لیکن جن کا وہ ٹٹو ہے ان کو کیسے پتا چلے گا۔ باوردی تو ہماری ہر چیز کے مالک ہیں ، اگر اس نے وردی میں رہتے ہوئے کوئی کمنٹ کر بھی دیا ہو، تو اسے سمجھنا چاہیے باوردی کو ہر طرح کا اختیار ہے۔
چیخنا بنتا نہیں تھا
I think tolerance level
of us all needs a Xanax !!! What was such big deal if an FIA officer made comment just ignore and move on . Seriously it’s pathetic
جناب اقرارالحسن صاحب کا کہنا ہے کہ یُوتھ عمران خان کے ساتھ نہیں بلکہ اُنکے ساتھ ہے تو میں پی ٹی آئی کی طرف ایک گُمنام امیدوار اور جناب اقرارالحسن ایک نامی گرامی شخصیت تو آپ کسے ووٹ دینا پسند کریں گے Comment میں لازمی اپنی رائے کا اظہار کریں 🙏🙏
@iqrarulhassan
( ٹویٹر ریفرنڈم )
عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا ~~
#GetOnTheRoadsForKhan
عوامی سروے !
کتنے فیصد پاکستانی عمران خان صاحب کو پاکستان کا مقبول ترین لیڈر سمجھتے ہیں ؟
1- 25٪ 2- 50٪
3- 75٪ 4- 100٪
ریٹویٹ کریں اور اپنی رائے ضرور دیں ~~
#GetOnTheRoadsForKhan