میڈیا کو سخت احکامات جاری کروائے گئے ہیں کہ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کے نواسے رضا ڈار کا نام میڈیا پر نہیں چلنا چاہیے
" یاد رہے رضا ڈار مریم نواز کا بھی عزیز ہے "
بھارتی فلم انڈسٹری کو مریم شریف سے رابطہ کرنا چاہیے،
اِن کے سکرپٹ سے اُن کی فلمیں سپر ہٹ ہوں گی،
ہم تو سمجھتے تھے کہ بالی وڈ والے لمبی لمبی پھینکتے ہیں مگر یہ تو بالی وڈ والوں کو بھی مات دے گئی ہے بھائی۔
موجودہ حکومت اپنی محنت سے پیٹرول 400 تک اور ڈالر 300 تک لے کے گئے حکومت نے کارنامے تو بہت انجام دیے کوئی شک نہیں ہے یہ تو جب حکومت آئی تھی میں تو رات کو عربیوں والا لباس پہن کر سوتا تھا کے صبح عرب سے اونٹھوں کے اوپر ریال
آ رہے ہیں اگر خواب دیکھنے سے معاشی ترقی ہو تو میرا نہیں خیال اس بڑی کوئی معاشی ترقی ہوگی یہ تو یہ کہہ کر آۓ تھے کے اگر ہم نے مہنگائی ختم نہ کی تو ہم واپس چلے جائیں گے انہوں نے تو جلوس نکالے تھے عمران خان کے خلاف کہ مہنگائی بڑھ گئی ہے
ایثار رانا
کبھی لاہور تو کبھی اسلام آباد تو کبھی اڈیالہ جیل جبکہ آج مزاحمت کی نشان علیمہ خان راولپنڈی دہشت گردی عدالت پہنچ گئی
آپ کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائے گی ♥️
🚨 As a concerned Pakistani citizen, I appeal to @NLinPakistan
@VenezuelaInPak
Embassies, Dutch FM @ministerBZ
, Venezuelan opposition leader @MariaCorinaYA
, and prominent journalists like @DutchNewsNL
:We, the people of Pakistan, are striving to deliver justice for your women. Raza Dar (grandson of Deputy PM Ishaq Dar) stands accused of kidnapping & sexually assaulting two women from Netherlands & Venezuela in Lahore. Pakistan lacks rule of law — the powerful often get protection. Please urge your governments and media to pressure Pakistan for swift justice. Ishaq Dar’s regime is not elected by the people.
ہم بات کریں تو اپ کو دکھ پہنچتا ہے ۔۔اپ کو لگتا ہے سوشل میڈیا سوال پوچھ کر اپ کے خلاف کمپین چلا رہا ہے ۔۔۔ اپ کو لگتا ہے وہ عوام جنہوں نے اپ لوگوں کو ان عہدوں تک پہنچایا اگر اپ سے خان کی رہائی کا لائحہ عمل پوچھے۔۔ تو وہ سازشی؟؟؟
#خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو
سپریم کورٹ سے چند کلومیٹرز دور اڈیالہ جیل میں عمران خان ناحق قید ہیں،
اور یہاں "جیل اصلاحات" پر کانفرنس ہو رہی ہے اور خیر سے مریم نواز قیدیوں کے حقوق اور الٹا اپنی "مظلومیت" پر لیکچر دے رہی ہیں۔
اس قیامت کی نشانی پر ذرا گفتگو کرتے ہیں
Join me LIVE:👇
https://t.co/BMa9O6xPLx
معید پیرزادہ کیساتھ پچھلے ڈیڑھ ماہ سے ایک بات پر بحث چل رہی تھی کہ کشمیر میں پاکستانی جرنیل ایسے حالات کیوں پیدا کر رہے ہیں
