Tehreek E Talba Ahle Hadith Pakistan is a Student Organization.
TTAP is working the Undervision Of Allama Hisham Elahi Zaheer & is led by Hafiz Usairam Tabassam
چار سالہ جدوجہد، نظریہ اور قومی تشخص کے تحفظ کا سفر—
تحریک طلباء اہلحدیث پاکستان کی جانب سے پاکستان نظریاتی پارٹی کو یومِ تاسیس مبارک ہو۔
#PNPFoundationDay@pnpofficial_1
"سرسبز پاکستان، روشن مستقبل 🌿
14 اگست کو تحریک طلباء اہلحدیث اور جمعیت اہل حدیث تحصیل میلسی کے زیر اہتمام گورنمنٹ پرائمری اسکول طارق آباد میں شجر کاری مہم کا آغاز کیا گیا، جس میں طلباء نے بھی جوش و جذبے کے ساتھ حصہ لیا۔
آئیں! سب مل کر پاکستان کو سرسبز و شاداب بنائیں۔ 🇵🇰
#plants
When the courts are seeking answers, Ishaq Dar is burying the truth.
One statement can undo years of struggle for Aafia’s release.
Don’t let that happen.
#DarStatementRejected
تحریکِ طلبہ اہلِ حدیث لاہور کے زیرِاہتمام
22 محرم کی فضائلِ صحابہؓ و اہلبیتؓ کانفرنس کے موقع پر
🚨 فرسٹ ایڈ کیمپ
بلڈ پریشر، شوگر اور بلڈ ٹیسٹ بالکل مفت!
💉 آئیے! کانفرنس میں شرکت کے ساتھ اپنا اور اپنے پیاروں کا مفت چیک اپ کروائیں
محبتِ صحابہؓ ہمارا ایمان، خدمتِ خلق ہمارا مقصد!
مسٹ یونیورسٹی میرپور کے طلباء نے دفاع صحابہ پہ پہرہ دیا ہے نوجوانوں کےجاٸز مطالبات تسلیم کیے جائیں
شرپسند عناصر کو یونیورسٹی سے خارج کیا جاۓ تاکہ امن بحال ھوسکے
#دفاع_سیدنا_امیر_معاویہ#ttap
مسٹ یونیورسٹی کے
CS ڈیپارٹمنٹ
کے سکردو سے تعلق رکھنے والے علی معصوم نامی طالب علم نے حضرت ابو سفیان اور حضرت امیرِ معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم کی شان میں گستاخانہ سٹیٹس لگایا اور اس پر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ بھی کیا،
جس سے ہزاروں طلبہ، طالبات و عوام کے مذہبی احساسات مجروح ہوئے۔
ڈاکٹر عافیہ صدیقی... پاکستان کا وہ نام جو 22 سال سے قید ہے!
@CMShehbaz
ایک فیصلہ آپ کا تاریخ بنا سکتا ہے!
قوم چاہتی ہے کہ آپ سنجیدگی سے اس کیس کو لیکر چلیں اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو واپس پاکستان لایا جائے
#WakeupPakGovt
🌐 تحریکِ طلباء سوشل میڈیا ناظمین کی آن لائن میٹنگ
میٹنگ کا آغاز تلاوتِ قرآن سے ہوا، مختصر تعارف کے بعد سوشل میڈیا سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے
✅مستقبل میں جلد ہی ان شاءاللہ 100 متحرک افراد کی ٹیم بنانی ہے جو ہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اسلام مخالف پروپیگنڈا کا تدارک کرے گی
ہم سید عبدالرحمن ہاشمی کو جنرل سیکرٹری تحریک طلباء اہلحدیث لاہور بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
اللّہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے اور دین کا زیادہ سے زیادہ کام کرنے کی توفیق دے آمین ❤️
#TehreekETalbaAhleHadithPakistan#تحریک_طلبہ_اہلحدیث
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں جنسی ہراسانی کا ایک اور افسوسناک واقعہ،
شعبہ سافٹ ویئر انجینئرنگ کے وزیٹنگ لیکچرار پر طالبہ کی طرف سے جنسی ہراسانی اور رشوت کا الزام ۔
ہم اس افسوناک واقعہ کی پرزور مذمت کرتے ہیں
اعلیٰ حکام جلد سے جلد اس واقعے کے ذمہ داران کو سزا دیں۔
تحریک طلباء اہلحدیث پاکستان کی جانب سے غزہ کے مظلوم مسلمانوں کے لیے فری کھانے کی تقسیم کا اہتمام کیا گیا۔
یہ صرف ایک خدمت نہیں، بلکہ ہماری محبت، ہمدردی اور یکجہتی کا عملی اظہار ہے — خاص طور پر ان معصوم بچوں اور شہریوں کے ساتھ جو آزمائشوں میں گھرے ہوئے ہیں۔
#StandWithGaz🇵🇸 #ghaza