الحمد لله۔ٹیم سرِعام مریدکے نے مریدکے ریسکیو 1122 ٹیم سے ریسکیو ٹریننگ حاصل کر کے خود کو ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے تیار کر لیا۔۔۔الحمد لله۔۔۔
الله اس کاوش کو قبول فرماۓ اور درست مواقع پہ اس علم کا درست استعمال کرنے کی توفیق عطا کرے۔🇵🇰✌🏻
پاکستان زندہ باد🇵🇰
@iqrarulhassan
الحمدلله ٹیم سرعام ویمن ونگ مریدکے کی چند جانبازوں نے مل کر آج ایک پرائمری گورنمنٹ سکول کے مُستحق بچوں میں سٹیشنری کا سامان تقسیم کیا۔الحمدالله
تقبل الله منا💕
پاکستان زندہ باد🇵🇰
#TeamSareAamMuridke@iqrarulhassan
@WazimSyed
"طلوع صبح آزادی۔۔یہ ریڈیو پاکستان ہے"
یہ آواز گونجنے سے لے کر اب تک کتنے خوابوں کا خون ہواہے.ہم پھر سے خواب دیکھیں گے اور ان خوابوں کی تعبیر کریں گے،اور اپنے بچوں کا مستقبل سنواریں گے۔۔پاکستان زندہ آباد ۔۔
"ٹیم سرِعام مریدکے بچوں کے ساتھ ملکر آزادی کا دن منایا۔۔"
@iqrarulhassan
ٹیم سرِعام" فیمیل ونگ" جانباز نے بھی آج ننھے جانبازوں کے ساتھ مل کہ پودے لگاۓ اور اس مہم میں اپنا حصہ ڈالا ۔۔۔۔الحمدللہ۔۔۔
تقبل اللہ منّا ومنکم۔۔۔۔
#سرسبزپاکستان……
@iqrarulhassan@tayyab66_khalid @WazimSyed @TahiraEsham
الحمد لله! ٹیم سرِعام ومین وینگ مریدکے نے آج ریسکیو مریدکے کے ساتھ مل کر چند پودے لگاۓ۔الله انہیں ہمارے لیے صدقہ جاریہ بنا دے اور اس کاوش کو قبول کرتے ہوۓ مزید اچھے اور بہترین کام کرنے کا موقع دے۔
تقبل الله منا۔🌹
#سرسبزپاکستان
پاکستان زندہ باد🇵🇰
@iqrarulhassan
@WazimSyed
"ٹیم سرِعام ویمن ونگ مریدکے" نے
"سوپر سمر فن" کے آخری روز ون ڈش پارٹی کا اہتمام کیا ۔اور ساتھ ہی ساتھ کچھ گیمز بھی کھیلیں۔اور سمر کیمپ کہ اختتام کی خوشی میں پارک میں موجود بچوں میں کیک تقسیم کرتے ہوۓ انہیں بھی اپنی خوشی میں شامل کیا۔🇵🇰
الحمد لله ربی۔۔
@iqrarulhassan
@WazimSyed
الحمدُاللہ آج پھر ٹیم سرِعام مریدکےنےقریبی گاؤں ناجر کےگورنمنٹ ایلیمنٹری سکول میں سکول اساتذہ اور سکول کے بچوں کے ساتھ 200 پودے لگائے اور گرین پاکستان کے نعرے بلند کیے۔انشاءاللہ ٹیم مریدکےاسی جذبے اور لگن کے ساتھ پاکستان کو سرسبز بنانے میں اپنا کردارادا کرے گی🇵🇰
@iqrarulhassan
الحمدُاللہ ٹیم سرِعام مریدکے کے جانبازوں نے مریدکے کے قریبی گاؤں کے گورنمنٹ سکول میں سکول کے بچوں کے ساتھ پودے لگائے۔۔انشاءاللہ ٹیم مریدکے اسی لگن کے ساتھ پاکستان کو سرسبزبنانے میں شجرکاری مہم میں اپنا کردار ادا کرے گی۔
#سرسبز پاکستان
#پاکستان زندہ آباد🇵🇰💚
