Defence of Pakistan and Pak Army is the first Priority٫Leader for Life @NawazSharifMNS,@pmln_org
Ex Coordinator Wapda CMYMC (Kasur) Ex Admin of Pakistan Kabaddi
}شوقی شوقین، پیسے کی مشین" — لگتا ہے کچھ لوگوں نے عوامی مسائل، اخلاقیات اور ذمہ داری کو پسِ پشت ڈال کر صرف دولت کمانے کو ہی اپنا مقصد بنا لیا ہے۔ شہرت اور پیسے کی دوڑ میں معیار، اقدار اور سچائی قربان کرنا افسوسناک ہے۔ عوام اب صرف شور نہیں، کردار اور حقیقت بھی دیکھ رہی ہے۔
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی قیادت میں وفاق اور تمام صوبوں کے درمیان مثالی ہم آہنگی، مسلسل مشاورت اور قومی مفاد کو مقدم رکھنے کی پالیسی نے پاکستان کو بڑے معاشی چیلنجز کے باوجود استحکام کی راہ پر گامزن کیا۔ آج معیشت میکرو سطح پر مستحکم ہے اور اب اگلا ہدف ترقی، روزگار، پیداوار اور برآمدات میں اضافہ ہے۔
آئی ایم ایف پروگرام پر کامیاب عملدرآمد، عالمی تیل بحران جیسے سخت امتحانات کا دانشمندی سے مقابلہ اور وفاق و صوبوں کا مشترکہ عزم اس بات کا ثبوت ہے کہ جب قیادت مخلص ہو اور قوم متحد ہو تو کوئی چیلنج پاکستان کی ترقی کا راستہ نہیں روک سکتا۔ 🇵🇰
#ShehbazSharif #PakistanEconomy #NationalUnity #EconomicGrowth :::
@CMShehbaz
عالمی سطح پر تیل کے بحران اور بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باوجود پاکستان میں پیٹرول کی قلت، راشننگ اور پمپس پر طویل قطاروں سے عوام کو محفوظ رکھنا وفاق اور صوبوں کے درمیان مثالی ہم آہنگی اور ٹیم ورک کا نتیجہ تھا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں وفاق نے محدود وسائل کے باوجود 128 ارب روپے کا ریلیف فراہم کیا، جبکہ چاروں صوبوں نے قومی مفاد میں بھرپور تعاون کیا۔ یہی اتحاد، دانشمندانہ حکمتِ عملی اور عوامی خدمت کا جذبہ پاکستان کو مشکل حالات سے نکال کر استحکام کی راہ پر گامزن کر رہا ہے۔ 🇵🇰
#ShehbazSharif #Pakistan #EconomicStability #TeamPakistan :::
@CMShehbaz
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں درست نشاندہی کی کہ آج پاکستان کا سب سے بڑا چیلنج معیشت کے ساتھ ساتھ قومی دفاع اور دہشت گردی کا خاتمہ ہے۔ خیبر پختونخوا، بلوچستان، ہماری سیکیورٹی فورسز اور مسلح افواج کے جوانوں کی بے مثال قربانیاں قوم کا سرمایہ ہیں۔ اتحاد، یکجہتی اور قومی عزم ہی وہ طاقت ہے جس کے ذریعے ہم دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔ ایک مضبوط معیشت، مضبوط دفاع اور متحد قوم ہی پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔ 🇵🇰 #Pakistan #ShehbazSharif #NationalUnity #FightAgainstTerrorism :::
@CMShehbaz
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے ایک بار پھر واضح کر دیا کہ حقیقی معاشی ترقی کا مقصد صرف اعداد و شمار بہتر بنانا نہیں بلکہ عام آدمی کو روزگار، صنعت کو فروغ، زراعت کو ترقی اور نوجوانوں کو بہتر مواقع فراہم کرنا ہے۔ آئی ایم ایف سمیت عالمی اداروں کی جانب سے پاکستان کی معاشی اصلاحات کا اعتراف حکومت کی سنجیدہ اور مخلصانہ کوششوں کا ثبوت ہے۔
وفاق اور تمام صوبوں کے درمیان مثالی تعاون، قومی یکجہتی اور مشترکہ حکمتِ عملی کے ذریعے پاکستان معاشی استحکام سے ترقی و خوشحالی کی جانب تیزی سے گامزن ہے۔ شہباز شریف کی قیادت میں برآمدات، سرمایہ کاری اور صنعتی بحالی کے نئے دروازے کھل رہے ہیں، جو ایک مضبوط اور خوشحال پاکستان کی نوید ہیں۔ 🇵🇰 #ShehbazSharif #PakistanEconomy
#EconomicStability :::
@CMShehbaz
@SidraAslamOff PTI’s playbook: Laugh, cry, scream, shout — then repeat the same lies so often that some people mistake them for facts. 😂
Propaganda can be loud, but truth always wins.
