@ihsannaseem1 ڈیزل اپنا ریٹ بڑھا رہا ہے۔ اس خبیث ملے کو پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے یہاں تک کہ سکول میں کوئی دو نمبری کرتا تھا تو ہم اس کو کہتے تھے انسان بنو مولوی ڈیزل نا بنو۔
@CtrlAltSecured یہ سب بغیرت پہلے مدرسے اور مسجد کے نام پر چندہ جمع کرتے ہیں پھر اس کے اوپر گھر بنا دیتے ہیں اور ساری زندگی اس مفت کی جگہ پر قابض ہو کر چندے کے پیسوں پر اپنا گھر چلاتے ہیں۔
@Aadiiroy2 یہ سارا مجمع اگر ایک آواز ہو کر بی ایل اے اور ٹی ٹی کے خلاف احتجاج کرے اور ان کے خلاف متحد ہو جائے تو ان کو مستقل امن نصیب ہو جائیگا بصورت دیگر اس کا کوئی فائدہ نہیں۔ جنہوں نے قتل عام کیا ہے آپ ان کے خلاف لڑنے والوں کے خلاف زہر اگل رہے اور قاتل کو بری الذمہ قرار دے رہے ہو۔
@LalWazir19 یہ تم لوگوں کا اپنا انتخاب ہے،ان کو گھروں میں پناہ دیتے ہو ان کیلئے مخبری کرتے ہو اور جب ریاست ان پر ہاتھ ڈالتی ہیں تو اس میں رکاوٹ بنتے ہو۔ جو لوگ ان درندوں کے خلاف اپنی جان کا نذرانہ دیتے ہیں الٹا ان کو گالیاں دیتے ہو۔