Very Sad. I also sometimes write and go against Patwaarkhana..But patwaries never go against me ... Hence proved patwaries r more tolerant and well behaved than Youthias. My full support to Samina pasha here..
مری جانے والے سیاح ضرور میری بات سے اتفاق کریں گے۔ مری سے باڑیاں بازار جہاں پنجاب گورنمنٹ کی حدود ہے، ایک بھی کاغذ،کچرا،گندگی دکھائی نہیں دیتی۔ کے پی کے کی حدود میں آتے ہی گندگی دیکھ کر معلوم پڑ جاتا کہ یہاں نیازی صاحب کی ۱۳ سال سے حکومت ہے۔ ایوبیہ کا حال دیکھ لیں۔
جماعت اسلامی کے رہنمائوں کو شرم آنی چاہیئے کہ مرکزی فیروز پور روڈ لاہور مزنگ چونگی بند کر کے آپ کون سی قوم کی خدمت کر رہے ہیں؟ ہزاروں شہری آپ کی بھونڈی ڈرامے بازی کی وجہ سے سڑکوں پر پھنسے ہوئے ہیں۔۔۔ دو ایمبولینس ٹریفک جام میں پھنسی ہوئی ہیں، اگر مریضوں کی زندگیوں کو کچھ ہوگیا تو جماعت اسلامی کا کون سا ڈرامے باز رہنما ذمہ دار ہوگا؟
#Lahore
پنجاب میں اب مزدوروں اور محنت کشوں کو علاج کے لیے ہسپتالوں کے چکر نہیں لگانے پڑیں گے۔ ان کی صحت اور دیہاڑی کا خیال رکھتے ہوئے علاج کی سہولت موبائل اسپتالوں کے زریعے براہِ راست اُن کی کام کی جگہوں پر فراہم کی جائے گی، تاکہ بروقت طبی امداد میسر آئے اور اُن کی صحت اور روزگار دونوں کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔
حویلی 17 نے اپنا فیصلہ سنا دیا
آزاد کشمیر انتخابات 2026 کے سلسلے میں حلقہ ایل اے 17 حویلی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار انجینئر چوہدری محسن عزیز کی انتخابی مہم جاری ۔ حلقے میں بڑے جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا
اور ناظرین حلقہ ایل اے 17 حویلی آزاد کشمیر کے انتخابی جلسہ میں عوامی جم غفیر دکھائی دے رہا ہے اور یہ فوٹیج جناب بلاول بھٹو زرداری کیلئے ہے جن کے ساتھ تیسرے مرحلہ میں دھاندلی ہونے والی ہے اور یہ دھاندلی عوام کررہی ہے
ایکشن کمیٹی الیو سناؤ فیر