When we are roaring, give us a 400+ target, and we will chase it down against one of the best teams. We are Pakistan; push us to the wall, and we will grab you by the collar. 🇵🇰
@SaleemKhanSafi جب پنجاب اسمبلی ٹوٹ جائیگی تب آپ منہ چھپاتےہوۓ ٹویٹ نہیں کریں گے بلکہ کمنٹس آپشن بند کرکے بھڑاس نکالیں گے ویسے راناثنا نے بھی کچھ دن پہلے ایسےہی چیلنج کیاتھاپرویز الہی اعتماد کا ووٹ لے نہ کیوں نہیں لیتا ، اب اسکی بولتی بند ہو گئی اسی طرح آپکی بولتی بھی بند ہو جائیگی ذرا صبر🖐️
جو نتائج آرہے ہیں ان کی روشنی میں تحریک انصاف کم از کم 15 نشستیں جیت رہی ہے۔ مگر تمام پولنگ سٹیشنز پر ذمہ داریوں پر مامور ہمارے سب لوگوں کیلئے نہایت اہم ہے کہ ریٹرننگ افسران سے سرکاری نتائج کے حصول تک اپنی جگہ بالکل نہ چھوڑیں۔
کراچی میں ہمارے جلسے میں شرکت کیلئے آنے والوں سے میری گزارش ہے کہ وہ قومی پرچم اپنے ساتھ لے کر آئیں کیونکہ اب یہ امریکی شہ پر مقامی میرجعفروں کی معاونت سے حکومتیں بدلنےکیخلاف پاکستان کی خودمختاری اورحقیقی جمہوریت کی ایک جنگ ہے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Like every Pakistani cricket fan I am disappointed. But I am hopeful. It’s on us now. I truly want us all to get behind our own @TheRealPCB and make our cricket stronger. We must applaud the leadership displayed by @iramizraja & CEO Waseem Khan in this very difficult times.