سندھ حیدرآباد میں پرسو بارش ہوئی تو کئی گھنٹوں بعد WASA انتظامیہ کی اکلوتی گاڑی کھڑا پانی نکالنے کے لیے پہنچی
جب ٹینکر فُل بھر گیا تو سڑک نے دونوں ہاتھ جوڑ کر جھک کر کہا مزید بوجھ برداشت نہیں کر سکتی اور جئیے بھٹو کا نعرہ لگا کر معجزہ کر دیا
پورے پاکستان میں تحریک چلاؤ گا 🤡
محسن نقوی کی گفتگو بے معنی ہے اور اس کا کوئی سیاق و سباق نہیں ہے اس لئے میاں صاحب نے کہا ہے چول مار بیٹھا ہے اینوں اگنور کرو ۔ رانا ثنااللہ خان
ساتھ ساتھ چھتر بھی مار رہے ہیں ساتھ ساتھ اگنور بھی کر رہے ہیں
استحکام پاکستان پارٹی کے ساشے پیک ملک ریاض کو اگر کشمیر الیکشن میں100 سیٹیں جیتنے کے بعد جشن منانے کے بعد فرصت مل جائے تو 3.74 ارب حکومت کو واپس کر دے
43 کنال زمین غیرقانونی ہتھیا لی گئی دستاویزی ثبوت بھی آ گے
سماء چینل کی غیرت مند انتظامیہ اور صحافی اپنے مالک سے سوال کرینگے ؟
ویلڈن مصطفی کمال۔بہترین
یہ صحافی خود کو ھر چیز سے اوپر سمجھتے ھیں،انہوں نے پاکستانی معاشرے جھوٹی خبریں دیکر تباہ و برباد کردیا اور محترمہ کو ایونٹ کور کرنا ھے جو اس بی بی کی نوکری ھے ،اور احسان جتارہی ھے وزیر پر۔
فیلڈ مارشل جناب سید عاصم منیر صاحب یہ بندہ نہ آپ کا خیر خواہ نہ پاکستان کا اس نے بھی پاکستان کا اتنا نقصان ہی کیا ہے جتنا پی ٹی آئی کے سرور نے پی آئی اے پر بیان دے کر کیا تھا۔ آپ بتائیں اس کشمکش کے ماحول میں کونسا اوورسیز پاکستانی یہ انوسیسٹر پاکستان آ کر انویسٹ کرے گا؟
آج عظمیٰ بخاری نے پپلزپارٹی کو دھو ڈالا ھے۔
انکا کہنا تھا پیپلز پارٹی 18 سال سے اقتدار میں ہے لیکن بتانے کو کچھ نہیں۔
اب تو پیپلزپارٹی اس حد تک گر گئی ھے کہ پی ٹی آئی پارٹ ٹو بن گئی ھے۔
اگر یہ فارم 47 کی حکومت ھے تو صدر زرداری کو بولو استعفیٰ دے اور اپنے گورنرز کو بھی گھر بھیجو۔۔
شرجیل میمن کا منہ توڑتے ہوئے کہا کہ عزیر بلوچ اور رحمان ڈکیت جیسے لوگوں کو پالنے والے ہمیں گلو بٹ کا طعنہ دیتے اچھے نہیں لگتے۔۔
دھاندلی ھو تو ثبوت بھی ھوتے ھیں اور پیپلزپارٹی جیسی کرپٹ،نااھل اور نالائق جماعت بغیر دھاندلی جیت ھی نہیں سکتی ،ان لوگوں نے کونسا سندھ میں ترقی آسمان تک پہنچادی ھے یہاں بھی یہ شخص نوابزادہ میں پی پی کا لیڈیز ووٹ ڈالتے ھوئے پکڑا گیا۔
یہ تو بھونڈا سوال ہے کہ شہبازشریف کو جیل سے نکال کر وزیر اعظم بنایا،ہم نے پیپلزپارٹی کے گورنر بنوائے،صدر بنوایا،بلوچستان میں حکومت بنوائی،ایسا نہیں ہوسکتا کہ جن ووٹوں سے وزیر اعظم منتخب ہو وہ حرام اور انہی ووٹوں سے ابا جی صدر بنیں تو حلال،ایسے کیسے؟
فیلڈ مارشل کسی کا دوست بھی ہو گا رشتہ دار بھی ہوگا کسی کا بھائی بھی ہوگا لیکن اس طرح ریڈلائن کراس والی گفتگو کرنا مناسب نہیں میں آج ہی اس کا جواب دینا چاہتا تھا لیکن پارٹی پالیسی نے روک دیا ہے
طلعت ۔ لیکن آپ نے جواب تو دے دیا ہے
رانا ۔ میں جواب دیتا تو اُس کو پتہ چل جاتا جواب ہوتا کیا ہے
طلعت ۔ اچھا رانڑا ثنااللہ والا جواب 😂😂😂
"بقول بھٹوز کی بلورانی"
شہباز شریف حکومت ختم ہونے کی الٹی گنتی شروع۔۔
940 دن
939 دن
938دن
937 دن
936 دن
935دن
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹک ٹاک،ٹک ٹاک،ٹک ٹاک،ٹک ٹاک،ٹک ٹاک
*بلاول بھٹو 940 ویں دن سے
0 تک الٹی گنتی گنے گا😊
(اسد آر چوہدری)
علیم خان کی جماعت نے ایک بندہ توڑ کر اس سیٹ پر آسمان سر پر اٹھا رکھا تھا۔ علیم خان صاحب آپ کو ووٹ ملے ہیں 17۔ آپ کریں گے مسلم لیگ ن کے خلاف بات؟ نواز شریف صاحب کی تصاویر بینرز پر لگا کر ایک ایک ووٹ مانگنے والے، آج نواز شریف صاحب کے بارے بات کریں، واہ
بنام جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب
آپ ٹک ٹاک کرنے بجائے اگر واقعی حکومت سُٹنا چاہتے ہیں تو یہ ایک چُٹکی وجانے سے کم وقت میں ممکن ہے اور اس کا طریقہ واردات یہ ہے کہ آپکے والد صدارت کرسی کو ٹھڈا ماریں چیئرمین سینٹ سمیت تمام گورنر مستعفی ہوں اور اسی جنبش قلم سے سندھ کی اسمبلیاں تروڑ دیں
حکومت تینی منٹی ڈگ جائے گی لیکن اس کام کیلئے تھوڑی سی شرم ہونی چاہیے تھوڑی حیا اور ایتھکس کی اشد لوڑ ہے
پی پی پی الیکشن ہار گئی ہے اور اب ہوائی کہانیاں بنا کر اپنے لوگوں کو تسلیاں دے رہے ہیں۔ کوئی بڑا سیکیورٹی کا واقعہ نہیں ہوا۔ آپ لوگوں کی کوئی پرفارمنس نہیں ہے، لوگ آپ کو کیوں ووٹ دیں؟
آپ اندازہ لگائیں کہ نکمی سندھ پولیس وسیم اکرم کا کتا دو گھنٹے میں ڈھونڈ سکتی ھے لیکن ایک محنتی لڑکا مارا گیا اس کا ابھی تک معلوم نہیں ھورھا کہ کس نے قتل کیا ھے،