وہ چھوڑ گئے ہمیں راستوں میں تنہا مگر،
ہم ان کی یادوں کا چراغ جلائے بیٹھے ہیں،
شاید لوٹ آئیں کبھی پلٹ کر وہ ایک دن،
اسی امید میں دل کو سمجھائے بیٹھے ہیں۔ ✨💔
https://t.co/zDiNeUA83n
شام کا سب سے خوبصورت سبق یہ ہے کہ سورج ڈوبتے وقت کبھی شور نہیں مچاتا
وہ آسمان چھوڑتے ہوئے بھی روشنی بانٹتا ہے
کاش ہم بھی اپنی زندگی میں کچھ لوگوں سے ایسے ہی رخصت ہونا سیکھ جائیں کہ تعلق ختم ہو جائے مگر دل میں اندھیرا نہ چھوڑیں
#P_PTi
https://t.co/SxXosy5MIn
کسی کے عیب کو بے نقاب نہ کریں۔
خدا تمہارا خیال رکھے گا، حساب مت کرنا۔
مجھے بری نظروں سے مت دیکھو
میں لاکھ گنا برا ہو سکتا ہوں، لیکن
اپنی بینائی خراب نہ کریں۔
🍁🕊️👀
https://t.co/kPblPaNJ3U
ستم تو یہ ہے کہ ھماری صفوں میں شامل ہیں
چراغ بجھتے ہی خیمہ بدلنے والے لوگ
सिटम तो ये है के हमारी सफ़ों में शामिल हैं
चराग़ बुझते ही खेमा बदलने वाले लोग 🥀
https://t.co/DzTXvngzMv
बहुत गुस्सा आया तुम्हें पर,
मेरी जान...
सोचा था अब बात नहीं करेंगे।
मगर क्या करें,
दिल की अदालत में
हर बार आपका ही
इश्क़ जीत जाता है... ❤️I was very angry with you,
my love...
I thought I wouldn't talk to you anymore.
But what can I do,
in the court of my heart,
your love always wins... ❤️https://t.co/2TmCJ1qyVm
کافی حد تک اُتر چکا ہے وہ دل سے،
لیکن اُس کا خیال آج بھی مجھے چھیڑتا ہے۔
میں نے دیکھا ہے، انسان کیسے معصوم سا چہرہ لے کر کسی کے دل سے کھیلتا ہے۔
اور یہ تو اُس نے نفرت کرنے پر مجبور کر دیا،
ورنہ اپنے محبوب سے نظریں کون پھیرتا ہے۔🥹🤌
M Bilal Armani
https://t.co/yIeOOD8JjY
تم محبت ہی پہ حیران ہوئے جاتے ہو
ایک دو کام ابھی اور بھی آتے ہیں مجھے
کم تو ہوتا ہی نہیں لطف ِ تعلق اُن سے
منہ پہ سنتے ہیں مری ، دل میں سناتے ہیں مجھے
https://t.co/Af7DXartCm
कहते हैं तारे गाते हैं सन्नाटा वसुधा में छाई नभ हमने कान लगाई
फिर कहीं नहीं कछु सुन पाते हैं कहते
हैं तारे गाते हैं फॉलो करें @MukhdeoRammd11
https://t.co/s7iZJJ47wq