اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ لئی ہوئی کعبے وچ تیاری
لبیک حسینؑ دی تسبیح وچ ایتھے مسلم رات گزاری
دتا حج دے خطبے تو پہلاں مسلم ع کوفے وچ خطبہ
والمُلک دی ہر تفسیر اندر شبیبرؑ دی اے سرداری
#حسنین_اکبر#مسلم_ابن_عقيل
سالانہ مجلس و ماتم داری مولا (ع) مظلوم کربلا
4 ذالحج (بمطابق چاند)
آغاز مجلس انشااللہ ٹھیک 8 بجے شب
تمام عزاداران سے شرکت کی درخواست ہے
خادمین مجلس
خانوادہ میر رضی میر
#MirHasanMir#MHM
خط خاک پے دیتے تھے قدم زین سے جس کے
میدان میں اُس شیر کے اتنے ھوئے ٹکڑے
سجاد ع نے چادر میں وہ میت ہے اُٹھائی
حضرت ع سے جُدا ہوگیا عباس ع سا بھائی
مکمل کلام: https://t.co/L56rCbeYQ0
#MirHasanMir#MHM
For all those spreading rumours about my mtg in Lahore, the reason we returned was bec Lahore was closer & we had already decided not move at night. The only demand I have had for 6 mths is date for early fair & free elections. That will be the ONLY demand if talks are to be held
یا سیدہ س حسینؑ پہ چادر کو تان دیں
پڑتی ہے نوری سجدے پہ خنجر کی خاکی دھوپ
دن ڈھلتے ڈھلتے سایہءِ رومال دے گیا
حرؑ تجھ پہ مہرباں ہوئی تیری خطا کی دھوپ
اکبرؔ وہ دن بھی عرصہءِ عاشور ہے ہمیں
بڑھ جائے چاہے جتنی بھی روزِ جزا کی دھوپ
شامل ہمارے سکھ میں ہے فرشِ عزا کی دھوپ
چھاؤں سے کم نہیں ہمیں کرب وبلا کی دھوپ
اصغرؑ تمھارے ابرِ تبسم کے سامنے
لمحوں میں سرد ہوگئی تیرِ جفا کی دھوپ
شرمندگی رقم ہے رخِ آفتاب پر
اک دن میں میلی ہوگئی دشتِ بلا کی دھوپ