”ہم میں سے ہر کوئی اپنی کسی قیمتی چیز کو کھو ہی دیتا ہے ، کھو چکے مواقع ، کھوچکے امکانات ، احساسات دوبارہ کبھی حاصل نہیں ہوتے ،
یہ سب زندگی کا حصہ ہیں اور ہمارے زندہ ہونے کا ثبوت۔” اور “ ہر شخص اپنے انداز میں اپنا دکھ محسوس کرتا ہے ، ہر ایک کے اپنے زخم ہوتے ہیں۔“
〰️فرانز کافکا