@BSWarraich یہ اقدام ادارہ جاتی تعاون اور بروقت فیصلوں کی بہترین مثال ہے، جس نے محدود وسائل کے باوجود عوام کو ریلیف دینے میں مدد فراہم کی۔عوام دوست حکومت ویلڈن میاں شہباز صاحب ویلڈن
حالیہ بحران کی وجہ سے تیل کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئی تھیں، یہ ایک بہت بڑاچیلنج تھا،وفاق اور صوبوں کے درمیان ہم آہنگی کے بغیر اس مشکل صورتحال کو ٹالا نہیں جا سکتا تھا۔ تیل کی قیمتوں کی مد میں 128 ارب روپے وفاق نے اپنے انتہائی محدود وسائل سے خرچ کئے۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس سے خطاب
@BSWarraich عوام دوست حکومت زندہ باد وفاق اور صوبوں کی مشترکہ کوششیں اور وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی قیادت میں معاشی پالیسیوں کا تسلسل پاکستان کو استحکام اور خوشحالی کی طرف لے جا رہا ہے۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل (NEC) کا اجلاس
وزیراعظم کا مشکل معاشی حالات میں وفاقی حکومت سے مثالی تعاون پر چاروں وزرائے اعلیٰ سے اظہار تشکر
وفاقی اکائیوں کے درمیان اسی یکجہتی اور تعاون کے جذبے سے۔ملک ترقی کرے گا، وزیراعظم
ملک میں معاشی استحکام کیلئے کوششوں پر وزیراعظم کی معاشی ٹیم کی کارکردگی کی پزیرائی
اجلاس کے شرکاء نے خلیج میں حالیہ کشیدگی سے عالمی معیشت میں منفی اثرات کے باوجود پاکستانی معیشت کو مستحکم رکھنے اور خطے میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششوں پر وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کیا
بڑھتی ہوئی آبادی ملک کو درپیش بڑے چیلنجز میں سے ہے، وزیراعظم۔
بہترین صحت کے نظام کے ذریعے بیماریوں کے بڑھتے بوجھ میں کمی، بچوں کی صحت بالخصوص Stunting کا خاتمہ، اسکول سے باہر بچوں کو تعلیم کی فراہمی اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنا قومی ترجیحات ہیں، وزیراعظم۔
نوجوانوں کو فنی اور پیشہ ورانہ مہارتوں سے آراستہ کرنے کی حکمت عملی پر کار بند ہیں، وزیراعظم
برآمدات پر مبنی معیشت ترقی کیلئے اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
وفاق اور صوبوں کے ترقیاتی منصوبوں میں ہم آہنگی پیدا کی جائے، وزیراعظم کی ہدایت
ترقیاتی منصوبوں کو قومی ترجیحات اور پائیدار معاشی اہداف کے مطابق ترتیب دیا جائے، وزیراعظم
مشترکہ قومی کاوشوں سے پاکستان کو ترقی، خوشحالی اور معاشی خود انحصاری کی منزل تک پہنچائیں گے، وزیرآعظم
اجلاس میں قومی اقتصادی کونسل کے 4 نکاتی ایجنڈے کی اتفاق رائے سے منظوری دی گئی
اجلاس کو مالی سال 2025-26 کے لیے معیشت کی کارکردگی کے حوالےسے نظر ثانی شدہ اشاریے پیش کئے گئے
اجلاس کو بتایا گیا کہ مالی سال 2025-26 وفاقی پی ایس ڈی پی پر 820 ارب، صوبوں کے سالانہ ترقیاتی منصوبوں پر 2938 ارب اور ایس او ایز پروگرام پر 355 ارب روپے خرچ کیے جا رہے ہیں
اجلاس نے مالی سال 2026-27 کے لیے قومی ترقیاتی بجٹ کیلئے 3669 ارب روپے مختص کرنے بھی منظوری دے دی
قومی اقتصادی کونسل نے وفاقی پی ایس ڈی پی کے لیے ایک ہزار ارب، صوبائی سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لیے 2218 ارب روپے اور ایس او ایز کے لیے 451 روپے مختص کرنے کی منظوری دی
قومی اقتصادی کونسل نے 2025-26 کیلئے مجموعی قومی پیداوار کی 3.7 فیصد شرح نمو اور اگلے مالی سال کیلئے 4 فیصد شرح نمو کی منظوری دے دی
