ہر طرح کے بحران میں ساتھ دینے والا کسان آج اپنے حقوق کیلئے دربدر ہے۔ اگر کسان نے حکومت اور باقی اداروں کی طرح بےحسی کا مظاہرہ کرنا شروع کر دیا تو کوئی بھی پاکستان کو بحران سے نہیں بچا سکتا۔ اس لیے حکمران ہوش کے ناخن لیں اور کسانوں کے جائز مطالبات مانیں جائیں۔۔۔
#کسان_جاگ_اٹھا
اسلام و علیکم! مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستانی قوم نے ہمیشہ اپنے مصیبت زدہ بھائیوں کی مدد کی ہے ۔ آئیں آگے بڑھیں اور اپنے مصیبت زدہ بھائیوں کی مدد کریں۔ آپ اپنی امداد پیسوں، آٹا، کپڑوں وغیرہ کی صورت میں کر سکتے ہیں۔ ۔
#Pakistanzindabad#tigerforce#helpfloodvictims
الحمدللہ آج 6 مارچ 2022 ٹائیگرفورس بہاولپور صدر کے ایڈوائزری بورڈ بورڈ کی میٹنگ ہوئی جس میں یہ طہ پایا کہ
ٹائیگر فورس بہاولپور صدر کے نئے وائس چیئرمین کا انتخاب کیا جائے گا۔
اس انتخاب کے لیے رمضان ڈرائیو شروع کی جائیے گی ،جس میں تمام یوسی لیڈرز کو بھرپور موقع دیا جائے گا ۔
زرتاج گُل وفاقی وزیر برائے موسمیات نے ٹائیگرفورس اور بہلول لودھی کی پوری ٹیم کی بہاولپور کے لیے خدمات کو سراہا۰ جوانوں کی بھی حوصلہ افزائی کی۰ ہم میڈم زرتاج گُل صاحبہ کے بے حد مشکور ہیں کہ وہ بہاولپور تشریف لائیں۔
#TigerForce#PakistanZindabad@ImranKhanPTI@UdarOfficial
آج ٹائیگرفورس بہاولپور کی جانب سے وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ کی جلد صحت یابی کے لیے ڈسٹرکٹ انچارج ٹائیگرفورس کی رہائش گاہ پہ محفلِ ذکر اور دعائے خیر کی گئی جس میں ٹائیگرفورس کی کثیر تعداد نے شرکت کی۰
@ImranKhanPTI@UdarOfficial#TigerForce
آج بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال میں شعبہ حادثات کے سامنے ٹائیگر فورس ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ اور ان کی ٹیم نے مل کر دسترخوان فی سبیل اللّٰه کا انعقاد کیا. جو اب سے انشاءاللّٰه روزانہ کی بنیاد پر کیا جائے گا. ہم آپ سب سے اپیل کرتے اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈالیں۔
#TigerForceBahawalpur
انشاءاللّٰه ٹائیگر فورس بھاولپور (صدر) تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے ایک بڑے بلڈ کیمپ کا انعقاد کرنے جا رہی ہے جو کہ 23 جنوری بروز ہفتہ صبح 9 سے شام 7 بجے تک فرید گیٹ بھاولپور پر منعقد کیا جائے گا۔آئیے اور آپ بھی اس کارِخیر میں حصہ ڈالیں۔
#TigerForceBahawalpur#DonateBlood