Life is not about being rich, popular, highly educated or being perfect. It's about being real, humble and kind.
Textile Professional, student of economics
عوامی سروے !!
قائد اعظم محمد علی جناح کے بعد پاکستان کا مقبول ترین لیڈر کون ہے ؟
1- عمران خان
2- نواز شریف
3- آصف زرداری
4- سعد رضوی
کمنٹس میں اپنی رائے ضرور دیں۔
#خان_کی_واپسی_ناگزیر_ہے
سابق آرمی چیف اشفاق پرویز کیانی کی کرپشن اور اثاثوں کی مالیت کی فہرست:
آسٹریلیا میں ایک بڑا جزیرہ جس کی مالیت دو ہزار ارب روپے ھے، آسٹریلیا میں زرعی زمین ھے جس کی مالیت 90 ارب روپے ھے
امریکہ میں ہر ایک بچے کے پاس شاندار بنگلہ ھے جس کی مالیت 48 ارب روپے ھے
کراچی ڈی ایچ اے میں 9 کمرشل پلازے , 4 پیٹرول پمپ ، 139 پلاٹس ہیں جن کی مالیت تقریباً 300 ارب روپے ھے
لاہور ڈی ایچ اے میں 10 کمرشل پلازے , 16 بنگلے ، 1 پیٹرول پمپ ، 44 پلاٹس ہیں جن کی مالیت تقریباً 283 ارب روپے ھے
ڈی ایچ اے اسلام آباد میں 6 بنگلے ، 11 پلاٹس , 43 کمرشل پلاٹس ہیں جن کی مالیت 156 روپے ارب ھے
روات میں جی ٹی روڈ پر 32000 کنال رقبہ زرعی زمین ھے جس کی مالیت 55 ارب روپے ھے
گوادر آئل سٹی کے ساتھ 10،000 کنال رقبہ زمین ھے جس کی مالیت 28 ارب روپے
نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کارگو روڈ کے ساتھ 5300 کنال رقبہ زمین ھے جس کی مالیت 21 ارب روپے ھے
دبئی میں خاندان کے افراد کو بانٹے گئے 63 ولاز ہیں جن کی مالیت تقریباً 95 ارب روپے
بہاولپور احمد پورہ شرفیہ کے ساتھ 299 زرعی زمین جس کی مالیت 8 ارب روپے ھے
(مصدقہ ذرائع)
یہ صرف ایک ریٹائر فوجی جرنیل کی کرپشن سے بنائے اثاثوں کی لسٹ ھے، آپ اندازہ لگائیں کہ پاکستانی فوج کے بقیہ جرنیلوں نے کتنی لوٹ مار کی ہو گی؟
2004 میں، اس نوجوان نے اپنی 13 سالہ چچازاد بہن کی ریاضی کے مضمون کو سمجھنے میں مدد کرنے کی کوشش کی، کیونکہ وہ غربت کی وجہ سے ٹیوشن لینے کی استطاعت نہیں رکھتی تھی،
اور چونکہ وہ بہت دور رہتی تھی، اس نوجوان نے فون اور انٹرنیٹ کے ذریعے اس سے رابطہ قائم رکھا،
کچھ ہی عرصے بعد، خاندان کے دیگر افراد نے بھی اس سے مدد مانگی تاکہ وہ اپنے اسباق کو بہتر طریقے سے سمجھ سکیں،
چنانچہ اس نے ویڈیوز ریکارڈ کرنا شروع کیں اور انہیں یوٹیوب پر اپ لوڈ کر دیا،
آج "سلمان خان" کے اسباق سے فائدہ اٹھانے والوں کی تعداد دنیا بھر میں تقریباً 150 ملین (15 کروڑ) افراد تک پہنچ چکی ہے، اور یہی وجہ ہے کہ رضاکار نوجوانوں کی ایک ٹیم نے اس کی ویڈیوز کو کئی زبانوں میں ترجمہ کرنا شروع کر دیا،
سلمان خان 1977 میں پیدا ہوئے، وہ ایک ماہرِ تعلیم اور "خان اکیڈمی" کے بانی ہیں، جو ایک آن لائن مفت تعلیمی پلیٹ فارم ہے اور منافع کمانا اس کا مقصد نہیں ہے۔
وہ الیکٹریکل انجینئرنگ، ریاضی، اور کمپیوٹر سائنس میں بیچلر کی ڈگری رکھتے ہیں۔
خان نے فیصلہ کیا کہ وہ اپنی تدریسی ملازمت چھوڑ دیں گے اور دنیا بھر کے ان بچوں کو تعلیم دینے کے لیے مکمل طور پر ویڈیوز بنانے پر توجہ دیں گے، جو روایتی تعلیم کی لاگت برداشت نہیں کر سکتے،
اسی لیے بل گیٹس نے انہیں 1.5 ملین ڈالر کی امداد دی، پھر گوگل نے بھی انہیں 2 ملین ڈالر کا تعاون فراہم کیا،
آپ کی نیت اگر نیک ہو، تو وہ آپ کو کامیابی کی راہ پر لے جاتی ہے۔
سابقہ CIA ڈائریکٹر ٹو ساوتھ ایشیا بروس ریڈل کی گفتگو
پاکستانی جرنیل بدترین منصوبہ ساز ہیں جس کا ثبوت یہ ہے کہ انہوں نے ساری جنگیں ہاری ہیں یہ سمجھتے ہیں یہ ہم سے زیادہ چالاک ہیں.