یہ جو JUI کے لب و لہجے میں تیزی ہے۔ یہ جو اہل اقتدار تلملائے پھر رہے ہیں۔ اس کی وجہ ہے۔۔۔یہی کہ JUI نے آج پھر ملکی وسائل پے امریکی ڈاکے کا راستہ روکا ہے!!!
تنظیم اسلامی نے تو نہ الیکشن لڑنا ہے، نہ اس پے یہ الزام لگایا جا سکتا ہے کہ وہ گورنرشپ لینے کےلئے بلیک میل کر رہی ہے۔۔۔
ن لیگی کچھ کارکنان محسن نقوی کے کہنے پر گمراہ کن پروپیگنڈا مولانا کے خلاف پھیلا رہے ہیں یہ سب انتہائی گھٹیا حرکتیں ہیں۔ مولانا ملک دشمن ہیں نہ انکے بارےمیں ایسی بکواس کی کوئئ اہمیت ہے۔ ن لیگ کے کندھے پر بندوق رکھ کر محسن نقوی مولانا کے خلاف جو کر رہا ہے یہ ن لیگ کی جڑیں کٹ رہا ہے
خالی عقیدے کی طاقت نہیں مولانا کے اصول بھی انکی طاقت ہیں۔۔40 سال سے ایک بندہ ائین پاکستان کی بات کرتا یے ہمیشہ ریاست کیلئے کھڑا ہو نظریہ پاکستان کی بات کرتا ہے۔ یہ کیا چاہتے ہم جو بکواس کریں عوام مان لیگی؟ عوام نہیں مانتی مولانا کے خلاف جو مرضی بکواس کی جائے عوام جانتی ہے جھوٹ یے
4/4: اور تم آج مولانا کو پڑھ گئے؟ اور تمہاری کیا سوچ ہے عوام اپکے ساتھ ہے؟ چند قادیانیوں کو چھوڑ کر 99 فیصد عوام تمہارے اا فیصلے کو جوتی کی نوک پر رکھتی ہے۔ مولانا کو غدار کہو گے تو ہم۔تمہیں بھی وفادار نہیں سمجھیں گے۔۔ مولانا اب ہماری ضد ہے
3/4: الفاظ نہیں تھے شدت پسندی کو روکنے کہ اس وقت مولانا نے دہشتگردی کے خلاف ریاست کا ساتھ دیا تمہارے پاس قوم پرستی کو روکنے کیلئے الفاظ نہیں تھا اس وقت مولانا نے نظریہ پاکستان کی بات کر کہ قوم پرستی کو رد کیا۔ تم عمران خان کے خلاف لڑ رہے تھے مولانا نے تمہاری قیادت کی+
2/4:بند کر کہ؟ کیوں بھائئ یہ تمہارے باپ کا ملک ہے؟ تم ہوتے کون ہے ہر چند مہینے بعد ایک نیا غداری کا سرٹیفیکیٹ پکڑوانے والے؟ او سامنے دیکھ کس شخصیت کو تم ملک دشمن کہہ رہے ہو؟ اس مولانا کو جس نے 40 سال سے پاکستان کو قوم پرستی اور شدت پسندی جیسی لعنتوں ہے خلاف بیانیہ دیا تمہارے پاس+
1/4: کیا ہم گھاس کھاتے ہیں جو تم کہو گے وہی مان لیں گے؟؟؟
تم نے کہا منظور پشتین ملک دشمن یے٫ مان لیا!
تم نے کہا ماہرنگ بلوچ، اختر مینگل، عمران خان، محمود اچکزئی، ایکشن کمیٹی، سعد رضوی ملک دشمن ہیں، مان لیا!
لیکن اب تم مولانا کو کہہ رہے ہو ملک دشمن ہے😠اور ہم مان لیں یہ انکھ👇
شدید علالت کے باوجود صوبائی سرپرست اعلیٰ شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا محمد قاسم صاحب کی احتجاجی مظاہرے میں شرکت۔
شیرگڑھ کے مقام پر مین ملاکنڈ شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہے۔
جے یو آئی کا 26 نومبر پاکستان بند
تاریخ یہ رقم ہو رہی ہے کہ
کارکنوں کے ساتھ قائد خود بھی سڑکوں پر موجود ہے
سیاسی جمہوری پارلیمانی حلقے حیران
یہ ہے اس نعرے کی عملی تصویر قائد قدم بڑھاؤ ہم تمہارے ساتھ ہیں
اور پھر قائد اور کارکنان ایک ساتھ سڑکوں پر نکل آئے
سارے پاکستان میں دما دم مست قلندر
بین الصبوبائی سرحدیں بند دھرنے
مولانا فضل الرحمن کے بھائی اور بیٹے بھی سڑکوں پر دھرنوں میں موجود ہیں
قائد اشارہ کرو کہ منتظر
اشارہ کر دیا تو وہ تماشہ خدا کی پناہ
ڈریں اس دن سے انتشار افرا تفری بے چینی اضطراب کی طرف نہ لے کر جائیں تجزیہ کاروں کی رائے
جبر نا روا سے لڑنے کا نام ہے مولانا فضل الرحمن، تم نے جھکانے کی کوشش کی لیکن مولانا صاحب نے آج گرفتاری دے کر قوم کو درس دے دیا کہ ہماری تاریخ غلامی کی نہیں ہم اصول پر مر مٹنے کو تیار ہیں پھر قوم کے مفادات اور ان کے وسائل پر سودا کرکے جرنیلوں کی غلامی کا طوق گردن میں ڈال کر زندگی گزارنا ہمیں قبول نہیں، آج مجھ سمیت جمعیت علماء کے ہر کارکن کا سر فخر سے بلند ہے کہ ہمیں قید وبند اور تختہ دار پر لٹکنا پسند ہے ، پر بوٹ کے سائے میں جینا نا منظور۔ ہمارا عزم مستحکم ہے مولانا صاحب کا ہر کارکن شیخ الہند اور حضرت مدنی کا وارث ہے ان کے نقش قدم پر سفر جاری رکھے گا اس وطن کی مٹی پر ہم جانیں نچاور کرلیں گے اس دیس کی حقیقی آزادی اور عوام کی حکمرانی کا دور بہت جلد آئے گا ان شاء اللہ
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی کال پر کارکنوں نے ملک کی اہم شاہراہیں بند کر دیں۔ جے یو آئی کے مطابق یہ احتجاج انتظامیہ کی جانب سے گرفتاریوں اور سرگودھا میں کانفرنس روکنے کے بعد کیا گیا۔
#IndependentUrdu#JUIF#MaulanaFazlurRehman#Pakistan
الحمدللہ! ہمارے کارکنوں نے نہ کسی کا نقصان کیا، نہ کسی گاڑی کا شیشہ توڑا اور نہ توڑ پھوڑ کی۔ یہی ہے استقامت اور اکابرین کی تربیت۔ گرفتاری ہمارے اکابرین کے لیے نئی نہیں۔ مولانا فضل الرحمن صاحب نے بھی اپنے اکابرین کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے صبر، حوصلے اور استقامت کی مثال قائم کر دی۔