور کر دیتی ہے۔ معاشی ناامیدی اور بے روزگاری نوجوانوں کو جرائم کی دلدل میں دھکیلتی ہے، جبکہ امیر اور غریب کا فرق انتقامی نفسیات پیدا کرتا ہے۔ محض سخت سزائیں جرائم نہیں روک سکتیں، جب تک ریاست شہریوں کو روزگار، تعلیم اور صحت فراہم نہیں کرتی۔
سینیٹر مشتاق جو کشمیر سے واپس اسلام آباد آہ رہے تھے انہیں اسلام آباد کے راستے میں ٹریفک میں الجھا کر اغوا کر لیا گیا ہے
آپ کو یاد دلاتا چلوں کہ اس سے قبل سینیٹر مشتاق فلسطین کے حق میں احتجاج کرتے ہوئے اسرائیلی فوج کی حراست میں بھی رہ چکے ہیں اور اب پاکستان میں انہیں اس وقت
اغوا کر لیا گیا ہے
اگر ان کا جرم صرف یہ ہے کہ وہ مظلوم کشمیریوں کے حق میں آواز بلند کر رہے ہیں تو یہ صورت حال نہایت تشویش ناک اور قابل مذمت ہے
سینے پہ گولی کھائیں گے
انقلاب لائیں گے
اپنے نعروں سے نوجوانوں کا لہو گرمانے والا قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالبعلم اسامہ جمیل فورسز کی گولیوں کا نشانہ بن گیا 💔
پنجاب انسٹیٹوٹ اف کارڈیالوجی کی لیبارٹری میں ٹیسٹ کرانے والے مریض رل گئے ،،
متعدد ٹیسٹ خالی پیٹ ہوتے ہیں مریض بیچارے بھوکے پیاسے دو دو گھنٹوں میں لائینں لگے رہتے ہیں، مگر سارے پراسس کے لیے صرف ایک عملے کا بندہ موجود تھا،
ناقص مینجمنٹ کے باعث عوام ایک بہترین سہولت سے محروم ہورہی ہے
ایک شہری اپنی گاڑی میں سامان لیکر جا رہا تھا سامان بھی سارا اس کی کار کے اندر تھا اس کے باوجود ٹریفک وارڈن نے چالان کر دیاکہ گاڑی میں سامان نہیں لے جا سکتے
عجیب عذاب کی صورتحال ہے
رانا ٹاؤن۔
مریدکے۔
کامونکے۔
نارووال۔
ان چار علاقوں میں پورے پنجاب کی سال بھر کے لئے گورمنٹ اور پرآئیویٹ گندم سٹاک ہے۔
اب یہ سٹاک جان بھوج کر پانی کی نظر کیا جائے گا۔
اور پھر ٹھیک دو ماہ بعد اربوں روپے کی گندم صرف کاغذوں میں امپورٹ کی جائے گی۔
اور بڑے بڑے مگر مچھ۔
ایک رات میں اربوں روپے جیب میں ڈال جائیں گے۔
راولاکوٹ مظفر آباد لانگ مارچ پر گولیاان چلانا افسوسناک ہے،اس بدترین حکومتی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہوں، حکومت فوری طور پر طاقت کا استعمال بند کرے،پرامن مظاہرین کو مظفر آباد لانگ مارچ منعقد کرنے دیں، جبر ،تشدد اور تکبر کو شکست ہوگی،جیت عوام اور مزاحمت کی ہوگی،ان شاءاللہ