پینٹاگون کا ایران کے بڑھتے ہوئے حملوں کے پیش نظر بحرین اور کویت سے اپنی افواج نکال کر اسرائیل اور یورپ منتقل کرنے کا فیصلہ، فنانشل ٹائمز کا دعویٰ
۔
یقیناً اب بھولے بھالے پاکستانیوں کو سمجھ آگیا ہوگا کہ ایران عرب ممالک پر نہیں عرب ممالک میں موجود امریکی بیسز پر حملے کیوں کر رہا تھا؟
شفقت علی قریشی
@ShafqatQureshi_
🚨 تاریخ میں پہلی بار ایران نے ایک F-35 طیارے کو کامیابی سے نشانہ بنایا اور گرایا جہاں عملے میں سے کوئی بھی زندہ نہیں بچ سکا۔
ایرانی ٹیلی ویژن نے امریکہ کے خلاف اس عظیم فتح کا کلپ نشر کر دیا
🚨 JUST IN – Ansar Allah official spokesman General Yahya Saree appears from the Saudi border, declaring his army is ready for a full‑scale ground invasion – with one million soldiers prepared for that. 🇾🇪🇸🇦
بریکنگ: ٹرمپ تیرہویں متواتر رات ایران کے شہری علاقوں پر بمباری کر رہا ہے۔
بالکل اسی وقت، اسرائیل غزه بھر میں رہائشی عمارتوں پر بم گرارہا ہے، جس سے شہری زندہ جل رہے ہیں۔
یہ دہشت گردی ہے
امریکہ اور اس کے اتحادی پچھلے 13 دن سے ایران پر لگاتار بمباری کر رہے ہیں لیکن
ایرانیوں نے غیرت ایمان حوصلے اور حق پر ڈٹ جانے کا اعلان کر رکھا ہے۔تاریخ گواہ ہے کہ باطل ہمیشہ طاقت، غرور اور ظلم کے سہارے کھڑا ہوتا ہے، لیکن حق ہمیشہ قربانی حوصلے اور ثابت قدمی کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے۔
عزاداریِ امام حسینؑ ہماری سرخ لکیر ہے۔ کسی کو یہ حق نہیں کہ وہ ہمارے مذہبی جذبات کا مذاق اڑائے۔ یہ بیہودہ بیان ناقابلِ برداشت ہے، یہ خبیث شخص فوری طور پر اپنے الفاظ واپس لے اور معافی مانگے۔ ہم توہینِ عزاداری پر خاموش نہیں رہیں گے😡
بہت سارے جاننے والے خلیج فارس کے عرب GCC ممالک سے رابطہ کرتے ہیں اور کہتے ہیں کئی مہینوں سے کوئی کام نہيں ہے۔ کوئی کام، کوئی جاب دلوا دیں۔ پیسے پاکستان سے لا کر خرچ کر رہے ہیں۔ بس ہوگئی ہے۔
گزارش یہ ہے کہ حالات مزید خراب ہونے جا رہے ہیں۔ اور کئی مہینے اور سال یہ صورتحال رہ سکتی ہے۔
کام ملنا پہلے سے بھی دشوار ہوگا۔ کاروبار بند ہو رہے ہیں۔ اکانومیاں بیٹھ رہی ہیں۔ نہ صرف کام ملنا ممکن نہيں رہے گا فیکٹریوں اور انرجی پلانٹس میں کام کرنے والے ورکرز کی زندگیاں بھی خطرے میں ہوں گی۔ ایک کہرام مچنے والا ہے۔ عرب ممالک میں صورتحال حیران کن حد تک تبدیل ہونے والی یے۔
آپ یہ چیزیں ذہن میں رکھ کر فیصلہ کریں کہ کیا کرنا ہے۔ ادھر رکنا ہے یا واپس جانا ہے۔ حالات یہی ہیں اور یہ تبدیل نہیں ہوں گے۔
اسرائیلی تجزیہ کار: تاریخ میں کسی بھی عسکری قوت نے امریکی افواج کو اتنی درستگی اور مؤثر انداز میں نشانہ نہیں بنایا۔
آلون مزراہی:
🔹 امریکی تو یہ بھی نہیں جانتے کہ ایک حقیقی فوج کا سامنا کرنے کا کیا مطلب ہوتا ہے، اور وہ تباہ ہو رہے ہیں۔
🔹 ایران ایک جدید سپر پاور کی طرح لڑتا ہے، مگر اس کے ساتھ ساتھ ایک مقدس اور مقامی اسلامی عسکری قوت کا جذبہ بھی رکھتا ہے۔ کیا ہی شاندار منظر ہے۔
🔹 ہم دوسری جنگِ عظیم میں 'ریڈ آرمی' کے ہاتھوں نازیوں کی شکست کے بعد سے اب تک کی سب سے عظیم اور تاریخی جنگ کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