فتنہ الخوارج کی بربریت کی انتہا - جاسوسی کے الزام میں ایک اور معصوم و بے گناہ شہری محمد جنید اغواء
تفصیلات کے مطابق فتنہ الخوارج نے پشاور سے جاسوسی کے الزام میں جنید نامی شخص کو اغواء کیا اور بعد ازاں سوشل میڈیا پر اسے ایف سی اہلکار بنا کر پروپیگنڈا شروع کردیا۔
یاد رہے یہ معصوم عوام کے دشمن اور قاتل ہیں۔ فتنہ الخوارج کے اس پروپیگنڈے میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔
یہ کیسا اسلام اور کیسی شریعت ہے جس میں معصوم عوام کو اغواء کیا جاتا ہے؟
خوارج نہ دین کی نمائندگی کرتے ہیں اور نہ ہی انسانیت کی۔ یہ عناصر اپنی بزدلانہ کارروائیوں میں بچوں اور خواتین تک کو نہیں بخشتے، جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ فتنہ الخوارج اسلام، امن اور انسانیت کے کھلے دشمن ہیں۔
اب وقت ہے کہ عوام ان کی اصلیت کو پہچانیں اور ان کے خلاف سیکورٹی اداروں کا ساتھ دیں۔
وزیر اعلی بلوچستان کا مسنگ پرسنز کے معاملے پر واضع پیغام!
مسنگ پرسنز کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کر دیا گیا ہے، مختلف لوگوں نے مسنگ پرسنز کے ایشو پر صرف سیاست چمکائی ریاست کو مورد الزام ٹہرایا اور ووٹ حاصل کرنے کی کوشش کی ،قانون نافذ کرنے والے اداروں کے پاس مشتبہ افراد سے تفتیش کے لئے قانونی فریم ورک موجود ہے اب لاپتہ افراد کا الزام ریاست پر نہیں ڈالا جا سکے گا۔
#Balochistan
سہیل شاہ رنگیلا وقت کا نظام سکہ‼️‼️
دوسروں کو چور اور کرپٹ کہنے والے کوئی کثر نہیں چھوڑتے جہاں ہاتھ نہ ماریں۔ سہیل شاہ رنگیلا نے وزیر اعلی ہاؤس کی گاڑیاں ریوڑیوں کی طرح بانٹی ہوئی ہیں۔ ہر اس شخص کو جو سائیکل کا ٹائر حاصل کرنے کا مجاز نہیں اسے گاڑی بمع ماہانا پیٹرول فری دیا جا رہا ہے۔
👈شاہد خٹک جو MNA ہے اور صوبائی حکومت سے دھیلا لینا بھی اس کے لیے ناجائز ہے، اس وقت سہیل شاہ آفریدی کی آنکھ کا تارہ ہے۔ شاہد خٹک کو وزیر اعلی ہاؤس کی سات گاڑیاں ملی ہوئی ہیں۔
▪️شاہد خٹک کے ذاتی استعمال میں دو گاڑیاں ہیں۔
▪️وزیر اعلی ہاؤس کے کلرک سمیع اللہ کے نام پر دو گاڑیاں شاہد خٹک کے بھائی افتخار خٹک کے استعمال میں ہیں۔
▪️شاہد خٹک کے کزن اور فرنٹ مین سیماب خٹک کے استعمال میں ایک گاڑی ہے۔
▪️شاہد خٹک کے فرنٹ مین سجاد مومند کے استعمال میں ایک گاڑی ہے۔
👈صوبائی صدر ISF مشرف کے استعمال میں ایک Prius گاڑی ہے۔
👈سابقہ صوبائی صدر تاریک انتشار علامہ اقبال کے استعمال میں 2008 کی ویگو ہے۔
👈شفقت ایاد کے استعمال میں ایک 2024 کی Rivo اور ایک 2019 کی Altis ہے۔
👈اس کے علاوہ بھائیوں کے پاس ہورا وزیر اعلی کا پروٹوکول۔
@SohailAfridiISF
@mianji29@missiontakmeel بہاولپور اراضی اسکینڈل یاد ہے یا یاد کراؤں ؟؟
جس میں مختلف افراد کے ناموں سے جائیدادیں خریدی گئیں۔ نیب نے اس پر بھی تحقیقات کیں تھیں لیکن ڈیزل اپنے ناجائز تعلقات استعمال کرتے ہوئے تفصیلات روک دیں اور کیس آگے نہیں بڑھنے دیا
تم کیا سمجھتے ہو کہ ہم پاکستان میں نہیں رہتے ؟؟