قومی اقتصادی کونسل نے متعلقہ وزارتوں، صوبوں اور سرکاری اداروں کو ہدایت کی کہ مجوزہ سالانہ پلان 2027-2026 کے اہداف کے حصول کے لئے وزارت منصوبہ بندی کے ساتھ مل کر کام کریں
اجلاس کو اپریل 2025 سے مارچ 2026 تک CDWP اور ECNEC کی کارکردگی کی رپورٹ بھی پیش کی گئی
اجلاس کو بتایا گیا کہ اس عرصے کے دوران CDWP نے 316 ارب روپے کی 116 سکیموں جب کہ ECNEC نے 5.117 کھرب روپے کی 72 سکیموں کی منظوری دی
اجلاس کو 2025-26 کے میگا منصوبوں کی نگرانی اور جائزے کی رپورٹ بھی پیش کی گئ
اجلاس کو بتایا گیا کہ جائزے اور نگرانی کی نئی پالیسی بھی تشکیل دی جا چکی ہے جس میں ترقیاتی منصوبوں کی اے آئی کے ذریعے بھی جانچ پڑتال کا پائلٹ منصوبہ شامل ہے
قومی اقتصادی کونسل نے اڑان پاکستان کے تحت قومی اقتصادی ترقی کے 11 مشنز کی منظوری دی۔
وزارت منصوبہ بندی و ترقی کو ان مشنز کی وزارتوں اور صوبائی حکومتوں سے ملکر روڈ میپ تیار کرنے کی ہدایت۔
وزیر اعظم نے قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس کے تمام نکات کی اتفاق رائے سے منظوری پر شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ قومی امور پر اسی طرح اتفاق رائے سے فیڈریشن مزید مضبوط ہوگا اور اتفاق و اتحاد کا یہی جذبہ پاکستان کے روشن مستقبل کی ضامن ہے۔
اجلاس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وزیر منصوبہ بندی ڈاکٹر احسن اقبال، وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کے ساتھ ساتھ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی، وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب سرفراز بگٹی، پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب اور قومی اقتصادی کونسل کے دیگر ارکان شریک تھے۔
Following my resolve for a Digital and Safe Punjab, we are introducing the QR Panic Button across public transport, including buses, rickshaws and taxis.
The safety of women, girls, children, senior citizens and every commuter remains my top priority. With a simple scan, passengers can instantly verify vehicle and driver details, share their live location with family members, and connect with Emergency-15 through voice call, video call or live chat in any emergency.
The system automatically shares the passenger’s live location and vehicle information with the Safe City Control Room, enabling real-time monitoring and rapid police response through the Safe Cities network.
Vehicle owners and drivers can obtain the QR Panic Button free of cost through the PSCA website & App.
Developed through @PSCAsafecities indigenous innovation and integrated with Punjab’s Safe Cities and Emergency 15 systems, this initiative transforms every public transport vehicle into a connected safety point, making help just one scan away.
#DigitalPunjab #SafePunjab
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا وژن دیہی خواتین کو بااختیار بنانےکیجانب ایک اہم قدم!
ٹیکسٹائل سیکٹر میں روزگارکےمواقع، 15000ماہانہ وظیفہ اور ٹرانسپورٹ الاؤنس جیسےاقدامات خواتین کی معاشی خودمختاری کو نئی طاقت دے رہےہیں۔یہ صرف ایک منصوبہ نہیں بلکہ خوشحال اورخودکفیل پاکستان کی بنیاد ہے