What a Welcome! ❣
This is Called the Real Heroes of Nation.
This is Called Women Empowerment, Women Power and Women integrity.
Congratulations #Sabira_Gull and Wish you more success and Power! 🤲
#The_Voice_of_Wizard_Academy#VoW#thevowinstitute
Our Supporting partner CEO #Culture@HlHadeel Received Two Achievement Awards ❣️🧿🇵🇰💞
Of Supporting partners & Give away sponsor !
We Wish you more success and Power ! 🤲💪
The Voice of Wizard Academy VOW
#thevowinstitute https://t.co/ExvG3Lz0IV
Managing Director @TheVoWInstitute Maam Nahida Kasi participated in International Volunteer Day 2022 at Sereena Organized by UN Women.
She were Presented a Souvenir by Mr Sarfaraz chief manger state bank
#thevowinstitute
یہ تصویر دیکھ کہ میرےروح کانپ گئےکہ ایک ماں کواپنے بچے سےکتنی محبت ہوتی ہے۔جبکہ بیٹے کا اپنی ماں کے لئےدل میں جو جگہ ہے اس سے میں آپ اور سب بخوبی واقف ہیں۔اللہ تعالی ہم سب کو اپنے والدین کا حق ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
اپنے ماں کی خدمت کریں اس سے پہلے کہ وہ بچھڑ جائے
اے ماں میں کن الفاظ سے تیرا شکریہ ادا کروں .
اتوار کے دن بچوں کا میڈیکل کالجز میں داخلہ لینے کے لئے انٹری ٹیسٹ بیوٹمز یونیورسٹی کوئٹہ میں منعقد ہوا جس میں ہزاروں طلبا و طالبات نے شرکت کی۔ذیل میں لی گئی تصویر ایک ماں کی ہے جو اپنے بچےکی کامیابی کے لئے قرآن مجید کاوظیفہ کر رہی ہیں۔