معید پیرزادہ کا کہنا تھا کہ یہ بھارت کیساتھ پانی کے معاملے میں مکمل پھس چکے ہیں اور مزاکرات چاہتے ہیں اس سلسلے میں یہ امریکہ کا استعمال کر رہے ہیں لیکن یہ اتنے زیادہ نعرے لگا چکے ہیں کہ ہم سانس بند کر دیں گے مار کے رکھ دیں گے کہ اب ان کے پاس واپسی کا راستہ مشکل ہے اور بھارت ان کی بات ایسے کیوں مانے گا
بھارت ان سے یہ چاہتا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے معاملے میں یہ مکمل طور پر دستبردار ہو جائیں اور بھارت کو یقین دلا دیں کہ کشمیر سے یہ اپنے ہاتھ اٹھا چکے ہیں اس سلسلے میں یہ کشمیر کو بھی گلگت بلتستان کی طرح ایک صوبہ بنا دیں گے
معید پیرزادہ پچھلے چند ہفتوں سے کہہ رہے ہیں کہ آپ کو مزاکرات کی خبریں بہت جلدی سننے کو مل جائیں گی اور امریکہ اس سلسلے میں ان کی مدد کرے گا
آج طلعت حسین اور جاوید چوہدری نے بھی وہی بات کہی کہ پاکستان بھارت کیساتھ پانی پر مزاکرات کر رہا ہے اور امریکہ ان مزاکرات کو فسلیٹیٹ کر رہا ہے یہ بات معید پیرزادہ پچھلے ڈیڑھ مہینے سے ہمیں کہہ رہے تھے
معید پیرزادہ کا کہنا تھا کہ کشمیر میں جرنیلوں نے جان بوجھ کر حالات خراب ہونے دیے تاکہ کل کو انہیں ایک بہانہ مل جاۓ اور کشمیر کو یہ صوبہ بنا کر بھارت کو مطمعن کر دیں اور اس فیور کے بدلے اپنا پانی کھلوا لیں
عاصم منیر, بلوچستان میں 15 سو لوگ کنٹرول نا کرسکا!
عاصم منیر نے #BLA کو اتنا مظبوط کردیا کہ آج وہ بلوچستان میں پرندے کو بھی آنے نہیں دیتا, یہ مناظر اور دو دن پہلے کراچی سے فیملی اس بات کا ثبوت ہے, عاصم ریجیم ناکام ہے!!
مریم نواز کی آج کی دکھ بھری تقریر سنیں اور کوٹ لکھپت میں نواز شریف کا کمرہ ( سیل نہیں کمرہ ) دیکھیں ۔ یہ حکمران سمجھتے ہیں لوگ تین سال پہلے کی باتیں بھی بھول گئے ؟
سہیل آفریدی بطورِ وزیراعلی عمران خان کی رہائ کروانے میں مکمل ناکام ہو چکا ہے ، حالت یہ ہو چکی ہے کہ منت ترلو پر آچکا ہے ،
جہاں کشمیری اور بلوچوں کے سڑکوں پر آنے سے عاصم منیر نہیں مان رہا کیا وہاں یزید کے ترلے کرنے سے وہ مان جاۓ گا ۔۔
رہی بات میرے پاکستان آنے کی تو سہیل آفریدی کو وزیراعلی جوتے پالش کرنے کے لیے بنایا ہوا ؟ مطلب خود اس کی ناکامی کا اعتراف کر رہے ہو اسی وجہ سے ہمارے ترلے کر رہے ہو کہ ہم آجائیں 👏👏👏👏
یہی سوال جو پاکستان میں لوگ کر رہے ہیں ان کو کیا کہو گے وہ تو وہاں پر ہی موجود ہیں ۔۔ ان کا کیا کرنا ؟؟
نکل آؤ عہدیداروں کے چڈوں سے باہر ۔۔۔۔
ایمان مزاری کو جب 24 جنوری 2026 کو سزا سنائی گئی اس وقت ان کے بارے اطلاع تھی کہ وہ حاملہ ہیں۔ اب انہیں قید ہوئے 5 ماہ سے زائد ہو چکے ہیں
کسی تنظیم یا وکلاء نے اس پر آواز اٹھانا تو دور انہیں فراموش کر دیا ہے
یہ فسطائیت کی جیت اور ہم سب کی ہار ہے
کہ ہم آواز اٹھانا بھی چھوڑ چکے ہیں
وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا نواسہ رضا ڈار ہالینڈ اور وینیزویلا کی خواتین کو اغواء اور زیادتی کے بعد ان لڑکیوں کی وڈیوز بنا کر بلیک میل کرتے ہوئے لاکھوں ڈالرز کا مطالبہ کرتا رہا۔
اس سے پہلے اسحاق ڈار کا بیٹا علی ڈار 100 ملین ڈالرز کرپٹو جوئے میں ہار چکا ھے