UEF Team's up.....!
Had a good gossips of all team members about each & everything about UEF, complaints, advices, suggestions & fun too.
celebrations & manymore with team.
Youth Of Umerkot-YOU proud of you all Umerkot Educational Festival Team members for incredible job.❤
No word can either replace you or describe. You are Shankar Meghwar......!
the one & only....! Happy Birth Day Sindh for noble man.....!
Heartly love you.
شکریہ پاکستان تحریک انصاف۔
این اے 213 عمرکوٹ سے عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے پارٹی نے مجھے نامزد کیا ہے۔ پاکستان میں پی ٹی آئی کی جانب سے قومی اسمبلی کی نشستوں پر اقلیتی برادری سے واحد امیدوار ہون۔ میرا انتخابی نشان ہینڈ پمپ ہے۔
عمران خان زندہ باد، پاکستان زندہ اباد
#انتخابی_نشان_عمران_خان
#RiggingAgainstPTI
Annual Educational Awareness Walk by YOU, Pirbha Foundation & Dist Edu Dptt Umerkot, We're highly thankful all who made it possible & successful. collectively we can do it.
@SardarShah1#education#EducationForAll#UNEducation
سندھ کے سب سے پسماندہ ضلع تھرپارکر سے تعلق رکھنے والے زاہد حسین نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے میونسل افیسر کے امتحان میں سب سے زیادہ 93 مارکس لیے۔ مگر زبانی امتحان ان کو فیل کر دیا گیا۔ میونسپل افسر کی ساری اسامیاں پیپلز پارٹی کے قریبی کارکنان کو دی گئی ہیں۔ سندھ کی نوجوانوں میں مایوسی چھائی ہوئی ہے۔
#عمران_خان_تو_آئے_گا
@PTIofficial
یہ ہندو لڑکی سندھ کی پانچ ہزار سال پرانی تاریخ اور ثقافت سے تعلق رکھتی ہے اور دراوڑ ہے۔ وہ کورٹ میں چیخ چیخ کر کہہ رہی ہے کہ اپنے گھر جانا چاہتی ہے مگر معزز کوٹ کو یہ قبول نہیں۔ اور پھر کہتے ہیں کہ پاکستان میں جبری مذہب تبدیلی نہیں ہوتی۔
#عمران_خان_تو_آئے_گا