بابری مسجد کے خلاف فیصلہ دے کر ہندوستانی سپریم کورٹ نے اپنے آپ کو دہشت گرد مودی کا دم چھلا اور ربر سٹیمپ ثابت کردیا۔
انشاءاللہ کشمیر بھی آزاد ہو گا ، لال قلعہ پہ اسلام کا سبز ہلالی پرچم🇵🇰بھی لہرائے گا اور بابری مسجد بھی دوبارہ اسی جگہ پہ تعمیر ہوگی۔
مودی لکھ لو
یہ اُدھار رہا!
Asalamu Alaikum, The Markazi Seminar of the Dawat-e-Fikr-e-Islami Campaign will be held on Sunday 3 November 2019, InshaAllah!
Invitation is open to all!
Venue: Alhamra Hall 1, 68 Mall Road Lahore. (https://t.co/rdC0rKpGo4)
Details in the poster below...
#TanzeemeIslami_Seminars
کینسر سے لڑتا ہوا اٹھارہ سالہ نوجوان مزمل۔
“حکومت علاج کرا دے۔ہم خودار دیہاتی لوگ ہیں۔ علاج کے لیے اتنے سارے پیسے ایک ساتھ ہمارے پاس نہیں ہیں۔ محنت مزدوری کر کے ایک ایک پائی لوٹا دیں گے-باپ ریاض
@AonAbbasPTI
آج میرے بھائی #محمدبلال خان کی #شہادت کو #چارماہ مکمل ہوگئے لیکن انصاف نہیں ملا ، البتہ میری ایک خواہش ہے جس پر آپ کی #رائے درکار ہے ویڈیو دیکھیں اوررائے کا اظہار کریں شکریہ
https://t.co/ZxNgk5DrNa