@PakVocals اس میں کوئی شک نہیں ہے یہ بلکل بی ایل اے جیسے کام کرنے لگ چکے اپنے لوگوں کو خود ہی مار کر اداروں پر ڈال دیتے وہ معزور لڑکا یاد ہے جو دن رات بنی گالہ رہتا تھا اسے خود ہی مار کر لاش ہسپتال پھینک گئے تھے الزام فوج پر ڈال دیا تھا
ان تین حرامزادوں کی وارات دیکھیں۔ اب تو معلوم ہو رہا ہے کہ پی ٹی آئی نے اپنے کارکن کو خود قتل کیا تاکہ الزام ڈی جے آئی ایس پی آر کے بیان پر ڈال سکیں
👈بنوں میں موٹر سائیکل بارگین میں لین دین پر تنازعہ — باپ بیٹے سمیت چار افراد جاں بحق، واقعے کو پی ٹی آئی اور امن کمیٹی سے جوڑنے کی ناکام کوشش
تفصیلات کے مطابق آج بمورخہ 13 جنوری 2025 کو بنوں میں موٹر سائیکل کی بارگین کے دوران لین دین کے تنازعے پر افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس میں باپ بیٹے سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔
جانبحق افراد میں نصیب رحمان ولد حمید رحمان، حمید ولد نصیب رحمان، ضیاء اللہ ولد اکبر سلطان اور بسم اللہ جان شامل ہیں۔
*واقعہ محض موٹر سائیکل کے لین دین سے متعلق تھا اور اس کا کسی سیاسی جماعت یا امن کمیٹی سے کوئی تعلق نہیں*
*سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کے بعض شرپسند عناصر جان بوجھ کر اس واقعے کو پی ٹی آئی یا امن کمیٹی سے جوڑنے کی کوشش کر رہے ہیں، جو کہ حقائق کے منافی اور گمراہ کن ہے۔*
مقامی ذرائع کے مطابق واقعے کی نوعیت خالصتاً ذاتی لین دین کا تنازعہ تھی، جسے سیاسی رنگ دینا درست نہیں۔
*عوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ ایسے جھوٹے بیانیے اور افواہوں پر کان نہ دھریں، حقائق کے بغیر کسی پروپیگنڈے کا حصہ نہ بنیں، اور امن و امان برقرار رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں۔*
@PTIofficial@SHABAZGIL@_IrfanSaleemPTI
🚨 آواران میں سیکیورٹی فورسز کا انٹلیجنس بیسڈ کامیاب آپریشن:بی ایل ایف کا اہم کمانڈر بادل عرف دلدار جہنم واصل۔۔
🔴 سیکیورٹی فورسز نے ضلع آواران کے کولوا سیکٹر میں مؤثر کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کی دہشت گرد تنظیم بی ایل ایف کے سرگرم کمانڈر بادل عرف دلدار کو جہنم واصل کر دیا۔
🔴 سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گرد کو 11 جنوری کو نقل و حرکت کے دوران ٹریس کیا گیا، جبکہ 12 جنوری کو ایک مقام پر پہنچتے ہی فورسز سے جھڑپ کرنے کی ناکام کوشش میں ہلاک ہوا۔
🔴 د:بادل عرف دلدار 2013 سے بی ایل ایف کے لکھو گروپ کا حصہ تھا اور 2020 میں تیسرے درجے کے کمانڈرکے عہدے تک پہنچا—یعنی برسوں سے خونریزی میں ملوث رہا۔
🔴 مذکورہ دہشت گرد تین سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت اور 26 اہلکاروں کے زخمی ہونے سمیت متعدد حملوں میں براہِ راست ملوث تھا۔
🔥 ریاست دشمن عناصر کی کوئی جگہ نہیں—انٹیلیجنس، نگرانی اور بروقت کارروائی سے دہشت گردی کے نیٹ ورکس توڑے جا رہے ہیں۔
#Balochistan