"جب اقوام عالم کی تاریخ لکھی جاۓ گی تو بڑی بے طرف ہو کر لکھی جاۓ گی کہ 77 س��ل سے اشرافیہ کے ہاتھوں (برصغیر پاک وہند میں 166 سال سے یہ قوم سامراجی غلاموں کے ہاتھوں) بے وقوف بنتی رہی پھر 😉 اک مرد مجاہد "خان" آیا اس نے قوموں کو اس قابل بنا دیا کہ قوم نے بیوقوف ہی بننا چھوڑ دیا"
بسیرا شعور کا ہوگا جب بھی میری بستی میں
چاک تب بہت سے گریباں ہو جائیں گے
راہزنوں نے چال بہت کمال کی چلی تھی
انہیں یقین تھا وہ شہر کے پاسباں ہو جائیں گے
فیصلہ ہے جانب منزل اب سفر نہیں روکنا
امید ہے یہ تنہا لوگ کارواں ہو جائیں گے۔ان شاءاللہ
دنیا کو ہے پھر معرکۂ رُوح و بدن پیش
تہذیب نے پھر اپنے درِندوں کو اُبھارا
اللہ کو پامردیِ مومن پہ بھروسا
اِبلیس کو یورپ کی مشینوں کا سہارا
#طوفان_الاقصى_
معاملہ الیکشن اور حکومت سازی کا نہیں ہے بلکہ اس منحوس،کفر،گمراہ کن نظام کے لپیٹے جانے کا ہے۔معاملہ دو تہائی اکثریت سے بھی آگے کا ہے۔نظام لپیٹے جانے کے بعد یہ پاک سرزمین مجرموں کے لئے قبرستان بنے گی۔ سیاسی پردوں کے پیچھے کھیل بہت سفاک،دلچسپ ہے جس میں بیرونی طاقتیں بھی کود پڑی ہیں۔
موسیٰ علیہ السلام جب فرعون کو سمجھانے گیے اس کے گھر تو فرعون نے ایک سو جادو گر ��لاے تھے مقابلے کے لیے جب سو جادو گر ہار گئے اونہوں نے موسی علیہ السلام کو نبی اللہ مان لیا تو فرعون کہتا تھا یہ جادو گر ہے اس طرح ہر ایمان والے پر کفار نے ہزاروں تہمتیں لگائی ہیں مومن کی پہچان یہی ہے.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا❤
ایمان کے چونسٹھ شعبے ہیں، ان میں بلند ترین اور سب سے اعلیٰ شعبہ لاالہ الااللہ اور سب سے ادنیٰ شعبہ راستے سے تکلیف دہ چیز کو ہٹانا ہے۔❤
(مسند احمد ۔ 5422)
غیبی مدد؟؟؟؟
غیبی مدد نہ اسپین کے وقت آئی، نہ خلافت عثمانیہ کو بچانے کے لئے آئی، نہ اسرائیل کا قیام روکنے کے لئے آئی، نہ بابری مسجد کے وقت آئی، نہ عراق اور شام کے وقت آئی, نہ میانمار کے وقت آئی، نہ گجرات کے وقت آئی، نہ کشمیر کے لئے آئی۔
پھر بھی گھروں اور مسجدوں میں بیٹھ کر غیبی مدد کی صدا ؟؟؟؟؟
غیبی مدد جنگ بدر میں آئی۔ جب 1000 کے مقابلے میں 313 میدانِ جنگ میں اُترے۔
غیبی مدد جنگ خندق میں آئی جب اللہ کے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پّیٹ پر 2 پتھر باندھے اور خود خندق کھودی اور میدانِ جنگ میں اُترے۔
غیبی مدد افغانستان میں آئی۔ جب بھوکے پیاسے مسلمان بے سرو سامانی کے عالم میں میدانِ جنگ میں اُترے۔
دنیا کا قیمتی لباس پہن کر، مال و زر جمع کر کے، لگژری ایئر کنڈیشنڈ گاڑیوں میں بیٹھ کر، جُھک جُھک کر لوگوں کے ہاتھ چومنے کی خواہش لے کر، لوگوں کی واہ واہ کی ہنکار کی خواہشات لئے مسجدوں کے ممبروں پر بیٹھ کر بددعائیں کر کے غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟
طاغوت کے نظام پر راضی اور پھر غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟؟
اللہ کی زمین پر اللہ او�� اُس کے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نظام کے نفاذ کی جدوجہد کے بجائے صرف نعت خوانی, محفلِ میلاد یا تسبیح کے دانوں کو دس لاکھ بیس لاکھ گھما کر غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟؟
آفاقی دین کو چند جزئیاتِ عبادت میں محصور و مقید کر کے غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟
مسلمانوں کو مجاہد کے بجائے مجاور بنا دینے کے بعد غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟
*اللہ دشمن کو غرق کر دے۔*
*اللہ دشمن کو تباہ و برباد کر دے۔۔*
*یا ا��لہ مظلوموں کی مدد فرما۔۔۔.*
*یا اللہ دشمنوں کو ہدایت عطا فرما دے اور اگر اُن کے نصیب میں ہدایت نہیں تو انہیں غرق کر دے.*
جیسی بددعاؤں پر اکتفاء کر کے سکوت اختیار کر لینے اور سکون سے نوالہ حلق سے نیچے اُتار کر پیٹ بھر بھر کر گہری نیند سونے والے غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟
یعنی سب کچھ اللہ کے ذمہ لگا کر اور خود کنارہ کشی اختیار کر کے غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟
اپنے حق کے لیے کھڑے ہونے سے ڈرتے اور کتراتے ہوئے آسمانوں سے فرشتوں کے نازل ہو کر مسلمانوں کی غیبی مدد کے منتظر ؟
ایسی صورت میں غیبی مدد نہیں صرف عذاب ہی آتے ہیں جو ہم غدار اور بے ایمان حکمرانوں، کفار کی اجارہ داری، اف��اس، زلزلے اور سیلاب، ذخیرہ اندوزی، ناجائز منافع خوری، جھوٹ، کم تولنا، ملاوٹ کی شکل میں بھگت بھی رہے ہیں…
پہلے اپنے حق اور دینِ اسلام کے لیے کھڑے تو ہوں پھر دیکھیں اللہ کی طرف سے غیبی مدد آتی ہے کے نہیں۔
ترقی پذیر/معاشی طور پر کمزور اور کرپشن میں خودکفیل ممالک میں پینٹاگون کی خواہش پر پہلے حالات خراب کئیے جاتے ہیں پھر خطے میں کوئی نہ کوئی اہم ایونٹ رونما ہوتا ہے۔کوئی بڑا واقعہ، جیسا کہ 9/11، لیکن اس مرتبہ مسجد اقصیٰ کو خاکم بدہن گرانے کا پ��ان ہے۔بڑے پیمانے پر یہ سوچا جا رہا ہے۔۔