یہ صاحب کسی کو ملیں تو قریبی کسی گٹر میں ڈبکیاں لگوا کر اسکو جگائیں۔۔ یہ شخص خان کے دور میں خریداری کرکے پرچیاں ٹویٹ کیا کرتا تھا اور میڈیا کو دکھایا کرتا تھا۔ یہ 680 کا سامان آج 1400 کا مل رہا ہے اور کوئی پرچی کی تصویر سامنے نہیں آ رہی۔
Charlie Kirk was VERY worried about Israel's influence in US politics — Vance
'BUT he was also against anti-Semitisim'
'Just NOT the case that every criticism of Netanyahu is anti-Semitic'
https://t.co/z8EaAUOyaj
This is not a rant by a random genocidal lunatic. It's a public post by the national security minister of the Israeli regime.
The genocidal death cult headquartered in Tel Aviv is a threat to all of humanity. It threatens all humans. Its only interest is permanent war.
آسٹریلوی پاسپورٹ کی طاقت : سی سی ڈی نے ہزار کے قریب پاکستانی بندہ مار دیا مگر کبھی وضاحت پیش نہیں کی جبکہ ہانیہ معصوم بچی کے قتل پر کیونکہ آسٹریلیا سے پریشر آیا تو پہلے چٹھہ صاحب خود گھر گئے ، پھر CCD نے پریس کانفرنس کی، مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کی اور آج پھر سے آئی جی اور سی سی ڈی کی پریس کانفرنس - حقیقت یہی ہے کہ پاکستانی کی جان کی قیمت نہیں ہے
اس گاڑی میں ساٹھ سے زائد گولیوں کے سوراخ ہیں، ان میں سے ایک گولی اُس دس سالہ بچی کو موت کی وادی میں لے گئی جسکے چکوال سے آئے خاندان کو پہلے ڈاکوؤں نے لوٹا اور پھر محافظوں نے گولیاں مار دیں۔ بتایا جاتا ھیکہ یہ فائرنگ پنجاب کی بدنامِ زمانہ اور بھٹو دور کی فیڈرل سیکیورٹی فورس (ایف ایس ایف) کی ہم پلہ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) پن��اب ک�� اہلکاروں نے کی ہے۔
اس سے پہلے ۲۰۱۹ میں ساہیوال کے قریب پنجاب کی انسدادِ دھشت گردی کے محکمے سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے ایک گاڑی پر فائرنگ کر کے ایک سبزی فروش، اسکی اہلیہ، بچی اور ایک جاننے والے کو قتل کر دیا تھا, لاہور کی ہی ایک انسدادِ دھشت گردی کی عدالت نے شک کا فائدہ دیکر پولیس ملزمان کو بری کر دیا تھا۔
سی ٹی ڈی کے سربراہ کو اس گاڑی اور قتل ہونے والی بچی کی تصویر اپنے دفتر میں ایک یاددھانی کے طور پر آویزاں کر دینی چاہئیے تاکہ اپنے زیر حراست اصلی ملزمان کیخلاف بھی جعلی پُلس مقابلے کی منصوبہ کرتے وقت یاد رہے کہ غلطی کے اسی امکان کے باعث ہی مہذب ملکوں میں عدالتیں بنا��ی جاتی ہیں۔
اس معصوم بیٹی کا قاتل بھی دیگر سینکڑوں بیگناہ مقتولین کی طرح عاصم منیر اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ ہے، عوامی مینڈیٹ چوری کر کے عوام کے مسترد کردہ چوروں، ڈاکوؤں، کرپٹ مافیا کے حوالے پاکستان عاصم منیر اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے ہی کیا ہے۔
#FascismUnderAsimLaw#PakistanUnderMartialLaw
It has never been abt justice or law but always abt vengeance for @AdvHadiali & @ImaanZHazir hence a sham trial, illegal conviction order & incarceration. Now almost 5 months of continuing injustice. Not everyone can get speedy justice like @CMShehbaz’s privileged children.
ایک ذہنی مریض اور اس کی بڈھی معشوق نے ملکر پاکستان کو قصائیوں کا اڈہ بنا دیا ہے جہاں پولیس اور فوج جنسی وحشی درندوں کی طرح ماورائے عدالت قتل اور معصوم شہریوں کی جان و مال لوٹنے میں مگن ہیں۔
آسٹریلیا سے آئی اس بچی کا پنجاب پولیس کے ہاتھوں قتل اب ریاست فوجستان کے لئے ایک عام سی بات ہے جہاں وحشت و ننگ کا راج ہے۔
اورسیز پاکستانی اپنے رسک پر ہی اب فوجستان کا سفر کریں تو بہتر ہے۔ کیونکہ حافظ آباد میں بچیوں کا قاتل اپنی معشوق ہندہ کیساتھ ریاست فوجستان کے کھوتستان کا تخت نشین ہے۔
پنجاب میں بے گناہوں کا کھلا قتلِ عام جاری ہے۔ سی سی ڈی کو کھلی چھوٹ ملنے کے بعد مجرموں سے زیادہ معصوم لوگ نشانہ بن رہے ہیں۔ چکوال میں کار پر اندھا دھند فائرنگ سے معصوم بچی کی ہلاکت اس کی تازہ مثال ہے۔
چکوال میں ڈاکو سمجھ کر سی سی ڈی نے پوری فیملی گولیوں سے بھون ڈالی ایک نو سال کی بچی شہید اور باقی اہل خانہ شدید زخمی ہیں فیملی حال ہی میں آسٹریلیا سے پاکستان آئی تھی۔
گلگت بلتستان کے الیکشن نے پھر ثابت کردیا ہے کہ قیدی نمبر 804 قید تنہائی میں ہوکر بھی اکیلا سب پر بھاری ہے،
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ، نواز شریف، زرداری، بلاول سب کو شکست دے دی ہے،
عمران ریاض خان