وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ کی پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید احمد شاہ صاحب سے ان کی رہائش گاہ شاہ ہاوس پر ملاقات
ہم پاکستان تحریک انصاف سکھر ڈویزن کے صدر سردار منور حسین چوہان کو سکھر ہاؤس میں پیپلزپارٹی میں شامل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے خوش امدید کہتے ہیں جیے بھٹو جیئے عوام
#NaumanIslamShaikh#PPP
On way to Casablanca, Morocco 🇲🇦 Solid Waste Energy & Efficiency program @ World Bank with favourite Chacha & friend… InshAllah will be back soon with a learning experience
A Meeting was held at the Commissioner House Sukkur under the leadership of Federal Minister Syed Khursheed Ahmad Shah on rehabilitation of rain victims and drainage of water from Sukkur division, food to the victims and protection from diseases.
#NaumanIslamShaikh
My first interaction at the SCO-CFM in Tashkent. Emphasized Org. imp. role & reiterated 🇵🇰 commitment to collective efforts in achieving reg. peace & eco. prosperity. Congratulated Uzbekistan on successful CFM & their Presidency, & wished a successful CHS meeting.
محرم الحرام کی آمد کے سلسلے میں شعیہ علمائے کرام کیساتھ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت رکن قومی اسمبلی نعمان اسلام شیخ نے کی۔
ضلعی انتظامیہ، پولیس، بلدیہ، پبلک ہیلتھ کے افسران بھی شریک تھے، انتظامیہ کی جانب سے تمام انتظامات محرم سے قبل مکمل کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی.
پاکستان پیپلز پارٹی کی بلدیاتی انتخابات میں سکھر سے شاندار کامیابی پر لاڑکانہ گڑھی خدابخش بھٹو میں شہیدوں کے مزار پر حاضری دی فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكُ ، لَا شَرِيْكَ لَكَ ♥️🕋
Hajj-e-Akbar Mubarak to all Muslim-e-Ummah!🕋 May all be blessed with the acceptance of their pilgrimage today! The day of Arafah❤
اے پروردگارِ عالم! آج اس مبارک دن کے صدقے تمام مسلمانوں کو حجِ بیت اللہ ادا کرنے کی توفیق عنایت فرما۔ آمین!
تمام عالم اسلام کو حج اکبر مبارک❤
#HajjMubarak2022#Hajj1443
لبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ“
آپ تمام مسلمانوں کو حج بہت بہت مبارک ہو
#HajjMubarak ❤️
گزشتہ رات معزز اہلیانے سکھر کے شہریوں نے سابق مئیر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ کو بلدیاتی الیکشن میں شاندار کامیابی پر مبارک باد دی اور پھولوں کے ہار پہنائے
Senator Islamuddin Shaikh congratulates all candidates, workers and residents of the city on the glorious victory in the local body elections Jeay Bhutto 🇱🇾
#TeerPayThappa#PPP
ISLAMABAD: Member National Assembly Nauman Islam Shaikh Sahab attended a meeting of the National Assembly and meet Chairman Bilawal Bhutto Zardari.
#NaumanIslamShaikh#BilawalBhuttoZardari
دختر مشرق شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے یوم پیدائش کے موقع پر لاڑکانہ میں جلسہ عام، تاحدہ نگاہ عوام کا ہجوم، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا جلسہ گاہ پہنچنے پر نعروں کی گونج میں پرتپاک استقبال
#HappyBirthdaySMBB