جنرل صاحب ہم 2014 کے دھرنے اور اس سے منسلک تمام واقعات کی عدالتی تحقیقات کے لئے تیار ہیں
بس آپ یہ یقین دہانی کروائیں کہ تحقیقات کرنے والے ججز کے رشتے داروں کو اغوا کیا جائے گا نہ انکے بیڈرومز میں کیمرے لگیں گے۔
دوسرا یہ بھی بتا دیں کہ یہ مطالبہ ادارے کا ہے یا یہ بطور خالق، اپنی تخلیق نون لیگ پر پدرانہ شفقت کے لئے انکا بیانیہ اپنایا جا رہا ہے؟
مقبولیت سروے !
پنجاب میں کس کی مقبولیت زیادہ ہے ؟؟
اگر اس سروے میں مریم نواز، عمران خان کے کھمبے سے کار جائیں تو انہیں استعفیٰ دے دینا چاہیے۔
#نکلو_کپتان_سے_وفا_کرو
پی ٹی ائی آج انٹرنیشنل میڈیا کو بلا کر فارم 45 دکھا کر انہیں دھاندلی کے ثبوت فراہم کیے جائیں گے
پاکستانیو اس پریس کانفرنس کو اتنا وائرل کرنا ہے کہ پوری دنیا کو دھاندلے کا پتہ چل جائے..