ماشاءاللہ حاجی صاحب دل کے نہایت نرم مزاج انسان ہیں ان کے ساتھ بھی نہایت شگفتگی سے پیش آتے ہیں جنہوں نے حاجی صاحب کو کہا تھا ماتھے پر پسینہ تھا اور ٹانگیں کانپ رہیں تھیں
چھوٹے صوبے نہیں ، چھوٹے تھانے ہوں گے جن کے ذریعے لوگوں کو کنٹرول کیا جائے گا ۔ اگر چھوٹے صوبے بنانے ہی ہیں تو پہلے نئے انتخابات ہونے چاہئیں
بلکل ٹھیک کہا مطیع اللہ جان نے
بریکنگ نیوز ، خواجہ آصف نے آخر کار تسلیم کر لیا کہ نیا سسٹم بہت جلد آرہا ہے
" پچھلے کچھ ہفتوں سے اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش ہو رہی ہے اس سال میں مہینہ ڈیڑھ ابھی رہتا ہے اس دوران ہی (نئے نظام کی)کوئی شیپ نکل آئے گی نیا سال نیا نظام دیکھے گی "
ہوابازی aviation اور سیاحت کے شعبوں میں اب کچھ بھی پہلے جیسا نہیں رہے گا، کیونکہ چین نے ایک بالکل نئے دور کے دروازے کھول دیے ہیں۔
دنیا کا پہلا الیکٹرک کمرشل مسافر بردار طیارہ، 'CE-25A'، عملے کے ساتھ اپنی پہلی پرواز مکمل کر چکا ہے۔
19 نشستوں والے اس طیارے کی رینج 500 کلومیٹر ہے اور یہ کسی قسم کا اخراج (emissions) پیدا نہیں کرتا۔ سرکاری کمپنی 'کومیک' (COMAC) کا تیار کردہ یہ طیارہ اخراجات میں 70 فیصد تک کمی لانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
غیر قانونی سونے کی کان کنی کا الزام
سینیٹر خرم ذیشان نے گورنر فیصل کنڈی کو ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا اعلان کردیا
گورنر فیصل کنڈی پر سرحد پر موجود اداروں کے کردار پر شک کا بھی الزام
خرم ذیشان نے سینٹ نشست اور پارٹی عہدے سے بھی مستعفی ہونے کا اعلان کردیا
حضرت خالد بن ولیدؓ نے 19 سال تک مسلمانوں کے خلاف جنگ کی، نبی کريم ﷺ کے مخالف رہے مگر بعد میں وہ اسلام لے آئے۔پھر اللہ تعالیٰ نے حضرت خالد بن ولیدؓ کے دل کو بدل دیا اور انہیں توبہ کی توفیق دی۔ اسی طرح وحشی نے حضرت حمزہؓ کو نیزہ مار کر شہید کیا تھا۔ اس نے اپنے گناہوں کا ذکر کیا اور یہ خیال کیا کہ اس کی توبہ قبول نہیں ہوگی، مگر رسول ﷺ نے اسے ہدایت کے لیے پیغام بھیجا اور اللہ تعالیٰ نے اسے بھی قبولِ اسلام کی توفیق عطا فرمائی۔
مسیلمہ کذاب جس نے نبوت کا دعویٰ کیا تھا، اسے اس حبشی نے ہلاک کیا۔ تو اللہ تعالیٰ جسے چاہے بدل سکتا ہے۔ آج اگر عاصم منیر توبہ کرے، اللہ سے رجوع کرے اور یہ دعا کرے کہ یا اللہ میں توبہ کرتا ہوں مجھے قبول فرما تو یہ اللہ کے لیے مشکل نہیں ہے۔اللّٰه ہر چیز پر قادر ہے
احد خان
امیجن کرو ایک فائٹر پائلٹ جس کو اپنی انکھوں سے اپنا ٹارگٹ نظر نہیں ارہا لیکن وہ پھر بھی سینکڑوں کلومیٹر دور سے میزائل کو لانچ کر دیتا ہے اس پائلٹ نے جس میں زیل کو لانچ کیا ہے یہ چائنہ کا موسٹ ایڈوانس پی وی ار پی ایل 15 میزائل ہے جو ہی یہ میزائل جہاز کے پر سے نیچے اترے گا تو ایک راکٹ موٹر اس کو تیزی سے اگے کی طرف پش کرے گی اس کے بعد یہ میزائل چائنہ کی بائڈو سیٹلائٹ کی مدد سے اپنے ٹارگٹ کی لوکیشن کی طرف جائے گا لیکن اس وقت تک اس میزائل کو پن پوائنٹ نہیں پتہ کہ اس کا ٹارگٹ کہاں پر ہے اب جس پائلٹ نے اس میزائل کو لانچ کیا ہے وہ بے شک اپنے طیارے کو ادھر ادھر موڑ لے میزائل کو کوئی فرق نہیں پڑے گا اپنے ٹارگٹ کے قریب پہنچنے پر یہ میزائل اپنا ان بورڈ ریڈار سیکر ان کر کے ٹارگٹ کو ڈھونڈنے لگ جائے گا اور یہی وہ وقت ہوتا ہے جب اینمی کو ریلائز ہوگا کہ اس کے پیچھے پی ایل 15 ا رہا ہے اپنے ریڈار کو استعمال کرتے ہوئے یہ میزائل اینمی جہاز کا پیچھا کرتا رہے گا میزائل پر لگے ہوئے فنز اس کے فلائٹ پاتھ کو ایڈجسٹ کریں گے اور ٹارگٹ کے قریب پہنچنے پر یہ میزائل ٹارگٹ کے ساتھ ٹکرائے گا نہیں بلکہ قریب پہنچ کر ایک ایسا دھماکہ کرے گا جس دھماکے کی شدت سے اینیمی ایئر کرافٹ بھی تباہ ہو جائے گا
