جے یو آئی ڈیجیٹل میڈیا سیل ضلع اوکاڑہ کےتمام پیجز( فیسبک۔ ٹویٹر۔انسٹاگرام۔یوٹیوب۔ٹک ٹاک۔اسی نام سے ھیں تمام احباب ان کو فالو سبسکرائب کریں آگے شیئر کریں
باجوڑ میں جاری عسکری کارروائی کی جے یو آئی حمایت نہیں کر سکتی۔
یہ ریاستی ناکامی کا اعتراف ہے کہ ہر بار عوام نشانہ بنیں اور دہشتگرد محفوظ رہیں۔
#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
وزیراعلی خیبرپختونخوا کو باجوڑ آپریشن شروع کرنے کے بدلے ثمرات آنا شروع عدالت نے علی آمین گنڈا پور کے پچھلے ہفتے جاری ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری آج منسوخ کر دیا ہے۔
#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
تارک انصاف اور خاص کر گنڈاپور کی کٹھ پتلی حکومت کی دوغلی پالیسی کے خلاف آج کا ہیش ٹیگ ، احباب ٹوئٹر پر آکر بھرپور حصہ ملائیں ۔
#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
جےیوآئی کا دو ٹوک مؤقف ہے
"طاقت کے ذریعے نہ پہلے مسائل حل ہوئے، نہ اب ہوں گے۔"
ریاستی پالیسی کو عقل و انصاف کی بنیاد پر بدلا جائے۔
#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
آئین پاکستان کے آرٹیکل 245 کیمطابق صوبائی حکومت کی رضامندی اور اجازت کے بغیر کوئی فوجی آپریشن نہیں ہوسکتا آج باجوڑ آپریشن پر ڈی سی نے کرفیو اگر صوبائی حکومت کی اجازت کے بغیر جاری کیاہے تو وزیراعلی نے اسکو معطل یا تبدیل کیوں نہیں کیا ؟؟؟؟؟ #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
""" قائد جمعیۃ مدظلہ کا ترکی میں حجرہ مبارکہ کا دورہ """
جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی امیر حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب مدظلہ نے وفد کے ہمراہ ترکی کے تاریخی توپکاپی محل میں موجود “حجرہ مبارکہ” کا دورہ کیا،
پشاور :: جمعیۃ علمائے اسلام صوبہ خیبرپختونخوا کے سیکریٹری جنرل ، درویش جمعیۃ ، سینیٹر حضرت مولانا عطاء الحق درویش کو ایوان بالا کا رکن منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرنے کیلئے مفتی محمود مرکز پشاور حاضری ہوئی۔
ملاقات میں ڈیجیٹل میڈیا سیل پاکستان کے رکن برادرم حاجی ایاز محمد خاں ، صوبائی کوآرڈینیٹر خیبرپختونخوا حاجی صداقت خان ، صوبائی ڈیجیٹل میڈیا سیل کے رکن ابابیل جمعیت بھی ہمراہ تھے ۔
اس موقع پر جےیوآئی خیبرپختونخوا کے نائب امیر مولانا عبد الحسیب حق انی، صوبائی ناظم دفتر مولانا احمد علی درویش ، مفتی فخر سیاب ، برادرم سہیل منصور ، سخی الرحمان بھی موجود تھے ۔
رب کریم سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش کو ایوان بالا اسلام کی بالادستی اور اعلاء کلمہ حق کیلئے توانا آواز ثابت فرمائے ۔ آمین
#سمیع_سواتی
"کل تک گنڈا پور خیبرپختونخوا میں آپریشن کو ناممکن قرار دیتے تھے، آج انہی کے دستخط سے باجوڑ میں آپریشن کا آغاز ہو چکا ہے اور کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے! وعدے اور عمل میں تضاد کی .
تبدیلی کی آغاز شروع