"خدا کے لیے ہمیں ا کر بچا لیں ہمارے بچے سیلاب میں بہہ جائیں گے "
خدا کے لیے سیلاب زدہ علاقے کے لوگوں کی اواز بنیں۔۔۔ہم کب سے اتنے بے حس ہو گئے کہ ہمیں ان لوگوں کی تکلیفیں ہی نظر نہیں آ رہیں
Greta Thunberg:
‘There is a genocide’
‘Where is the world media to expose it’
‘Where is media to call out Palestinian 🇵🇸 journalists being murdered’
‘World leaders and institutions are enabling a genocide’
‘None of us are free until Palestine 🇵🇸 is free’
دوحا،قطر میں جاری حماس کے مذاکراتی ٹیم کے اجلاس پر اسرائیلی حملوں اور لیڈرشپ کی شہادت کی اطلاعات۔
امریکہ،اسرائیل مشترکہ آپریشن تھا،امریکہ نے مذاکرات کے بہانے حماس لیڈرشپ کو اکٹھا کیا ،اسرائیل نے اس مذاکراتی ٹیم پر جیٹ جھازوں سے حملہ کیا عالم اسلام کے حکمرانوں/جرنیلوں کو اس مجرمانہ خاموشی کا حساب دینا ہوگا۔
@Pak_PalForum
Israel just bombed Qatar
Israel is an out of control psychopathic terrorist state
The West has given Israel the green light to do whatever it wants, whenever it wants, and by doing so destroyed international law for ever
Now is the time of monsters
اگر تم ان بڑے بڑے گُناہوں سے پرہیز کرو گے جس سے تم کو منع کیا جاتا ہے تو ہم تمہارے چھوٹے گُناہ دُور کر دیں گے اور عزّت و بُزرگی کی جگہ داخل کریں گے
سورہ النساء
علیمہ آپا کو آج اڈیالہ جیل کے باہر روکنے کی تمام کوششیں بے سود ثابت ہوئیں تحریک انصاف کا جمِ غفیر ان کے گرد امڈ آیا اور کارکنوں نے انہیں چاروں طرف سے حصار میں لے لیا پولیس اپنی موجودگی کے باوجود پسپا ہو کر پیچھے ہٹ گئی بعد ازاں
جب علیمہ آپا سے گفتگو ہوئی تو انہوں نے کہا کہ میں بہن کی حیثیت سے اپنے بھائی سے ملاقات کے لیے آتی ہوں اور ماں کی مانند ہمیشہ میڈیا والوں سے پیش آتی ہوں میڈیا نے کبھی میرے ساتھ بدتمیزی نہیں کی مگر جو شخص کل آیا وہ بدکردار اور بداخلاق تھا جسے میں ہرگز صحافی نہیں مانتی
https://t.co/Dvi9j9vBbo
”انہوں نے اُس دن انڈا اسلیے مارا کہ آپ سب کو اشتعال دلائیں۔ عمران خان کو جب پہلی دفعہ حراست میں لیا گیا، تب بھی مقصد اشتعال دلانا تھا۔ یہ سب جان بوجھ کر اسی لیے کروایا جا رہا ہے کہ عمران خان کا پیغام نہ پہنچ سکے۔ ہم 2 سال سے یہاں آرہے ہیں، سب میڈیا والے ہمارے بچوں کیطرح ہیں، لیکن کچھ لوگوں کو بدتمیزی کرنے کیلئے بھیجا جا رہا تھا۔ جوان بچے جذباتی ہو گئے، میں جو انہیں روک رہی تھی، مجھ پر دہشتگردی کا پرچہ کٹ گیا ہے۔“
علیمہ خان
#فوکس_صرف_عمران_خان_پر
قطر حملہ،ٹرمپ نیتن یاہو مشترکہ آپریشن تھا،ٹرمپ کو نوبل امن انعام کیلئے نامزد کرنے والے اور امریکی جنرل مائیکل کوریلا کو نشان امتیاز دینے والے جواب دیں ؟؟وضاحت دیں ؟؟
اسرائیلی حملہ بدترین درندگی ہے،عالم اسلام کے حکمران/جرنیل خاموش رہ کر/غیر جانبدار رہ کر/صرف بیانات دے کر اسرائیلی کی سہولت کاری کررہے ہیں۔
شہادتوں سے تحریکوں کو ختم نہیں کیا جاسکتا، زندگی کے آخری سانس اور خون کے آخری قطرے تک فلسطین کی آزادی کی جدوجہد جاری رہے گی۔
فلسطین کیلئے روانہ ہونیوالی عالمی فلوٹیلا کی کشتی پر تُونسی پانیوں میں مبینہ ڈرون حملہ، جہاز کو آگ لگ گئی مگر عملہ محفوظ رہا۔ فلوٹیلا نے اسرائیلی دہشت گردی کو ذمہ دار ٹھہرایا جبکہ تُونسی حکام انکار کر رہے ہیں۔ غزہ کا محاصرہ توڑنے والی ہر آواز پر عالمی دہشت گرد اسرائیل یوں حملہ آور ہے۔ #FreePalestineNow
اڈیالہ جیل کے باہر جب علیمہ آپا کی گاڑی پہنچی تو کارکنوں نے ایسا والہانہ استقبال کیا کہ دیکھ کر پولیس اہلکار بھی ششدر رہ گئے بالآخر انہیں مجبوراً راستے کھولنا پڑا اور علیمہ آپا کو آگے جانے دینا پڑا آج عوام کی کثرتِ تعداد قابلِ تحسین ہے یہاں تک کہ پولیس کی بھاری نفری بھی علیمہ آپا کو پیچھے دھکیلنے میں ناکام رہی اس وقت تک یہ اطلاع موصول نہیں ہوئی کہ آیا وہ اپنے بھائی سے ملاقات کر چکی ہیں یا نہیں لیکن اس وقت تو اڈیالہ جیل کے اندر موجود ہے