Congratulations to all the sisters of @gioofindia for the launch of New flag and Logo of the organisation.
May Allah accept all your selfless efforts, sacrifices and contributions for making of the better World.
#MondayThoughts
Narrated Anas bin Malik:
The Prophet Mohammad s.a.w said,
"A single endeavor in Allah's Cause in the forenoon or in the afternoon is better than the world and whatever is in it."
Sahi Bukhari : 2792
#RavishKumar
A voice for #truth can be raised anytime and anywhere!
The only condition is that a person should have the courage to speak the truth!
#NDTV
دلِ بیدار پیدا کر کہ دل خوابیدہ ہے جب تک
نہ تیری ضرب ہے کاری، نہ میری ضرب ہے کاری
علامہ اقبالؒ
اس شعر میں اقبال مسلمان سے مخاطب ہو کر کہتے ہیں کہ جب تک دل بیدار نہیں ہوتا اور خوابیدہ ہے یہ سمجھ لے کہ دشمن کے خلاف نہ تیرا وار کارگر ہو گا نہ میرا وار کارگر ہو....👇👇
#MorbiBridgeCollapse इन चार चेहरों को पहचान लीजिए...ये देश मे मरती इंसानियत को ज़िंदा करने वाले चेहरे है....
1- तौफीक
2- राजू भाई
3 -हुसैन पठान
4- मुस्लिम मियां
इन चार मुसलमानों ने मिलकर मोरबी में 200 से अधिक लोगों की जान बचाई
(दानिश नवाज़) #MorbiBridge#MorbiBridgeTragedy
#رجوع_الی_القرآن
ہم وہ باسعادت ملت ہیں کہ دنیا کے سارے مسائل کا حل اور سارے امراض کا نُسخہ کیمیا (#القرآن) ہمارے پاس موجود ہے...!
لیکن صد افسوس کہ، ہم ہی وہ بدبخت قوم بھی ہیں جو نُسخہ کیمیا پاس ہونے کے باوجود اس کا مناسب استعمال کرنا تک نہیں جانتے...!!!
السلام علیکم
آپﷺنے فرمایا: اللہ عزوجل فرماتا ہے:
جو شخص ایک نیکی لے کر آتا ہے، اسے اس جیسی دس ملتی ہیں
اور میں بڑھا (بھی) دیتا ہوں
اور جو شخص برائی لے کر آتا ہے تو اس کا بدلہ اس جیسی ایک برائی ہے یا (چاہوں تو) معاف کر دیتا ہوں
{ صحیح مسلم۔۶۸۳۳}
#ProphetMuhammad (PBUH) said :
Your Servants/Slaves are your brothers. Share with them the same food that you eat and do not overburden them with work.
Registration link 🔗 (Online Quiz Competition) :
https://t.co/62dhA3Awvo…
#MuhammadForAll#giomsn
جب معاشرے میں ظلم ہو تو دو قسم کے لوگ خاموش رہتے ہیں؛
ایک خود غرض، دوسرے بزدل..!!
اس کے قتل پہ میں بھی چپ تھا میرا نمبر اب آیا
میرے قتل پہ آپ بھی چپ ہیں اگلا نمبر آپ کا ہے
جب کچھ افراد پر ایمان کی پاداش میں آزمائش آتی ہے تو صرف ان ہی کو آزمایا نہیں جاتا بلکہ ان کے زریعے سبھی کی آزمائش ہوتی ہے کہ کون اپنے امتی ہونے کے دعوے میں سچے ہیں...!!!
کچھ نہ کہنے سے بھی چھن جاتا ہے اعجاز سخن
ظلم سہنے سے بھی ظالم کی مدد ہوتی ہے
SIO National Secretaries Br.Kidiyoor Nihal and Br. Abdul Hafeez participated in Public Meet & Round Table Disscusion, organised by SIO Chhattisgarh Zone at Bhilai on the theme "Towards A Peaceful Society : Way Forward."
#40YearsOfSIO