میں نے پارٹی عہدے اور سینیٹ کی سیٹ سے استعفی کا فیصلہ کیا ہے۔ میں اپنا استعفی پارٹی قیادت بشمول چیرمین اور جنرل سیکرٹری، اپوزیشن لیڈر، اور پارلیمانی لیڈر کو کل ارسال کر دوں گا۔ اور وہ جب کہیں گے خود سینیٹ میں حاضر ہو کر چیرمین سینیٹ کے سامنے اس سے متعلق ہر قانونی تقاضہ پورا کر دوں گا۔
اگر پارٹی فیصلہ کرے کہ خان صاحب کی خاطر مجھے ہر صورت اپنا ووٹ استعمال کرنا ہے اور وہ میرا اسعفی قبول نہ کرے تو اس صورت میں بھی میرا ووٹ خان صاحب کی امانت ہے اس میں خیانت نہیں کروں گا۔ ساتھ ہی پارٹی کو آگاہ کرتا ہوں کہ آئندہ انتخاب میں بھی کسی بھی ٹکٹ کا خواہشمند نہیں ہوں، چاہے وہ سینیٹ کا ہو یا کوئی بھی اور الیکشن۔
صرف ایک عام۔پارٹی کارکن، ایک عام پاکستانی کی حیثیت سے اپنے ضمیر کے مطابق خان صاحب کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑا رہوں گا
گولڈ مائننگ کا الزام لگانے والوں کے لئے:
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفر
آدمی کو صاحب کردار ہونا چاہئیے 🙂
اس حوالے سے Defamation کی کاروائی اپنے وکیل دوستوں سے مشورے کے بعد بہت جلد شروع کر دوں گا۔ قانونی نوٹس اگلے چند دن میں الزام لگانے والوں کو مل جائے گا
کیا یہ سچائی کا اعتراف ہے یا اقتدار سے نکلنے کے بعد کی تنقید؟
بائیڈن کا اپنی نئی یادداشت Promise Me, America میں نیتن یاہو پر غزہ جنگ کے حوالے سے سنگین الزام!
نیتن یاہو نے غزہ جنگ کے دوران اسرائیل کے طویل المدتی مفادات کے بجائے اپنے سیاسی اقتدار کو ترجیح دی۔
پیپلز پارٹی اور ن لیگ جتنے مرضی منصوبے بنا لے دوسری طرف سے پلان بالکل طے ہے نہ یہ سوگ سکرین ہے نہ عوام کی توجہ ہٹاؤ پروگرام ہے
اسٹبلشمنٹ فیصلہ کر چکی ہے وہ فیصلہ جو ہم پہلے کئ بار بتا چکے ہیں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کو جیسے تین سال سے ڈرا کر کے نظام لپیٹ دیں گے یہ کرو کرواتے آئے ہیں اور ان کو وہم ہے ہم نظام بچے رہے ہیں یہی حالت عدلیہ کی بھی ہے وہ بھی سوچتی ہے کے اگر اس وقت ہم نے مزاحمت کی تو مارشل لاء لگ جائے گا
صوبے بھی بنیں گے تمام پارٹیاں کٹ ٹو سائز بھی ہوں گی تانگہ پارٹیاں بھی بنائ جائیں گی ایجنڈا بڑا واضح ہے چھوٹی چھوٹی پارٹیاں ہوں جو صوبائ سطح تک ہی رہیں کسی بھی تحریک یا احتجاج کی نوبت نہ آئے اگر کسی پارٹی کو ٹھڈا مارتے ہیں تو اس کو اپنی اوقات پتہ ہو تاکہ آنکھیں نہ دیکھا سکے
وفاق کی سیاست کون کرے گا اس کے لیے دو پلان ہے پہلا پلان اگر یہ جماعتیں راضی ہوتی ہیں تو ایک مخلوط حکومت قائم کی جائے گی جس میں سب کو حصہ دیا جائے گا
نہیں مانتی تو پہلے ان کو تنا جائے گا پھر چین کی طرز پر ون پارٹی سسٹم لایا جائے گا مگر اس میں ایک مسلہ ہے عالمی دنیا اس پر کیا ری ایکشن دیتی ہے
