اختر حسین بھٹی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان انشأللّٰہ عمران خان اور پارٹی کے لئے انتھک محنت کر رہے اور انشاء اللٰ٘ہ پی ٹی آئی ہر محاز پر جیتے گی۔۔اور جیت عمران خان کی ہو گی۔۔۔
بہت جلد عمران خان کے تمام فوجداری مقدمات ختم ہو جائیں گے ۔۔انشأاللّٰلہ۔۔
ہم جیسے عمران خان کے ادنیٰ کارکن صرف باتیں کر سکتے مگر اختر حسین بھٹی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ دن رات انتھک محنت سے اور اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے خان صاحب اور پاکستان تحریک انصاف کے لئے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔۔ اللّٰہ پاک ان کو اور زیادہ ترقی عطا فرمائیں
زندگی اتنی بھی نعمت تو نہیں جس کے لیے
عہدِ کم ظرف کی ہر بات گوارہ کر لیں
دبا سکو تو صدا دبا دو ، بجھا سکو تو دیا بجھا دو
دیا بجھے گا تو سحر ہو گی ، صدا دبی تو حشر ہو گا
#آئین_پاکستان_سے_غداری_نامنظور
Litmus test, as Constitution been most blatantly violated and court orders flouted. It's becoming apparent who are the genuine beholders of supremacy of law, and which voices were merely opportunistic touts of PDM with a facade of democratic norms.
پاکستان میں اگر کوئی Civilization ہے تو Civil Society کو فوراً سپریم کورٹ کے باہر اکٹھا ہونا چاہیے تھا۔۔
ٹھیک ہے صبح روزہ ہے اللّٰہ پاک ہمت بھی عطا فرمائیں گے اور حوصلہ بھی انشأللّٰہ ۔۔۔مگر کچھ نہیں ہو جائے گا اگر آپ پہلے پاکستان کے لیے بھی کھڑے ہو جائیں تو ۔۔
@ImranRiazKhan چیف جسٹس آف پاکستان صاحب پاکستانی عوام
آپ کا انتظار کر رہی ہے ۔۔ابھی تو 10 بجے ہیں ۔۔12 نہیں بجے ۔آپ عدالت کھولو۔۔۔ اور آ ئیں کا تحفظ کرو۔۔۔ قوم آپ کا انتظار کر رہی ۔۔۔شکریہ۔۔۔
“جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس اطہر من اللّٰہ کی گاڑیاں سپریم کورٹ کے احاطے میں داخل
۔۔
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو قائل کر لیا ۔۔ آئین و قانون کی بالادستی ہر صورت مقدم رکھی جائے گی”۔
چیف جسٹس آف پاکستان صاحب پاکستانی عوام
آپ کا انتظار کر رہی ہے ۔۔ابھی تو 10 بجے ہیں ۔۔12 نہیں بجے ۔آپ عدالت کھولو۔۔۔ اور آ ئیں کا تحفظ کرو۔۔۔ قوم آپ کا انتظار کر رہی ۔۔۔شکریہ۔۔۔
I had faced the worst online harassment in February 2023, but my own media community, famous prime time anchors, and columnist were silent because they are pro government.
@UNESCO@unescoNOW@IREXintl#internetfortrust