الحمدُاللہ! ٹیم سرِعام مریدکے نے عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا۔جس میں کھانے پینے کی اشیاء لائی گئیں اور جانبازوں نےمیٹھی عید کی خوشیوں کو پیار بھرے انداز سے بانٹا۔
# عید ملن پارٹی
# پاکستان زندہ آباد
الحمدللہ!ٹیم سرِعام ویمن ونگ مریدکے نے رمضان المبارک میں بچوں کو دینی اصلاحی کورس شروع کروایا۔۔جس میں مختلف دعاٸیں، اسلامی قصے ،اچھی اچھی باتیں بتانے کے ساتھ ساتھ بچوں کو ڈراٸنگز اور مختلف ایکٹیویٹیز کرواٸ جارہی ہے ۔۔
#TeamSareAamMuridke@iqrarulhassan
@WazimSyed
الحمدللہ!ٹیم سرعام مریدکے نے مریدکے ویلفیئر سوسائٹی کی مدد سے ضرورت مندوں میں پورے رمضان المبارک کا راشن تقسیم کیا گیا۔اللہ ہمارے جذبوں کو سلامت رکھے اور اس نیک عمل کو قبول فرمائے۔آمین
پاکستان زندہ باد🇵🇰
#TeamSareAMuridke
ٹیم سرِعام مریدکے نے ریسکیو 1122 کے اشتراک سے فائر فائیٹر کے عالمی دن پر فاٸر فاٸیٹرز کو خراج تحسین پیش کرنے کے عالمی دن پر واک کا اہتمام۔
پاکستان زندہ باد
@iqrarulhassan
@WazimSyed
@sajidbelasea
الحمداللہ! آج ٹیم سرِعام ویمن ونگ مریدکے نے،مریدکے کے مختلف سرکاری اور غیر سرکاری سکولوں کا وزٹ کیا،جسمیں(رمضان المبارک)میں شروع کی جانے والی قرآن اور تفسیر کی کلاس کے بارے میں آگاہ کیا،الحمداللّٰہ تمام سکول والوں نے اپنی اور طلباء کی شرکت کی یقین دہانی کروائی۔
@iqrarulhassan
الحمداللہ! بافضلِ خدا،آج ٹیم سرِعام مریدکے کے جانبازوں نے آج اُس جامع (مدرسہ) میں وائٹ واش کیا جہاں رمضان المبارک میں ٹیم سرعام کی جانب سے تفسیرقرآن اور سیرت نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی کلاس کا اہتمام ہو گا۔
ان شاءاللہ!!!
پاکستان زندہ باد🇵🇰
@iqrarulhassan
@WazimSyed
آج ٹیم سرے عام مریدکے کی صدر پنجاب فہد شہباز سے میٹنگ ہوئی,جس میں چند اہم امور اور آنے والی ایکٹیویٹیز پہ بات ہوئی۔اپنے شہراور وطن پاکستان کی بہتری کیلئے کی جانے والی سرگرمیوں پہ ٹیم مریدکے کے جذبے کو سراہا۔ان کی تشریف آوری کا شکریہ
پاکستان زندہ باد🇵🇰
@iqrarulhassan
@WazimSyed
ٹیم سرعام مریدکے نے تعلیم کا پیغام آج پرائمری اسکول کے بچوں تک پہنچایا. بچوں میں اسکول کی ضرورت کی اشیاء تقسیم کی. نئی کتابیں ملنے پہ بچوں کا جزبہ تعلیم پہلے سے بھی زیادہ دیکھنے کو ملا.
اب ہر بچہ پڑھے گا
#TeamSareAam@iqrarulhassan
@WazimSyed
کچھ لوگ پھول تو نہیں ہوتے
مگر وہ مہکتے ضرور ہیں
محبت سے،
اخلاق سے،
کردار سے،
ایسے لوگ محفل میں قدم رکھتے ہی
چارسو چھا جاتے ہیں،
ایسا ہونا نا ممکن تو نہیں کوشش کریں،
ایسی ہی مہک ہم میں بھی آئے ۔۔💞💖💞
@iqrarulhassan