سینئر ایڈوکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان
مشتاق احمد موہل
سابق ممبر پنجاب بار کونسل
سابق ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل پنجاب
حکمِ آزاں :
لا إله إلا الله محمد رسول الله ﷺ
Balochistan National Party (BNP’s) abducted senators being transported to Senate for forced voting in illegal & unconstitutional amendments in constitution to curb the independence of Higher Judiciary of Pakistan
انتظار حسین پنجوتھ ایڈووکیٹ کے اسلام آباد سے اغوا کو آج گیارہواں دن ہے لیکن ابھی تک بازیاب نہیں کروایا گیا جو کہ وکلا کمیونٹی کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔
ابوذر سلمان نیازی ایڈووکیٹ @SalmanKNiazi1
"اللہ اسکی مدد اسلئے کریگا کہ اس نے ہر قدم پر صرف اللہ سے مدد مانگی ہے۔ اللہ اسکی مدد اس لیے کرے گا کہ اس نے یہ لڑائی صرف اور صرف اس کی خدائی کے بھروسے مول لی ہے اور اللہ اپنی کبریائی میں کوئی شراکت نہیں قبول کرتا۔ ہاں یہ لڑائی آسان نہیں "
@MuradSaeedPTI
https://t.co/0t1L2OVrBb