غریب عوام کا جرم صرف اتنا ہے کہ وہ بجلی استعمال کرتے ہیں؟
ہر مہینے بل میں نیا دھوکہ، نئے ٹیکس، اور "سلیب سسٹم" کا جال!
یہ ظلم اب مزید برداشت نہیں!
#NoMoreSlabLooting
عمران خان کے سپورٹرز قائم ہیں ، عمران خان کے کارکنان قائم ہیں ، عمران خان کا نظریہ قائم ہے، عمران خان کی عوامی مقبولیت قائم ہے ، اسی لیے اسٹیبلشمنٹ مایوس ہے، کیونکہ سب کچھ آزمانے کے باوجود وہ ناکام ہو رہی ہے۔" جبران الیاس
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
@agentjay2009 #ImranKhan
وہ لمحہ جب سابق وزیراعظم عمران خان کے گھر پر ریاست نے حملہ کرکے پرامن لوگوں پر تشدد کیا، کبھی نواز شریف یا زرداری کے ساتھ ایسا سلوک ہوا؟
یہ سارے ثبوت سوشل میڈیا پر زندہ رکھیں 💔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں چھ چھ مہینے تک فکس نہ کرنے والے اور دوسری طرف لن��ن میں بیٹھے ایک اشتہاری کو عدالت میں سرنڈر کیے بغیر راہداری ضمانت دے دینے والے جسٹس عامر فاروق کا بھی حکومت کے حق میں فیصلہ
چھبیس گھنٹے سے ٹرینڈ نمبر 1 پہ ہے سوا لاکھ سے زیادہ ٹویٹس ہوچکی ہیں..لوگ حکومت کی جان کا سیاپہ کر رہے ہیں کہ خدا کا خوف کرو مرنا بھی ہے تم لوگوں نے
اتنا ظلم کرو جتنا جواب دے سکو..48 درجہ حرارت پہ بھی پنکھے چلاتے ذہن میں یونٹس ہوتے کہ 201 ہوگیا تو بل ٹرپل ہوجانا
#NoMoreSlabLooting