ڈونلڈ ٹرمپ کے بعد امریکی وزیرِ خارجہ کا بیان بھی سامنے آگیا کہ پاک بھارت جنگ میں جنگ بندی کے لیے بھارت امریکہ کے پاس آیا تھا کہ ہمیں پاکستان سے بچا لو 💥
ملتان میں وکیل اعجاز احمد اور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عمران شفیع کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ
وکیل
یہ انصاف کا قتل ہے
آپ کوئی خدا ہیں جو میں آہستہ آواز میں بات کروں
آپ نے مجھے سنے بغیر دوسری پارٹی کو اسٹے آرڈر جاری کردیا
آپ کا کال ڈیٹا نکلواوں گا آپ نے 10 لاکھ لئے ہیں
اس بے غیرت کا نام شوکت ھے
اور اسلام آباد ھوتا ھے
گوہر کو فوٹو دکھا اور اجازت سے بےغیرتی کر رہا ھے
@OfficialDGISPR
سر ان بیغیرتون کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہئے
شئر کرتے جائیں اس کی چھترول لازم ہے
پورے پنجاب سے پیڑا فورس کی شکایات موصول ہو رہی ہیں۔۔۔۔ان کے اہلکاروں کے گھر فری میں چلنا شروع ہو گئے ہیں ۔۔۔۔ان کے گھروں میں راشن وغیرہ سب فری جا رہا ہے۔۔۔۔یے وہی فورس ہیں جن کی تنخواہیں اور خرچے پہلے ہی ہم مہنگائی کی صورت میں پورے کرتے ہیں ایک اور ویڈیو ملاحظہ فرمائیے ۔۔۔۔۔۔
میٹھا میٹھا ہپ ہپ
کڑوا کڑوا تھو!
کی سب سے اچھی مثال پی ٹی آئی ہے۔
سارے برےکام باجوہ کے کے ذمہ لگادیئے
کارنامے خیر سے کئے ہی نہیں۔
بس ایک جگہ مار کھا گئے
یہ نہیں کہہ سکتے کہ تحفے میں ملنے والی گھڑی اور ہار
باجوہ نے بیچے خان نے نہیں
بس یہاں پھنس گئے۔