اج کا انسان دور کے سیٹلائٹ سے پیغام وصول کرنے میں مصروف ہیں وہ قریب سے گزرنے والے چہرے کے پیغام کو وصول نہیں کر سکتا انسان محبت کی سائنس سمجھنا چاہتا ہے اور یہ ممکن نہیں زندگی صرف نیوٹن ہی نہیں زندگی ملٹن بھی ہے زندگی صرف حاصل ہی نہیں ایثار بھی ہے۔ +
میرے ہاتھوں اور ہونٹوں سے خوشبو جاتی نہیں
میں نے اسم محمد ﷺ کو لکھا بہت اور چوما بہت ❤
دنیا کے بڑے بڑے لوگ کائنات کی عظیم ترین شخصیت کے بارے میں کیسے اظہار خیال کرتے ہیں
My hero Muhammad ﷺ
My role model Muhammad ﷺ
My guide Muhammadﷺ
My motivation Muhammadﷺ
My teacher Muhammadﷺ
My leader Muhammadﷺ
My Prophet Muhammad ﷺ
I follow Muhammad ﷺ
I love Muhammad ﷺ
I admire Muhammad ﷺ
We are Ummah of Muhammad ﷺ🤎