political activist since 35 years,blogger religious passionate,Imam Ali and Imam Hussain are my inspirations,politics my passion, Imran Khan is my inspiration
پچھلے ڈیڑھ مہینے سے احتجاج چل رہا ہے آج فوجی افسر نے فائرنگ کی اور اسکی بیوی ہمیں اب دھمکیاں دے رہی ہے کہ آپ کے گھر والوں کے ساتھ یہ کروں وہ کروں گی اب پولیس کہہ رہی ہے کہ وہ فوجی افسر کو ہتھکڑی نہیں لگا سکتے ہمارے HOD سے زبردستی استعفیٰ مانگا جارہا ہے طالبات کا احتجاج
یہ ڈاکٹر تفسیر کا اس وقت کا انٹرویو ہے جب وہ گیارہ میں سے چھ روز نواز شریف کے ساتھ سروسز ہسپتال میں رہا تھا جب پلیٹ لیٹ گرنے کا ڈرامہ رچایا گیا تھا ۔ اس شخص نے اس وقت اس فراڈئیے کا پردہ چاک کیا تھا ۔یہی جھوٹ بول کر فرار ہونے والا شخص عمران خان کا پاکستان میں علاج برداشت نہیں کررہا
ایک بزدل قوم کا بہادر لیڈر بار بار پکار رہا ہے کہ مجھے قتل کر دیا جائے گا، یا مرسی کی طرح جیل کی خاموش کوٹھڑی میں مار دیا جائے گا
لیکن یہ قوم کسی معجزے یا بڑے سانحے کے انتظار میں بیٹھ کر تماشہ دیکھ رہی ہے 💔
پاکستانی فوج کوئی فوج نہیں۔ یہ دنیا کی سب سے بڑی دہشت گرد تنظیم ہے۔ عاصم منیر کوئی فوجی جنرل نہیں، بلکہ دہشت گردوں کا سرغنہ ہے۔
اللہ کرے یہ بدبخت نیست و نابود ہو جائیں.
مریم نواز اپنی کارکردگی بتاتے ہوئے کہ وہ کیسے بارش کا پانی نکلوا لیتی ہیں۔
مریم صاحبہ۔ اس چوری کے مینڈیٹ کے ساتھ آپ صرف پانی نکلوانے کو کارکردگی کے طور پر پیش نہ ہی کریں تو بہتر ہے۔
پندرہ، بیس منٹ بارش ہو جاۓ تو لاہور میں تالاب بن جاتےہیں اور آپ صرف یہ کہتی ہیں، "شعییییب"
😂😂
کیسے ایک ہٹے کٹے سانڈ کو بیماری کا بہانہ بنا کر اس ملک سے کتے کے خون کے نمونوں پر جعلی رپورٹیں دیکھا کر ملک سے فرار ہوا۔
اور عمران خان جو تین سال سے ناحق جیل کاٹ رہا ہے جسکی ایک آنکھ کی بینائی ضائع ہو چکی ہے اسے ہسپتال منتقل کرنے پر ن لیگ گھٹیا سیاست کر رہی ہے رکاوٹیں ڈال رہی ہے۔
میں نے کلثوم نواز کو پھول بھجوائے ہیں۔ میں ان کے لیے دعا گو ہوں، اگر کوئی یہ کہہ رہا ہے ان کی بیماری کو نواز شریف سیاسی وینٹیلیٹر کے طور پر استعمال کررہے ہیں تو میں اس کی مذمت کرتا ہوں
دیکھو، یہ ہے عمران خان کا ظرف ❤️