جو لوگ آج سوچ رہے کے ہم باتیں مان کر نظام کو بچا رہے ہیں یہ لکھ کر رکھ دیں کے یہ عدلیہ کو بھی دفن اپنے ہاتھوں سے کریں گے اور فوج کی آئینی حکومت بھی قائم کریں گے کیونکہ اصل منصوبہ یہی ہے آئین میں ایسی ترامیم کروائی جائیں۔ جس سے فوج کی آئینی حکومت بنے
🚨 مانچسٹر میں مسلمانوں کے مبینہ جلوس اور شریعت کے نفاذ کے مطالبے کا دعویٰ🇬🇧
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ برطانیہ کے شہر مانچسٹر کے ایک مضافاتی علاقے میں نوجوان مسلمان مردوں کی بڑی تعداد نے خود کو ’’اللہ کے سپاہی‘‘ قرار دیتے ہوئے سڑکوں پر جلوس نکالا اور شریعت کے نفاذ کا مطالبہ کیا
پوسٹ کے مطابق مظاہرین کا دعویٰ ہے کہ وہ اب اس علاقے میں اکثریت میں ہیں
ویڈیو بنانے والی ایک مقامی انگریز خاتون مبینہ طور پر یہ منظر دیکھ کر حیران رہ گئی۔ اس نے علاقے میں دکانوں کے عربی زبان میں لکھے سائن بورڈز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا
انہوں نے ایک بھی گولی چلائے بغیر ہمارے شہر پر مکمل قبضہ کر لیا ہے۔
پوسٹ میں مزید دعویٰ کیا گیا ہے کہ انگلینڈ میں اسلامی خلافت اب حقیقت بن چکی ہے
نوٹ: جلوس کے مقصد، مقامی آبادی میں اکثریت اور اسلامی خلافت کے قیام سے متعلق ان دعوؤں کی آزادانہ تصدیق نہیں ہوئی
ایکس (X) کے اے آئی (AI) الگورتھم میں بڑی تبدیلی 🚨
ایکس (X) نے کل اپنے اوپن سورس الگورتھم کو اپ ڈیٹ کیا ہے اور اس میں سے سب سے بڑا اسکور ختم کر دیا گیا ہے: لنک کاپی کرنے (Copy Link) کے پوائنٹس 20 سے کم کر کے 0 کر دیے گئے ہیں۔ چھوٹے اکاؤنٹس کو اب ایسی پوسٹس پر توجہ دینی چاہیے جنہیں لوگ پسند (Like) کریں، ان پر ریپلائی (Reply) کریں اور ان پر زیادہ دیر تک رکیں (اس لیے اب لنک کاپی ہونے پر بھروسہ کرنا چھوڑ دیں)۔
خلاصہ
13 نومبر کو ایکس کے اوپن سورس کوڈ میں پوسٹ کا لنک کاپی کرنے کا اسکور 0 کر دیا گیا ہے۔
لنک کاپی (Copy link): 20 → 0
یہ پورے سسٹم کا سب سے بڑا اسکور تھا، جو ایک ریپلائی (Reply) سے 4 گنا زیادہ تھا۔
کوڈ میں "کاپی لنک بیٹ" (copy link bait) کے نام سے ایک اسپیم چیک کا بھی ذکر ہے۔
لائکس (0.708)، ریپلائز (5) اور ڈی ایم شیئرز (5) کے اسکورز میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
مکمل تفصیلات:
محترمہ سائرہ بانو نے شہباز شریف کے اس دعویٰ کو کہ 2075ء میں پاکستان دنیا کی چھٹی بڑی معیشیت ہو گا ہنسی میں اُڑاتے ہوئے کسی کو کال کر کے مبارکباد بھی دے دی
مبارک ہو!
افغانستان کے جیٹ طیاروں نے پہلی بار کامیاب پرواز کی۔ پچاس سال بعد افغان فضائیہ کو ایک بار پھر جیٹ طیارے حاصل ہوئے ہیں۔
ہم ہر میدان میں مقابلہ کریں گے!
تازہ ترین خبر!
آبنائے ہرمز میں دو سپر ٹینکرز بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر آگ پکڑ چکے ہیں۔
ایک سپر ٹینکر میں 2 ملین بیرل تیل ہے جو چالیس بھری ہوئی مال گاڑیوں کے تیل کے برابر ہے۔
یہ جنگ نہ رکی تو حادثات کی تعداد بڑھتی رہے گی اور پوری خلیج فارس کی سطح پر تیل پھیل جائے گا۔ جس کا مطلب آمدورفت میں تعطل اور سمندری حیات کی موت ہوگا۔
ولی خان جیسے نوجوان پاکستان کو چاہیں ولی خان آپ نے ہمیں گرویدہ کر دیا ہے
جس انداز میں آپ لکھ رہے ہیں بات کر رہے ہیں
پتہ چلتا ہے کسی رہبر کا خاندان ہے پتہ چلتا ہے امت مسلمہ کے لیڈر کا خاندان ہے
ورنہ پاکستان کے سیاسی خاندان تو صرف نائٹ کلبوں میںناچتے پائے گئے ہیں
@oxwali