🚨 Anthropic just showed a 27-minute workshop on how to actually do prompts for Claude.
Taught by the people who built it.
Free. No registration. No paywall.
I've seen $300 courses that don't cover what they teach in the first 8 minutes.
Watch it and bookmark it now.
نادان آدمی کہتا تھا کہ ایران سے جنگ ہوئ امریکہ کی تو خوفناک نتائج نکلیں گے سب کے لئیے۔
یہ کیا بات ہوئ ؟ امن امن کی بات کرنا ؟ اس نادان کو علم ہی نہیں تھا کہ جنگ ہی ہر چیز کا حل ہوتی ہے۔ جنگ امن سے ہزار درجے بہتر ہے۔
Thank you, Imran Khan!
For being the voice of 1.3 Billion Muslims.
For fearlessly, unapologetically, and eloquently explaining the scourge of Islamophobia at the highest global forum.
#اسلاموفوبیا_ڈے_شکریہ_خان
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم صاحبہ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں اچانک ریفرنس اور سوشل میڈیا پر منظم، بیہودہ پراپیگنڈا — سوال یہ ہے کہ اصل مقصد کیا ہے؟
توشہ خانہ کا ریکارڈ انتہائی دلچسپ : نومبر 1997 میں ایک ہاجرہ نامی نوکرانی (servant) نے بھی توشہ خانہ سے ایک ڈیزائنر گھڑی خریدی۔ گھڑی کی قیمت اس وقت 60ہزار لگائی گئی اور نوکرانی 9250 روپے ادا کر کے وہ گھڑی لے گئیں!! یقینا" ملکی معیشت بہت اچھی ہوگی اسی لئے اس وقت کے حکمرانوں کے نوکر بھی ایسی قیمتی گھڑیاں خرید سکتے تھے۔
خود اس وقت کے حکمران کئی قیمتیں گھڑیاں مردانہ اور زنانہ ، جیولری کے سیٹ لے گئے۔ ایک وزیراعظم نے ایک ماہ میں دو جیولری سیٹ ، دو ڈائزائنر گھڑیاں ، ایک مردانہ ایک زنانہ توشہ خانہ سے خریدیں۔ تحفوں کی قیمت کے لگائے گئے تخمینے کا تقریبا" 20 فیصد دے کر یہ تحفے رکھ لئے گئے۔
توشہ خانہ سے نکلوائی گئی گاڑیوں کا تو ذکر عوام نے سنا ہی ہے کوئی کیس بھی بنا جو فل حل آگے نہیں چل سکا، لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ تقریبا" 600 صفوں پر مشتمل توشہ خانہ کا ریکارڈ موجود ہے،1997 سے پیچھے کا ریکارڈ ابھی پبلک نہیں کیا گیا، سارا ریکارڈ عوام کے سامنے آنا چاہئے۔
مریم نواز کی وہ تاریخی دھمکی جس نے ن لیگ کے دن پھیر دئے-بادی النظر میں کیسز میں رلیف سے لیکر حکومت تک کے سفر کا آغاز ان “حساس ویڈیوز” کی مرحون منت ہے جس میں “sitting” لوگ ہیں!
وہ کس کی (کن کی)ویڈیوزہیں جو بلیک میل ہوا(ہوئے)؟
سبھی کردار کُھلتے ہیں کہانی ختم ہونے پر ۰۰۰
عمران خان کو افراتفری میں سزا سنا کر اس وڈیو سے توجہ ہٹانا چاہتے تھے؟
نہ جرنیلا نہ ! لے سن لے کہ پاکستان آرمی نے فلسطینی مسلمانوں کو غیر مسلح کرنے کی خود آفر کی ھے
لکھ دی لعنت تہاڈے کنجراں تے جرنیلو
ویسے ہی یاد دہانی کیلئے۔۔
عمران خان تو توشہ خانہ بھگت رہا مگر
توشہ خانہ سے شاہد خاقان عباسی جو 23 کروڑ کے تحفے اور 13 گھڑیاں گھر لے گئے،نوازشریف 10 کروڑ کے تحفے اور 11 گھڑیاں،آصف زردای 13 کروڑ کے تحفے 11 گھڑیاں اور بُلٹ پروف گاڑیاں،خواجہ آصف 4 کروڑ کے تحفے اور 5 گھڑیاں،اسحٰق ڈار 4 گھڑیاں،شہبازشریف دو گھڑیاں اور بلاول بھٹو جو 2 گھڑیاں گھر لے گئے،ان سے کیوں کبھی پچھ گچھ نہ ہوئی،انہیں کیوں عدالت نہ بلایا گیا،ان پر توشہ خانہ کیس کیوں نہ بنے اور جن کے توشہ خانہ کیس تھے وہ سب کیوں بند ہو گئے ؟
کلثوم نواز نےتوشہ خانہ سے9 کروڑ 10لاکھ مالیت کی گھڑی،انگوٹھی،بریسلیٹ صرف 1 کروڑ روپے میں حاصل کی جبکہ نواز شریف نے1 کروڑ 60 لاکھ مالیت کے ڈائمنڈکف لنکس اورگولڈ واچ صرف 32 لاکھ روپے میں حاصل کی۔
لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ قائد انقلاب مرحومہ کے ہیرے جواہرات کا الیکشن کمیشن کو جمع کرائے گوشواروں میں ذکر گول کرگئے
جس جرم پر نااہلی بنتی تھی اسی کو میرٹ بنا کر قائد کو فارم سنتالیس تھما دیا گیا🙂
@MubashirAZaidi I guess you are deliberately ignoring the OFF AIR journalists here done in last 36
Months ?
Oh . And bdw. No Arshad shareef was ever shot in ikhan times. Peace
Lets not try and act cool, pls
تقریر میں حاضرین نے قیدی نمبر 804 کے نعرے لگانے شروع کر دئے۔ سٹیج سے ہاتھ جوڑ کر چپ رہنے کے اشارے بھی کام نہ آئے۔ سامنے ملک کی نئی نسل بیٹھی تھی، کرائے کے پٹواری نہیں۔
Imran Khan served his country, he was the Prime Minister of the country and he cannot be hidden in darkness. This is not a question of politics or what party one belongs to, it is a question of basic human decency. No prisoner should be treated so inhumanely.